Medical Nutrtion Treatments by KSP & AC

Medical Nutrtion Treatments by KSP & AC we treat diseases with diet and nutrition.

10/01/2023
جدید تحقیق سے یہ بات پتا چلی ہے کہ ہڈیوں ، پٹھوں اور جوڑوں کی تکالیف کی بنیادی وجہ خوراک میں ان ضروری اجزا کا موجود نہ ہ...
14/12/2022

جدید تحقیق سے یہ بات پتا چلی ہے کہ ہڈیوں ، پٹھوں اور جوڑوں کی تکالیف کی بنیادی وجہ خوراک میں ان ضروری اجزا کا موجود نہ ہونا ہے جو کہ ان کی نشونما کیلئے ضروری ہوتے ہیں۔

اگر آپ بھی ہڈیوں ، پھٹوں اور جوڑوں کی تکالیف میں مبتلا ہیں تو ان اجزا کی کمی کو پورا کر کے ہمیشہ کیلئے ان مسائل سے نجات پا سکتے ہیں۔

ان اجزا کی کمی کو پورا کرنے کیلئے (BONE & JOINT NUTRITION SUPPLEMENT) خوراک کو تیار کیا گیا ہے جوکہ ان مسائل کیلئے یکساں مفید اور 100 فیصد قدرتی اجزا سے تیار شدہ ہے۔

علامات:

۔ ہڈیوں کی کمزوری
۔ ہڈیوں کا درد
۔ پٹھوں اور جوڑوں کا درد
۔ گھنٹیا
۔ پٹھوں کی کمزوری
۔ گٹھنوں کا درد
گردن اور کمر کا درد
۔ چلنے پھرنے میں دشواری

اجزاء:

۔ گوند کتیرا
۔ کاجو
۔ ادرک پاؤڈر
۔ خشخاش
۔ جائفل پاؤڈر
۔ اخروٹ
۔ ناریل پاؤڈر
۔ دار چینی پاؤڈر

احتیاط:
حاملہ خواتین،دودھ پلانے والی مائیں استعمال نہیں کر سکتے۔

طریقہ استعمال:
روزانہ آدھا چمچ ناشتے کے بعد پانی یا دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔

قیمت: 2500 روپے


آپ اس پروڈکٹ کو آن لائین آرڈر کر کے منگوا سکتے ہیں۔ یا ہمارے کلنکس لاہور ، ملتان ، رحیم یار خان اور صادق آباد سے خرید سکتے ہیں۔

مزید معلومات کیلئے اس نمبر پر کال یا واٹس ایپ کریں۔03175824833

HARMONAL IMBALANCE SUPPLEMENT_______________________________________              سیڈ سائیکلنگ کٹ۔       علامات:     - ا...
22/11/2022

HARMONAL IMBALANCE SUPPLEMENT
_______________________________________

سیڈ سائیکلنگ کٹ۔

علامات:

- اوریین سسٹ (PCOS)
- پیریڈ سائیکل میں پیچیدگی (PMS)
- بے اولادی
- چہرے اور جسم کے غیر ضروری بال
- موٹاپا
- کیل چھائیاں
- گنج پن
- عورتوں میں مردانہ آواز

اجزا:

- کھجور
- اجوائن
- پیٹھا پاوڈر
- السی
- کلونجی
- سورج مکھی
- میتھی دانہ
- سفید موصلی
- تل
- تخم بلنگا
- دار چینی
- ہلدی
- عقر قر حا ایرانی

احتیاط::

حاملہ خواتین،دودھ پلانے والی مائیں استعمال نہیں کر سکتیں۔

طریقہ استعمال:

روزانہ ایک چمچ ناشتے کے بعد پانی یا دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔

قیمت:
چار ہزار (4000) ایک مہینےکا کورس۔


آپ اس پروڈکٹ کو بزریعہ TCS اور Dawoo پورے پاکستان سے آن لائین منگوا سکتے ہیں۔ یا ہمارے کلنکس لاہور، ملتان،رحیم یارخان اور صادق آباد سے خرید سکتے ہیں۔
مزید معلومات کیلئے اس نمبر پر کال یا وآٹس ایپ کریں۔03425820141

➡️   OUR CENTERS.1. Lahore 2. Multan  3. Rahim Yar Khan 4. Sadiqabad.1 -Aesthetic Treatments By KSP & AC Lahoreایڈریس۔ال...
21/11/2022

➡️ OUR CENTERS.

1. Lahore 2. Multan 3. Rahim Yar Khan 4. Sadiqabad.

1 -Aesthetic Treatments By KSP & AC Lahore
ایڈریس۔
الزھرا میڈیکل کمپلیکس
217 شان بھٹی روڈ نزد اورنج لائن ٹرین اسٹشن علی ٹاون لاھور۔
https://maps.app.goo.gl/hX8kTL2psoKuJTGE6

2 - Aesthetic Treatments By KSP & AC Multan
ایڈریس۔
نیشنل ڈائیگناسٹک سینٹر اینڈ اسپشلسٹ کلینک ، چونگی نمبر 1 ، سورج میانی روڈ اپوزٹ میزان بینک ملتان۔
https://maps.app.goo.gl/zWC7Mr8tRcatrbRC6

3 - Aesthdtic Treatments By KSP & AC Rahim Yar khan.
ایڈریس۔
حمزہ میڈی کئیر ہاسپٹل رازی روڈ نیو آفیسرز کالونی رحیم یار خان۔
https://maps.app.goo.gl/GzW8pXq6nAdwTbtf8

4- Aesthetic Treatments By KSP & AC Rahim Yar Khan..
ایڈریس۔
مختار میڈی کیئر ہسپتال ، فانوس سینما روڈ صادق آباد۔
https://maps.app.goo.gl/KP2gq4PrDSZgs7C86

نوٹ۔ مزید معلومات اور اپنی اپوائنٹمنٹ بک کرنے کیلئے اس نمبر پر واٹس ایپ کریں۔ 03425820141

اگر آپ ہارمونل ایشوز کی وجہ سے مختلف امراض جسا کہ  اویرئین سسٹ (PCOS) ، پیریڈز کی کمی یا زیادتی( PMS) . غیر ضروری جسم او...
09/11/2022

اگر آپ ہارمونل ایشوز کی وجہ سے مختلف امراض جسا کہ اویرئین سسٹ (PCOS) ، پیریڈز کی کمی یا زیادتی( PMS) . غیر ضروری جسم اور چہرے کے بال، مردانہ آواز، وزن کا بڑھ جانا ، بانجھ پن اور ایکنی جیسے امراض میں مبتلا ہیں۔تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔
سیڈ سا ئکلنگ سپلیمنٹ جوکہ مختلف اقسام کے بیجوں سے تیار کیا گیا ہے آزمودہ اور ریسرچ شدہ طریقہ علاج ہے اور ہر قسم کے سائیڈ ایفکٹ سے پاک اہے۔ آپ بھی اس کے استعمال سے ان مسائل کو مستقل طور پر حل کر سکتے ہیں۔
مزید معلومات کیلئے اس نمبر پر کال یا واٹس ایپ کریں۔ 03425820141

Address

Al Zahra Medical Complex
Lahore
4200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Medical Nutrtion Treatments by KSP & AC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram