31/05/2026
یہ صرف ایک خوبصورت کرسٹل نہیں... ایک احساس ہے۔
💎 Kunzite کو
Stone of Divine love
کہا جاتا ہے۔
اس کی نرم گلابی توانائی دل کو سکون، جذباتی توازن اور Self-Love کی یاد دلاتی ہے۔
💗 جب دل ہلکا ہوتا ہے تو زندگی بھی روشن محسوس ہوتی ہے۔
🌙 کبھی کبھی شفا طاقت میں نہیں، نرمی میں چھپی ہوتی ہے۔
🔮 اگر آپ
Energy, Crystals اور Spiritual Wisdom
میں دلچسپی رکھتے ہیں تو
کو
Follow
کریں۔