Euphoric Sip

31/07/2025
💔  **ع_میں_بے_لذتی_اور_ضعف_باہ_کی_وجوہات_(جنسی کمزوری، خوشی کا نہ آنا، اور جسمانی و ذہنی اثرات) 👈❓  ؟جب مباشرت کے دوران ...
22/07/2025

💔 **ع_میں_بے_لذتی_اور_ضعف_باہ_کی_وجوہات_
(جنسی کمزوری، خوشی کا نہ آنا، اور جسمانی و ذہنی اثرات)
👈❓ ؟
جب مباشرت کے دوران یا انزال کے بعد حقیقی لطف حاصل نہ ہو، طبیعت میں ہشاش بشاشی نہ آئے، تو اسے "ضعفِ باہ" کہتے ہیں۔

👉 ایسا شخص ج**ع تو کرتا ہے، مگر اس میں سرور، راحت اور تسکین محسوس نہیں ہوتی۔

👈 🧠 دماغ کی کمزوری اور جنسی لطف میں کمی.

اگر دماغ کمزور ہو تو......
شہوت دیر سے پیدا ہوتی ہے. عضو تناسل میں تناؤ کم ہوتا ہے. مباشرت میں دلچسپی نہیں رہتی.

👈 ❤️ دل کی کمزوری کا اثر...
خون کی روانی سست.ایریکشن میں مکمل سختی نہیں آتی. رعشہ، خفقان اور تھکن محسوس ہوتی ہے

👈 🧪 جگر کی کمزوری سے مسائل..
عضو خاص میں سکڑاؤ. مجامعت کے وقت ڈھیلا پن. جلدی انزال اور لذت میں کمی.

👈 🧬 گردوں کی کمزوری اور غیر ارادی انزال.
بغیر ارادے کے مذی یا منی خارج ہونا. صرف شہوانی خیال سے قطرات آنا. طاقت میں کمی اور بے رغبتی.

👈 ⚠️ خصیوں کی کمزوری اور تولیدی نظام.
منی کی مقدار میں کمی. پتلی اور کمزور منی. کمزور سپرمز، ٹائمنگ میں کمی.

👈 🌟 حقیقی جنسی لطف کب حاصل ہوتا ہے؟

ج**ع کا اصل لطف اس وقت آتا ہے جب:...
✅ منی صحت مند، گاڑھی ہو.
✅ انزال کے وقت گدگدی اور سرور محسوس ہو.
✅ عضو خاص سے منی اچھل کر نکلے.
✅ دونوں فریقین سکون اور نیند کی حالت میں چلے جائیں.

👈 📌 اگر دخول کے فوراً بعد انزال ہو جائے تو طبیعت میں بوجھل پن اور دن بھر سستی رہتی ہے۔

👈 😔 بے لذتی کا دُور رس اثر....
ذہنی الجھن. دل و دماغ پر بوجھ. تعلقات میں دراڑ. پیار و محبت کی کمی
مرد شرمندہ اور عورت غیر مطمئن. قوت مدافعت میں کمی۔

👈 🏥 ہومیوپیتھک علاج

مندرجہ ذیل ہومیوپیتھک ادویات ضعف باہ اور بے لذتی کے مؤثر علاج کے لیے مفید ثابت ہو سکتی ہیں۔

💊

🔸 Damiana Q
جنسی قوت بڑھاتی ہے، دماغ کو تقویت دیتی ہے. خصیوں اور اعصابی نظام کو توانائی دیتی ہے. مرد و عورت دونوں کے لیے مفید ہے۔
🔸 Avena Sativa Q
دماغی تھکن اور جنسی کمزوری میں مجرب۔ اعصاب کو طاقت دیتی ہے اور نیند بہتر بناتی ہے۔ مشت زنی یا زیادہ مباشرت سے کمزور افراد کیلئے بہترین ہے۔

🔸 Withania Somnifera Q (Ashwagandha)
جِسمانی و ذہنی کمزوری کو دور کرتی ہے۔ اسٹیمنا بڑھاتی ہے، اعصاب کو ریلیکسیشن دیتی ہے۔ قوتِ باہ کو مستحکم کرتی ہے۔
🔸 Tribulus Terrestris Q
گردوں اور مثانے کی کمزوری سے ہونے والی جنسی کمزوری میں مفید۔ منی کی مقدار بڑھاتی ہے۔ شہوانی کمزوری اور بے لذتی کا خاتمہ کرتی ہے۔
🔸 Coca Q
دماغی تھکن، دل کی کمزوری اور اعصابی کمزوری کو دور کرتی ہے۔ ج**ع کے بعد تھکن اور بوجھل پن میں مؤثر۔ کام کی زیادتی سے کمزور افراد کیلئے۔

🔹 Calcarea Phos 6X
جسمانی کمزوری، ہڈیوں اور اعصاب کی مضبوطی۔ خصیوں کی نشوونما اور منی کی پیدائش میں مدد۔ نوجوانوں میں جنسی کمزوری کیلئے مفید ہے۔
🔹 Kali Phos 6X
دماغی تھکن، نیند کی خرابی، چڑچڑاہٹ۔ جنسی جذبات کی کمزوری اور اعصابی ٹوٹ پھوٹ۔ دماغ اور اعصاب کا بہترین ٹانک ہے۔
🔹 Natrum Mur 6X
منی کی کمی، پتلی منی اور جذباتی دباؤ۔ تھکن، اداسی، اور جنسی بےرغبتی میں مفید۔ جسمانی اور جذباتی توازن برقرار رکھتی ہے۔

🧬 Selenium 200
ہلکی سی حرکت پر انزال، کمزوری. منی پتلی ہو جاتی ہے اور جسم تھک جاتا ہے۔ ج**ع کے بعد تھکن اور بےرغبتی۔

🧬 Lycopodium 200
دخول سے پہلے یا چند جھٹکوں میں انزال۔ اعتماد کی کمی، پیٹ کی گیس کے ساتھ جنسی کمزوری۔ زیادہ سوچنے والے، نازک طبیعت افراد کے لیے۔

🧬 Acid Phos 30
زیادہ مشت زنی، ذہنی صدمے یا تھکن سے جنسی کمزوری۔ منی کی کمی، سپرم کی کمی۔ دل و دماغ دونوں پر اثر انداز ہوتی ہے ۔

🧬 Agnus Castus 30
عضو تناسل ٹھنڈا، کمزوری اور بالکل بے رغبتی۔ شہوانی خیالات کے باوجود سختی نہیں آتی۔ پرانی مردانہ کمزوری کے لیے مفید ہے۔

🧬 Caladium Seguinum 30
شہوت تو ہو، لیکن ایریکشن نہ ہو۔ تمباکو نوش افراد میں مؤثر۔ نیند کے وقت شہوت انگیز خواب مگر ایریکشن نہیں آتا۔

🧬 Nuphar Luteum 30
بار بار منی کے اخراج کی عادت۔ خواہش ختم ہو جاتی ہے، جسمانی کمزوری۔ مباشرت کی خواہش کی کمی۔

📞 رابطہ کریں برائے مکمل راہنمائی و علاج
ہومیوپیتھک ڈاکٹر صابر حسین طالب
📱 کال / واٹس ایپ:۔۔۔۔
0321-7133705
#ج**ع_بے_لذتی

17/07/2025

Address

Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Euphoric Sip posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram