Herbal Clinic

Herbal Clinic WE DEALS WTH THE HELTH CARE PRODUCTS.

15/02/2024
بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم ھربل کلینک ھیر آیل سے پرانے سے پرانا گنج پن ہمیشہ کے لئے ختم کرے 50 سال کی عمر تک ...
16/07/2023

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم
ھربل کلینک ھیر آیل سے پرانے سے پرانا گنج پن ہمیشہ کے لئے ختم کرے 50 سال کی عمر تک کے لوگوں کو بھی ہمارا بڑا چیلنج ہے اگر رزلٹ نہ ملے 2 گنا پیسے واپس ہے جن لڑکیوں یا لڑکوں کے بال بہت ہی باریک اور کمزور ہیں ان کے لئے انتہائی فائدہ مند فارمولا ہے اپنا ٹائم بچائیں اور عجوہ کا ہیئر کورس استمال کرے جن حضرات کو بالوں کا یا گنج پن کا مسلہ ہے وہ کورس لازمی استمال کرے
👈آئل 250 ML کورس 30 دن کا 👈قیمت صرف 999
اور جن کے بال سفید ہو گئے ہیں شرطیہ %100 گرنٹی سے کالے کرے آپ اپنے گھر پر بھی بنا سکتے ہیں
نسخہ فی سبیل اللّه نیچے دیا گیا ہے
👈🏿بال%100 گرنٹی سے لمبے گھنے اور مظبوط کرے
۔👈اجزا 👇
👈🏿ديسی انڈے کی زردی کا تیل
👈دریا کی مچھلی کا تیل
۔👈سفید تل کا تیل
۔👈بادام کا تیل
۔👈 ناریل کا تیل
۔👈کلونجی کا تیل
۔👈آملا
۔👈میتھی دانے کا تیل
۔👈لونگ کا تیل
۔👈کری پتے
۔👈آس کے پتے
۔👈آکاش بیل
۔👈سیکاکائی کا تیل
۔👈 پیاز کا رس
۔👈برگ مہندی
۔👈 برگ وسمہ
۔👈 کیلے کی جڑوں کا رس
۔👈کیلشیم پوڈر
👈🏿 ہمارا پورے پاکستان میں بڑاچیلنج
👈🏿 رزلٹ نہ ملنے کی صورت میں پیسے واپس
👈🏿ایک بارضرور آزمائیں انشاءلله آپکے پیسے ضائع نہیں ہونگے
👈پورے پاکستان میں فری ہوم ڈیلیوری منگوانےکےلئے ابھی آپنا 👈آڈربک کروائیں شکریہ

 #(دنیا کا سب سے زیادہ خوشحال آدمی بننا چاہتے ہیں؟) #1- اپنے دن کی شروعات نماز فجر اور صبح کے اذکار سے کیجئے تاکہ آپ فلا...
14/07/2023

#(دنیا کا سب سے زیادہ خوشحال آدمی بننا چاہتے ہیں؟) #
1- اپنے دن کی شروعات نماز فجر اور صبح کے اذکار سے کیجئے تاکہ آپ فلاح و کامرانی سے سرفراز ہو سکیں۔
2- برابر استغفار کرتے رہیں تاکہ شیطان آپ سے مکمل مایوس ہو جائے۔
3- دعا کرنا کبھی نہ چھوڑیں کیونکہ یہیں نجات رات کا راستہ ہے۔
4- یاد رکھئے آپ کی زبان سے نکلنے والے ہر ہر لفظ کو فرشتے لکھ رہے ہیں۔
5- ہمیشہ اچھی امید رکھیں اگرچہ آپ کتنے ہی مشکل حالات سے دوچار ہوں۔
6- انگلیوں کی خوبصورتی اس کے ذریعے تسبیح کرنے میں ہے۔
7- جب غموں کا ہجوم ہو اور مشکلات کی آمد ہو تو لا الہ الا اللہ پڑھیں ۔
8- غریبوں اور مسکینوں پر خرچ کرکے ان سے دعائیں اور محبتیں حاصل کریں۔
9-کچھ بولنے سے پہلے سوچیں کیونکہ الفاظ بھی قاتل ہوتے ہیں۔
10- مظلوم کی بددعا اور محروم کے آنسو سے بچو۔
11- اخبار و جرائد کا مطالعہ کرنے سے پہلے قرآن کی تلاوت کریں۔
12- آپ خود اپنے گھر والوں کو صحیح راستے پر رکھنے کا ذریعہ بنیں۔
13- اپنے نفس کو نیکی پر آمادہ کرنے کی کوشش کریں کیونکہ نفس انسان کو برائیوں کی طرف لے جاتا ہے۔
14- اپنے والدین کو عزت و احترام دے کر رب کی خوشنودی حاصل کریں۔
15- آپ کے پرانے کپڑے غریبوں کے لئے نئے ہیں۔
16- غصہ نہ کریں زندگی بہت مختصر ہے۔
17- یاد رکھو تمہارے ساتھ وہ ذات ہے جو سب سے زیادہ غنی اور طاقتور ہے۔
18- گناہ کی وجہ سے دعا کرنا بند مت کرو۔
19- مشکلات و مصائب میں نماز بہترین معاون و مددگار ہوتی ہے۔
20- پر سکون زندگی گزارنا چاہتے ہو تو بدگمانیوں سے بچو۔
21- ہر مصیبت اور بلا کی جڑ اللہ سے منہ موڑنا ہے اس لیے اللہ کی طرف رجوع کرو۔
22- ایسی نماز پڑھو جو تمہیں تمہارے قبر میں کام آئے۔
23- جب تم کسی کو غیبت کرتے ہوئے سنو تو اس سے کہو کہ اللہ سے ڈرو۔
24- سورت تبارک الذی پابندی سے پڑھو کیونکہ یہ نجات دینے والی سورۃ ہے۔
25- محروم وہ ہے جو خشوع و خضوع والی نماز اور آنسو بہانے والی آنکھ سے محروم ہو۔
26- بھولے بھالے ایمان والوں کو تکلیف مت دو۔
27- ساری محبت اللہ اور اس کے رسول کے لیے کرو۔
28- جو تمہاری غیبت کرے اسے معاف کردو کیونکہ اس نے تمہیں مفت میں اپنی نیکیاں دے دی ہیں ۔
29- نماز تلاوت اور ذکر و اذکار گلے کا خوبصورت ہار ہیں۔
30- اگر رات کی تاریکی ختم ہوگی تو تکلیف بھی عنقریب دور ہوگی، بحران بھی ختم ہوگا اور پریشانی بھی گزر جائے گی۔
31- قیل و قال اور فضول باتوں سے اپنے آپ کو دور رکھو کیونکہ آپ کے پاس اس سے بھی بڑے بڑے کرنے کے کام ہیں۔
32- خشوع و خضوع کے ساتھ نماز پڑھو کیونکہ نماز کے علاوہ جو بھی چیزیں آپ کی منتظر ہیں وہ اس سے کم درجہ کی ہیں۔
33-دنیا خوبصورت ہیں مگر تم اپنے ایمان کے ساتھ اس سے زیادہ خوبصورت ہو۔
34-جو دوزخ کی آگ کو یاد رکھے گا وہ برائی سے دور رہے گا۔
35-خشوع و خضوع کے ساتھ کیا گیا ایک لمبا سجدہ بہت سے محلوں سے بہتر ہے۔

‏اپیل گوشت کا کاروبار کرنے والے تمام لوگ متوجہ ہوں۔۔۔آپ کی شاپ پر سارا دن رش لگا ہوتا ہے، کوئی ہڈی والا تو کوئی بنا ہڈی ...
14/07/2023

‏اپیل
گوشت کا کاروبار کرنے والے تمام لوگ متوجہ ہوں۔۔۔
آپ کی شاپ پر سارا دن رش لگا ہوتا ہے، کوئی ہڈی والا تو کوئی بنا ہڈی والا، کوئی امیر بارگیننگ کر کے 5 کلو،
کوئی سیٹھ صاف صاف 10 کلو اور کوئی کسی بنگلے کا ملازم اپنے مالک کے لیے 3 کلو گوشت لے جاتا ہو گا، ان لوگوں کو جیسا چاہے گوشت دیا کریں
آپ کی مرضی لیکن ایک اگزارش ہے۔
اگر آپ کے پاس کوئی ایک پاؤ، آدھا کلو تین پاؤ یا ایک کلو گوشت لینے آتا ہے اسے بھی عزت دیں، اس آدھا کلو والے کو کم ہڈی کم چربی والا اچھا گوشت دیں، ہوسکتا ہے
وہ غریب ہو اور مہینے میں صرف ایک بار ہی گوشت کھانے کی طاقت رکھتا ہو، ایسے میں اسے آپ وہ گوشت دے دیں جس میں گوشت کم اور ہڈی چربی زیادہ ہو تب اس کے دل پر کیا گزرے گی؟
تو پلیز جو لوگ مہینے میں ایک مرتبہ وہ بھی پوری فیملی آدھا کلو گوشت کھاتی ہو انھیں انسانیت کے ناطے، ثواب کی نیت سے ہی سہی اچھا گوشت دیں،
جو جتنا کم گوشت مانگے اسے اتنا ہی اچھا گوشت دو تاکہ ان کے دل سے آپ کے لیے دعا نکلے۔
نیکی بھی کمائیں اور پیسے بھی...

Address

MAIN ANAR KALI CHOWK, LAHORE
Lahore
36121

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Herbal Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram