
31/08/2023
♦️ناک، کان اور گلے کے تمام امراض سے چھٹکارا پائیں♦️
کان کی بیماری سے نمٹنا ایک خوفناک اور مایوس 😥 کن تجربہ ہوسکتا ہے
عموماً سمجھ ہی نہیں آتا کہ کیا کرنا ہے یا کہاں جانا ہے 😞!
کان میں انفیکشن عام ہیں اور اگر ان کا خیال نہ رکھا جائے تو آپ کی سماعت میں سنگین مسائل پیدا کر سکتے ہیں۔
ایسے میں ایک متعلقہ تجربہ کار ڈاکٹر کو تلاش کرنا بھی سہل کام نہیں ہے۔ تو پھر وقت اور پیسہ کیوں ضائع کریں جب آپ اس وقت مدد حاصل کر سکتے ہیں جس کی آپ کو ضرورت ہے؟
کان 👂 کے تمام جملہ امراض کی تشخیص اور علاج کیلئے یونی کیئر میڈیکل سینٹر میں متعلقہ تجربہ کار سپیشلسٹ ڈاکٹر موجود ہیں
✴️اوقات کار..... سوموار تا ہفتہ.. 4pm to 9pm
مزید معلومات اور اپوائنٹمنٹ کیلئے دیئے گئے نمبروں پہ رابطہ کریں
☎️ 042 35466447
📱 03004880331
Healthcare That Cares