21/03/2026
الفَضل ہومیوپیتھک کلینک کی طرف سے آپ کو دل کی گہرائیوں سے عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔
اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو صحت، خوشحالی اور کامیابیوں سے بھر دے۔
عید کا یہ پرمسرت موقع آپ کے لیے ڈھیروں خوشیاں اور سکون لے کر آئے۔
عید مبارک!