Nabila's Homeo Clinic

Nabila's Homeo Clinic Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nabila's Homeo Clinic, Medical and health, Lahore.

This page made for sharing health related issues and their treatment by Homeopathic and herbal remedies without any side effects that is very helpful for the people that they face any age of their life they can easily cure able by our homeopathic medicine

04/03/2024

Height Increase.

https://youtu.be/_p8vlMGT2XQ
04/08/2020

https://youtu.be/_p8vlMGT2XQ

OILY SKIN TREATMENT AT HOME NATURALLY, HOW TO GET RID OF OILY SKIN PERMANENTLY, In this video we describe about the treatment of how to remove oily skin on f...

https://youtu.be/Z3-8Di_uqEM
04/08/2020

https://youtu.be/Z3-8Di_uqEM

Qad lamba karne ka tarika in this video we tell you different methods of how to increase height for kids after 20 qad lamba karne ka wazifa. My self Dr. Suma...

https://youtu.be/kKHxMNA4y1A
18/07/2020

https://youtu.be/kKHxMNA4y1A

safed baal kale karne ka tarika, safed baal kale karne ka tarika hamesha ke liay In This video we discuss full process of white hair treatment with our pract...

https://youtu.be/zQWkWxO4i14
12/07/2020

https://youtu.be/zQWkWxO4i14

homeopathic medicine for sciatica pain in pakistan this is most common problem in now days that mostly every body now a days suffering with sciatica pain in ...

https://youtu.be/k56cFrpAJIU
03/07/2020

https://youtu.be/k56cFrpAJIU

Hi i am Dr Sumara Rizwan (DHMS_MA_ISLAMIYAT_SCHOLAR). This video is made for the Kidney disease treatment in homeopathy t...

https://youtu.be/1_L9fBHDGYY
02/07/2020

https://youtu.be/1_L9fBHDGYY

Hi friends, I am Dr Sumara Rizwan (DHMS_MA_ISLAMIYAT_SCHOLAR). This video is made for the obesity treatment in homeopathy by natural weight loss medicines. M...

24/10/2019

بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام وعلیکم
تمام معزز قارئین، ممبران و اطباء حضرات کو گروپ میں خوش آمدید !!!

آپ میں سے کوئی بھی یہاں نسخہ یا اچھی بات شیئر کرنا چاہے تو یہ گروپ حاضر ہے، مگر اس بات کا خیال رکھیں کہ کوئی فرقہ ورانہ یا اخلاق سے گری ہوئی پوسٹ نہ کریں-

کوشش کریں کوئی اصلاحی طبی ومعلوماتی تحریر ہو جس سے کسی کا بھلا ہو- یہ طبی گروپ ھے، اس میں صرف طب سےمتعلقہ پوسٹ کوھی شائع ھونے کی اجاذت ملے گی-

جس مقصد کےلیے یہ گروپ تشکیل دیا گیا ھے اس کو مدنظر رکھتے ھوۓ پوسٹ کریں۔ علم ایک عطا ھے اوراس علم کا آپ کے پاس ھونا آپکی ذاتی ملکیت نہیں بلکہ خداوند رحیم کی آپ پر خاص عطا ھے-

طبی مشورہ کے لیئے اپنے سوال با اخلاق طریقے سے مریض کی پوری معلومات کے ساتھ پوسٹ کریں۔

پوسٹ کے شائع ھونے کے بعد کسی ڈاکٹر و حکیم کا پوسٹ پڑھ کر جواب دینے کا صبر سے انتظار کریں-

تاخیر کی صورت میں ناراض نہ ہوں۔ مشورہ دینے والوں کی اپنی بھی مصروفیات ہوتی ہیں، امید ہے کہ حکماء اپنی اولین فرصت میں آپکے مسئلے کا حل بتانے کی کوشش کریں گے۔

مریض اپنی تکلیف کو تفصیل سے بتائیں۔ حکماء حضرات مریض کے لیئے جو مناسب سمجھیں گے، وہ خود ہی لکھ دیں گے۔

جو پوسٹ نامکمل ھو گی اسے ڈیلیٹ کردیا جاۓ گا، اس لیے پوسٹ میں تفصیل سے اپنی تکلیف کے متعلق بتائیں-

تمام پوسٹ صرف علم و حکمت سے متعلق ہو، کسی قسم کی سیاسی و مزہبی اور کاروباری پوسٹ کو اپروول نہیں ملے گی-

تمام ڈاکٹر و حکماء حضرات آپ کے لیے قابل احترام ھیں جو آپ کو فری میں مشورے دیتےھیں. اس لیے پوسٹ میں ان کے احترام کا خصوصی خیال رکھیں-

گروپ میں دئیے گۓ کسی بھی نسخہ کے متعلق کچھ پوچھنے سے پہلے پوسٹ پر کیے گۓ کمنٹس کو ایک مرتبہ ضرور پڑھ لیں- بہت سے سوالوں کے جواب آپکو کمنٹس میں ہی مل جائیں گے-

گروپ میں آنے والے تمام ممبران سے گزارش ہےکہ کمنٹس میں کسی ممبر کی دل آزاری نہیں ہونی چاہیے، ادب کے دائرے میں رہ کر سوال و جواب کیے جائیں، کہیں بھی تلخ کلامی کا مظاہرہ نہ کریں-

کوئی شخص غیر اخلاقی کمنٹس نہ کرے، اگر آپ کو کسی پوسٹ پر اختلاف ھے، تو یا تو علمی دلائل سے اعتراض کریں یا مجھے کسی حوالہ سے انباکس میں بتا دیں- اخلاق سے گری ھوئی کوئی بات ہرگز نہ لکھیں، یہ مہذب لوگوں کا شیوہ نہیں ھے-

گروپ ممبرز کا کسی بھی پوسٹ پر برا کمنٹ کرنے، کمنٹ میں ایک دوسرے کے ساتھ بداخلاقی کا مظاہرہ کرنے، کوئی گندی پوسٹ کرنے، اورانبکس میں آنےکا کہنے پر سختی سے پابندی ہے-

کمنٹ میں فون نمبر دینا منع ھے- جو بات کرنی ہے پوسٹ پرکریں-

خواتین کا خصوصی احترام لازم رکھیں- کسی بھی برے کمنٹ اور بداخلاقی پر بغیر کسی وارننگ کے بلاک کر دیا جاۓ گا-

جنسی امراض کے متعلق جو پوچھنا ھو، مہذب طریقے سے پوچھیں-

جو ملے اس پہ خدا کا شکر کریں- جتنازیادہ ادب و احترام کے دائرے میں رہیں گے، اتنا ہی علم کے خزانے کو سمیٹیں گے۔

حکماء حضرات کے لئےخاص محبت یہ ہے کہ اگر کوئی شخص آپ سے خود رابطہ کرے تو اس کو مشورہ دیں، اور اگر آپ سےعلاج بھی کروانا چاھے تو کریں، لیکن آپ نے خود کسی بھی شخص کو انباکس میں نہیں بلانا، اور نہ ھی کمنٹس یا پوسٹ پہ فون نمبر دینا ھے، اور نہ ھی کسی دوا کا اشتہار دینا ھے-

گروپ کا کوئی بھی ممبر جو ذاتی حیثیت میں کسی بھی حکیم سے انباکس پر رابطہ کرتا ہے، تو گروپ اسکے کسی بھی قسم کے ذاتی لین دین کا ذمہ دار ہرگز نہیں ہوگا-

گروپ میں جو نسخہ جات شیئر کیے جاتے ہیں وہ اطباء حضرات اور اہلِ علم حضرات کے لیے ہوتے ہیں، عوام الناس بغیر رہنمائی انہیں بنانے کی ہرگز کوشش نہ کریں، کسی بھی نقصان کی صورت میں گروپ اور حکماء ذمہ دار نہیں ہو نگے-

گروپ کے تمام ممبرز و حکماء انتہائی معزز ہیں جو اپنا قیمتی وقت اس گروپ کو دیتے ہیں، ہم تمام معززحکماء اورنئےآنےوالےممبرز کے لیئے دعا گو ہیں کہ وہ کچھ سیکھیں اور کچھ ہمیں بھی سکھائیں-

جزاک الله-

والسلام
گروپ ایڈمنز اینڈ موڈریٹرز

22/10/2019

پیلیا (Jaundice)
بعض لوگ پیلیا کو یرقان کی ایک قسم سمجھتے ھیں۔ وہ غلطی پر ھیں۔ دراصل یرقان (hepatitis A) وایؑرس سے پیدا کردہ ھے جبکہ پیلیا جگر کے نقص کو کھتے ھیں۔ ۔ پیلیا یرقان اے کی ایک علامت سمجھی جا سکتی ھے۔ علامات میں بعض علامات ھی یرقان سے ملتی جلتی ھیں۔ عام طور پر پیلیا میں جلد زرد، آنکھیں سفید، شدید کمزوری اور بھوک میں کمی شامل ھیں۔ جبکہ یرقان میں بخار، پیچش، متلی، پیٹ خراب، کمزوری اور بھوک میں کمی شامل ھیں۔ پیلیا میں جگر کی رطوبت جسے بایؑل (bile) کھتے ھیں میں ایک اور مادہ جسے بایؑلوربن (bilirubin) کھتے ھیں کی خون میں زیادتی کی وجہ سے جلد کا رنگ زرد ھو جاتا ھے۔
پیلیا کا علاج ھم جلد لکھیں گے

Address

Lahore

Telephone

+923045288528

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nabila's Homeo Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Nabila's Homeo Clinic:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram