Medicos

Medicos My passion is to celebrate yr health.I won't let you suffer with your illness
future medical officer Everything else is secondary.” – Steve Jobs
“Do your best.

😍future doctor😍
Your time is limited, don’t waste it living someone else’s life. Don’t be trapped by dogma, which is living with the results of other people’s thinking. Don’t let the noise of other’s opinions drown your own inner voice. Most importantly, have the courage to follow your heart and intuition, they somehow already know what you truly want to become. One day, you will be someone’s hero.”
“Not all angels have wings, some have stethoscopes.”A doctor, like anyone else who has to deal with human beings, each of them unique, cannot be a scientist; he is either, like the surgeon, a craftsman, or, like the physician and the psychologist, an artist. This means that in order to be a good doctor a man must also have a good character, that is to say, whatever weaknesses and foibles he may have, he must love his fellow human beings in the concrete and desire their good before his own.” — W. H. Auden
“The doctor of the future will give no medicine but will interest his patients in the care of the human frame, in diet and in the cause and prevention of disease
aslam (page admin)

20/08/2024

بریسٹ کینسر ہونے کا زیادہ خطرہ کن خواتین کو ہوتا ہے

بریسٹ کینسر بلوغت کے بعد کسی بھی عمر کی لڑکی یا خاتون کو ہو سکتا ہے۔ کینسر کی مختلف اقسام ہیں جو بریسٹ کے غدود، نالیوں اور نپل سے شروع ہو کر جسم کے دوسرے حصوں تک پھیل جاتی ہیں۔ کینسر کے ہونے کے بارے میں ابھی تک حتمی کچھ نہیں کہا جاسکتا کہ یہ شروع کیوں ہوتا ہے اور کس کو لازمی ہوگا۔ لیکن کچھ ایسے عوامل اور مشاہدات ہیں جن کی موجودگی میں بریسٹ کینسر کا خطرہ بہت زیادہ ہو جاتا ہے۔

1۔ ہارمونز کی خرابی، Esteogen کی زیادتی اور ہارمونز دوائیوں کا زیادہ استعمال۔

2۔ بلوغت کے بعد عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ خطرہ بڑھنا شروع ہو جاتا ہے۔

3۔ وزن کی زیادتی یا جسم میں چربی کی مقدار بڑھنا۔

4۔ جن لڑکیوں اور خواتین کے بریسٹ زیادہ بھرے ہوۓ، سخت یا زیادہ دباؤ والے محسوس ہوں۔

5۔ غلط سائز، سخت میٹیریل اور بریسٹ نپل پر دباؤ رکھنے اور ابھارنے والی Bra کا استعمال۔

6۔ کمزور قوت مدافعت، آلودگی، تابکاری اور تمباکو نوشی جیسے عوامل جو جسم کو کمزور کریں۔

6۔ 12 سال سے پہلے ماہواری کا آغاز ہو جانا اور 50سال کی عمر کے بعد بھی ماہواری کا بند نہ ہونا۔

7۔ 30 سال کی عمر کے بعد پہلا حمل ہونا۔

8۔ بچوں کو دودھ نہ پلانا۔

9۔ خاندان میں والدہ، بہن، بیٹی، خالہ یا پھوپھو کو کینسر ہونا یا پہلے خود کو کینسر ہو چکا ہو۔

10۔ خوراک میں چکنائی کا زیادہ استعمال، وزن کا مسلسل بڑھنا، روزمرہ زندگی میں آرام پسندی اور ورزش نہ کرنا۔

11.بریسٹ میں درد ہونا

12.تیس سال کی عمر کےبعد بریسٹ کینسرکےچانس بڑجاتے ہیں اس 30 سال سےاوپرکی خواتین کوچائیےمعمولی سی تبدیلی درد یاسوجن کونظرانداز نہ کرے

13.ان میں سے کوئی ایک چیز کی موجودگی لازمی نہیں کہ کینسر کا باعث فوراً بن جائے لیکن جتنی زیادہ چیزیں اور علامات اکٹھی ہونا شروع ہو جائیں اتنا ہی کینسر کا خطرہ بڑھنا شروع ہو جاتا ہے۔ کینسر سے متعلق سنی سنائی باتوں پر یقین کرنے کی بجائے اس کے متعلق خود معلومات حاصل کریں کیونکہ سب کا جسم، بریسٹ اور صحت مختلف ہیں اور کسی اور کی بیماری یا کینسر کا اپنے بریسٹ اور جسم سے موازنہ کرنا غلط ہے کیونکہ ہرخواتین کے بریسٹ شیپ بریسٹ کی سکن بریسٹ سائز ایک دوسری سےمختلف ہوتی ہے اس یہ بہت ضروری ہے کے بریسٹ کاسائز کم کرنے سخت کرنے یابڑھانے کےلیےکسی قسم کی کریم جیل سپرےیاٹوٹکااستمعال کرنےسے پہلے ڈاکٹرکو اپنی بریسٹ کا معائنہ ضرور دیں۔ اگر اوپر دی گئی نشانیوں میں سے کوئی بھی ظاہر ہو تو اپنی ڈاکٹر کو بریسٹ کا معائنہ ضرور دیں۔

30/04/2024

بعض دفعہ انسان کو بہت کچھ چھوڑناپڑتا ہے۔۔۔۔۔ اپنی سلطنت سےخودہی خودکو جلاو طن کرناپڑتاہے——

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Medicos posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category