26/01/2020
ھم آپ کی کیا مدد کر سکتے ہیں۔
1. آپکی بیماری کی تشخیص اور اسکا علاج۔
2. تشخیص شدہ بیماری کی ادویات میں ردوبدل۔
3.مکمل طبی معائنہ۔
4.بلڈ پریشر اور شوگر چیک کرنا۔
5. تمام لیبارٹری ٹیسٹ کی سھولت۔
6.کھانے پینے اور خوراک سے متعلق معلومات۔
7. ریفر کی صورت میں بھترین ڈاکٹر اور ھسپتال کے انتخاب میں مدد دینا۔
8. میڈیکل رپورٹس ،اپریشن کی نوعیت اور ڈاکٹری نسخے سمجھانے میں مدد کرنا۔
9۔ میڈیکل سے متعلق غلط فہمی کا تدارک کرنا۔
10.فری آن لائن مشورہ کی سھولت۔کال/واٹس ئپ
آج ھی ھمیں کال کریں اور ھمارے قابلِ ڈاکٹرز کی راہنمائی حاصل کریں۔
03114517008