Health beauti

Health beauti Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Health beauti, RahimYarkhan, Lahore.

A.o.A Im Sahiba official skin care consultant at oriflame if u hv any isue regarding skin like freckles, wrinkles, acne,...
20/01/2023

A.o.A Im Sahiba official skin care consultant at oriflame if u hv any isue regarding skin like freckles, wrinkles, acne,acne scares or hair fall issues ,and daily routine care products as well cosmetics also available,.its totally chemical free, organic and darmatologically tested products,we recommend according to your problem, according to your skin type and according to your age,if you HV any problem regarding skin then inbox me,...

جو خواتین گھر بیٹھے پیسہ کمانا چاہتی ہیں اور ماہانہ 600 سے لےکر 1 لاکھ تک انکم کرنا چاہتی ہیں جو محنت کر سکتی ہیں بس وہ ...
12/01/2023

جو خواتین گھر بیٹھے پیسہ کمانا چاہتی ہیں اور ماہانہ 600 سے لےکر 1 لاکھ تک انکم کرنا چاہتی ہیں جو محنت کر سکتی ہیں بس وہ رابطہ کریں۔

*کسی بھی بزنس میں کامیاب ہونے اور ناکام ہونے کی وجوہات کیا ہے*1- سب سے پہلے آپ جو کام شروع کرنے جا رہے ہیں اس کے بارے می...
12/01/2023

*کسی بھی بزنس میں کامیاب ہونے اور ناکام ہونے کی وجوہات کیا ہے*

1- سب سے پہلے آپ جو کام شروع کرنے جا رہے ہیں اس کے بارے میں سیکھے جانے... معلومات لے پھر اس کاروبار کو یا کام کو شروع کرے
ناکام ہوتے ہیں وہ لوگ جو جلد باز ہوتے ہیں سیکھنے اور سمجھنے میں کوئی دلچسپی نہیں ہوتی تو وہ وقتی طور پر تو اپنے کام کو چمکا لیتے ہیں بعد میں منہ کے بل گرتے ہیں لیکن پھر بھی اپنی غلطی کو تسلیم نہیں کرتے....

2- دوسری بات کوئی بھی کاروبار ہو اس میں انویسمنٹ لازمی کرنی ہوتی ہیں اب دو طرح کی انویسمنٹ ہیں
اپ کا وقت اور آپ کا پیسہ
وقت کو انویسمنٹ کر کے آپ نالج لے سکتے ہیں کام کو سیکھ سکتے ہیں اور بہتر طریقے سے اپنے لیئے اور دوسروں کیلئے کار آمد ثابت ہو سکتے ہیں
اور پیسےکی انویسمنٹ سے اپ اپنے کاروبار کی اشیئا کو دوسروں تک آرام سے پہنچا سکتے ہیں اور دکھا سکتے ہیں...
لیکن ناکامی کی وجہ
یہاں نہ لوگوں نے وقت انویسٹ کرنا ہے نہ ہی پیسہ کیونکہ ان کے پاس نہ ہی وقت ہے سیکھنے کا نہ ہی پیسے ہیں... ہاں البتہ خواب بہت بڑے ہیں کے کچھ ایسا کام بتا دے کے زیادہ محنت اور انویسمنٹ نہ ہو....

3-اوریفلیم میں آج تک وہی لوگ کامیاب ہیں جنہوں نے پہلے اسکو سمجھا سیکھا اور پھر دوسروں کی طرف قدم بڑھایا اسلیئے تو اتنے سالوں سے لوگ اسکے ساتھ منسلک ہیں اگر یہ ایک بیسٹ پلیٹ فارم نہ ہوتا تو کیوں لوگ 10/11 سالوں سے آج تک اس کے ساتھ جڑے ہوتے؟
*سوچیئے گا اس بارے میں ضرور*

جو لوگ کہتے ہیں نہ کے اوریفلیم کا کام کر کے چھوڑ دیا تو معذرت کے ساتھ آپ نے نہیں چھوڑا آپ کو Reject کر دیا گیا ہے آپ کی کمیوں اور خامیوں کے باعث کیونکہ آپ میں وہ صلاحیت ہی نہیں کہ آپ محنت سے ,لگن اور سیکھ کر کام کر پائے....
پہلے اپنے اندر کی خامیوں کو تلاش کرے پھر آگے بڑھے...
*شکریہ*

*

Address

RahimYarkhan
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Health beauti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram