St. Luke Hospital & Research Centre

St. Luke Hospital & Research Centre St. Luke Hospital is a project of NCFP (Trust) to provide medical care to the people of periphery.

01/06/2026

A collective dream
ایک سانجھا خواب

31/05/2026

🌱A Well In The Desert💦
ACT OF GETTING UP
MARK2:1-5
Heartily appreciate your Contribution to the future esteemed Institution💊🩺💊YOU ARE THE PIONEERS AND THE WITNESS OF THIS.
صرف ایک اینٹ
عمارت نہیں قوم کی تعمیر

31/05/2026

Donate your generous and sacrificial giving for this hospital 🙏🙏

Dear NCFP Family!Gift of 25 Bricks 🧱in Aeroplane “ہوائی جہاز میں 25 اینٹوں کا تحفہ”27 مئی کو جب میں فلاۓ جناح کی پرواز س...
30/05/2026

Dear NCFP Family!
Gift of 25 Bricks 🧱in Aeroplane
“ہوائی جہاز میں 25 اینٹوں کا تحفہ”

27 مئی کو جب میں فلاۓ جناح کی پرواز سے کراچی سے لاہور کے لئے سفر کر رہا تھا اور دوران سفر اپنی ڈائری میں سینٹ لوق کی تعمیر کے لئے ملے امدادی پیسوں کا اندراج کر رہا تھا، میرے ساتھ بیٹھا ہوا نوجوان میری طرف متوجہ ہوا اور بڑے ہی پُر خلوص لہجے میں استفسار کیا کہ آج کل کے جدید دور میں جہاں ہر کام کے لئے کمپیوٹر اور موبائل استعمال ہو رہا ہے آپ یہ سب ہاتھ سے کیوں کر رہے ہیں۔تو میں نے اسے بتایا کہ سارا کام کمپیوٹر پر ہی ہوگا میں یہ کام اپنے ذاتی ریکارڈ کے لئے کر رہا ہوں اسے میں اپنے آفس میں دے دوں گا اور ایکسل شیٹ میں منتقل کر دیا جائے گا۔
یہ کس قسم کے پیسے ہیں ؟ جس کا آپ ریکارڈ رکھ رہے ہیں۔ نوجوان نے پوچھا۔
قربانی کے پیسے ہیں، میں نے کہا۔
قربانی کے پیسے؟
پھر میں نے اسے سینٹ لوق ہسپتال کی رویا، تعمیر اور مقصد میں مقامی لوگوں کا قربانی کے جذبے کے ساتھ دینے کے بارے میں بتایا، تو اس نے جلدی سے اپنے بٹوے میں سے پانچ ہزار کا نوٹ نکال کر میرے ہاتھ میں دیتے ہوئے کہا کہ یہ میری طرف سے ہسپتال کی تعمیر کے لئے 25 اینٹیں قبول فرمائیں۔
اس کے بعد اپنا تعارف کرواتے ہوۓ کہا کہ میرا نام
شہباز عالم ہے اور میں ایک وکیل ہوں اور لاہور ایک کیس کے سلسلے میں جا رہا ہوں۔
خدا آپ کو اس عظیم منصوبے کی تکمیل میں کامیابی عطا فرمائے۔

ساجد ایم سراج
این سی ایف پی

30/05/2026

A step of faith

29/05/2026

آئیے مل کر اس پروجیکٹ کو کامیاب بنائے اور مل کر خدا کے حضور آگے بڑھے

29/05/2026

🌱A Well In The Desert💦
ACT OF GETTING UP
MARK2:1-5

“World does not need our SYMPATHY as people of God but Our EMPATHY”

Heartily appreciate your Contribution to the future esteemed Institution💊🩺💊YOU ARE THE PIONEERS AND THE WITNESS OF THIS.

28/05/2026

28/05/2026

Share this vedio with others 🙂

28/05/2026

Share your generous heart with St.luke hospital

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when St. Luke Hospital & Research Centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category