19/05/2026
*نکاح*
اتنا پاکیزه بندھن ہے کہ اس میں بندھنے کے لیے سيدنا موسى علیہ السلام نے
دس سال خدمت کا مہر مقرر کیا۔
اور *زنا* اتنا بڑا گناہ ہے کہ سیدنا یوسف علیہ السلام نے
اس سے بچنے کے لیے دس سال قید میں گزارے۔
*ہمارے لیے ان دو باتوں میں کتنا بڑا سبق ہے؟*