16/10/2025
ایگرومیکس کی کہانی - چوہدری اسلم اقبال کی زبانی:
میں پچھلے کچھ مہینوں سے ایگرومیکس انٹرنیشل کی پروڈکٹ موویٹا جو کہ 𝐑𝟐 𝐀𝐠𝐫𝐨 𝐃𝐞𝐧𝐦𝐚𝐫𝐤 سے درآمد شدہ ہے استعمال کر رہا ہوں۔ مجھے یہ پروڈکٹ استعمال کرنے سے جو فوائد حاصل ہوئے ہیں، میں چاہتا ہوں جتنے بھی ڈیری فارمرز اپنے فارم پر بہتری چاہتے ہیں وہ ایک دفعہ اس پروڈکٹ کو ضرور آزمائیں۔
صحت مند جانور- خوشحال کسان
R2 Agro A/S - Denmark
M Aslam Iqbal