04/11/2025
حجامہ نہایت ہی مفید اور کارآمد طریقہ علاج ہے، جس کے ذریعے دل کے امراض، کینسر، ہیپاٹائٹس بی اور سی، بائی اور لو بلڈ پریشر، شوگر، موٹاپا، جگر کی تمام بیماریاں، گردے اور پتہ کی پتھری، کولیسٹرول، قبض، جوڑوں کا درد، کمر کا درد، بواسیر، مردانہ بانجھ پن، سگریٹ نوشی چھڑانے کے لیے، اور بہت سے دیگر امراض کا علاج کیا جاتا ہے۔