14/09/2025
Kali phos
اگر گھر میں بجلی کی وائرنگ اچھی اور معیاری نہ ہو تو بجلی کا کرنٹ بھی بہتر نہیں ہوگا اور یوں آپ کے استعمال کے برقی آلات یا تو کام نہیں کریں گے یا پھر کم وولٹیج کے باعث خراب ہوجائیں گے،اسی تناظر میں کالی فاس کا رول سمجھ لیں کہ کالی فاس بھی ہمارے جسم میں وائرنگ کاکام کرتی ہے،اگر اعصاب مظبوط ہوں گے تو جسم کے تمام سسٹمز تک دماغ کے احکامات مکمل اور بروقت پہنچیں گے اور یوں سسٹمز اپنا اپنا کام بہتر سے بہترین انجام دیتے رہیں گے
تحریر ڈاکٹر رانا آصف
03406188750