Dr Saba Akram

  • Home
  • Dr Saba Akram

Dr Saba Akram Professor of Radiology /Passionate teacher &mentor ,help patients & students, believe in morality,courage ,sincerity & love
(2)

Specialization in Female Ultrasound scanning and diagnosing all female problems.

03/08/2025

🌧️ 📕 ☕️ 👌 combo

02/08/2025
02/08/2025

No complain no blame no expectations =peace

10/07/2025

‎‏‎انسان کے پاس جو ہوتا ہے اس نے وہی تقسیم کرنا ہوتا ہے، لہذا لوگوں کے رویوں کا شکوہ نہیں کرنا چاہیے، ضروری نہیں کہ سب کی جھولیاں پیار، خلوص، اپنائیت اور بے غرضی جیسے جذبوں سے بھری ہوئی ہوں، جہاں سے جو ملے سمجھ لیں وہاں دینے والے کے پاس اپنے ظرف کے مطابق اس سے بہتر اور کچھ ‎نہیں تھا

جو آتا ہے اسے آنے دو۔‎
جو رہ جائے، رہنے دو۔‎
جو بھی جائے، جانے دو۔copied

07/07/2025

میچیورٹی کسے کہتے ہیں۔؟

میچیورٹی کیا ہے ؟

میچیورٹی کسی انسان میں کس وقت آتی ہے ؟

میچورٹی کا ایک لیول یہ ہوتا ہے کہ آپ وضاحت دینا چھوڑ دیتے ہیں اور خاموش ہوجاتے ہیں، بحث نہیں کرتے اگر کوئی آپکو برا بھلا بھی کہہ دے تو Yes " یہ کہہ کر مسکرا کر آگے بڑھ جاتے ہیں کہ I'm

اسکا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ آپ سچ میں ویسے ہی ہوتے ہیں فرق صرف یہ ہے کہ وہ بات آپکے لیے اہمیت ہی نہیں رکھتی۔

یاد رکھیں۔

گاڑی کے پیچھے کچھ فاصلے تک ہی کتا بھونکتا اور دوڑتا رہتا

ہےنہ ہی کتا آپ گاڑی چھیننا چاہتا ہے سے

نہ گاڑی میں بیٹھنا چاہتا ہے

اور نہ ہی اسے گاڑی چلانی آتی ہے

ایسے ہی زندگی کے سفر میں کچھ اسی عادت کے لوگ بنا کسی مقصد کے آپ کی راہ میں رکاوٹ پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔۔

اس لئے جب آپ اپنی منزل پر رواں دواں ہوں اور لوگ آپ کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے کی کوشش کریں تو ان سے الجھنے کے بجائے اپنی منزل کی طرف متوجہ رہیں

یاد رکھیں

آپ کو تلخ نہیں ہونا آپ کو بدلہ لینے والا نہیں بننا۔

آپ کو چالیں چلنے والا

جال بچھانے والا بھی نہیں بننا۔

آپ کو ایسا بھی نہیں ہونا کہ آپ شاطر کہلائیں۔اور ایسا بھی نہیں کرنا کہ آپ گڑھے کھودیں۔ آپ کو لگے زخم ہیں، دل پر ہیں اور روح پر بھی ہیں

لیکن ان کے لیے مرہم بدلہ لے کر تیار نہ کریں۔

مرہم آسمانی ہی اچھے ہوتے ہیں۔

مرہم رحمانی ہی شفاء دیتے ہیں۔

چھوڑ دیں جو ہوا، جانے دیں جس نے جو کیا۔

اپنے پیچھے دروازے بند کر کے آگے بڑھ جائیں۔

زخم دینے والوں تکلیف پہنچانے والوں روح کو روند دینے والوں کو ان کے حال پر چھوڑ کر اپنا حال ٹھیک کریں۔ کیونکہ آپ کو وہ نہیں بننا جو حالات آپ کو بنا رہے ہیں۔ آپ کو وہ بننا ہے جو اعمال بناتے ہیں۔

رب کا بندہ بننے کی کوشش کریں copied

04/07/2025

There is beauty in talking to Allah. He listens to you as if you’re the most important person on earth. He guides you when there is no one else to guide you. He places contentment in your heart. When He is on your side, not in a million years can anyone hurt you. Even if someone does, you won’t feel a thing. This is the love of Allah.copied

03/07/2025

Radiologist required in private medical college hospital Lahore

Address


54660

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Saba Akram posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share