Your psychologist

Your psychologist Your psychologist is dedicated to promoting mental well-being and offers a safe, nonjudgmental space

Let's fix it...
28/12/2023

Let's fix it...

“Do you love me?” asked Alice.“No, I don't love you” the White Rabbit answered.Alice frowned her forehead and put her ha...
10/10/2023

“Do you love me?” asked Alice.

“No, I don't love you” the White Rabbit answered.

Alice frowned her forehead and put her hands together as she always did when she felt hurt.

“See?” the White rabbit replied, noticing.

“Now you'll start wondering what makes you so imperfect and what you did wrong so I can't love you at least a little...

You know, this is why I can't love you. You will not always be loved Alice.
There will be days when others will be tired and bored with life, they will have their heads in the clouds and will end up hurting you...

Because people are like this, sometimes, Alice. Somehow, they always end up hurting each other's feelings, whether by neglect, misunderstanding or conflicts within themselves...

If you don't love yourself, at least a little... if you don't create an armor of self-love and happiness around your heart... the setbacks caused by others will become lethal and destroy you...

The first time I saw you I made a pact with myself: I will avoid loving you until you learn to love yourself!"

~ Alice in Wonderland

میری امی نے ہمیشہ بتایا کام تو بخت ہوتے ہیں۔تب لگتا رہا کہ یہ اچھی قسمت ہوتی ہے اگر ہم کام کریں لیکن مفہوم کچھ زیادہ سمج...
25/09/2023

میری امی نے ہمیشہ بتایا کام تو بخت ہوتے ہیں۔
تب لگتا رہا کہ یہ اچھی قسمت ہوتی ہے اگر ہم کام کریں لیکن مفہوم کچھ زیادہ سمجھ نہ آیا ۔
ہمارے ملک میں خاص طور پر زیادہ تر لڑائیاں کاموں کی وجہ سے ہی ہوتی ہیں۔
نہ ہمیں برتن دھونا پسند ہیں ، نہ کپڑے !
کھانا پکانے کیلیے بھی ہمیں بہت ساری ہمت چاہیے ہوتی ہے۔اور جن کے ہاں اس سب کیلیے ہیلپ موجود ہو وہ خوش نصیب کہلاتے ہیں۔

پہلے پہل کام کو ذمہ داری سمجھ کر مکمل کرلیتی تھی۔
پھر جب مائینڈ سیٹ کی ورکشاپس لیں تو سیکھا
کام بھی اچھے سے ہوجانے کو انرجی کیساتھ اچھا سا مائیند سیٹ مانگتے ہیں، یہ شوق سے بہت مختلف اور اولین مرحلہ ہوتا ہے جہاں آپ سمجھنے لگتے ہیں

برتنوں کا ڈھیر آپکے گھر میں موجود رزق اور رونق کی نشانی ہوتا ہے۔
دھلنے کو کپڑوں کی گٹھڑی بنتی ہے تو وہ ظاہر کرتی ہے کہ آپکے اردگرد اتنے رشتے موجود ہیں۔
جب آپ کچن میں اپنے ہاتھ سے کھانا بنائیں تو وہ آپکے پیار کا اظہار ہوتا ہے۔
حتی کہ دیواروں پر بنے پینسل کے نقوش اور بکھرے کھلونے اس بات کا ثبوت ہوتے ہیں کہ آپکی اولاد سیکھ رہی ہے اور روز آپکے سامنے گرو کررہی ہے۔
_______________
پاکستان کی خواتین کو یہ باتیں ہر سیشن میں بتا چکی ہوں لیکن جس طرح اس مائینڈ سیٹ نے میرا طرز زندگی تبدیل کیا ہے وہ خوبصورت حد تک منفرد ہے۔
یعنی آپ بظاہر رات کو کچن کی صفائی کررہے ہوں لیکن آپکے ذہن و دل میں یہ بات واضح ہو کہ
صبح اٹھتے ساتھ ہی امی ایک فریش اور صاف ستھرا کچن ڈیزرو کرتی ہیں تاکہ ناشتہ بنانے اور پھر سب کا مل بیٹھ کر کھانے کیلیے ایک خوبصورت ماحول ہو۔
یعنی آپ کپڑے استری کررہے ہوں لیکن آپ اس خیال سے پرجوش ہوں کہ کئی دنوں سے دوسرے شہر گئے والدین کیلیے صاف ستھرا لباس موجود ہوگا۔
آپ اپنی پلیٹ دھو کر رکھتے ہیں ، یہ آپکی ایک شائستہ سی شکرگزاری ہے اس رزق کیلیے جو آپ تک پہنچا۔
________________
اس سب میں سب سے پہلی چیز جس کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا وہ آپکا انرجی لیول ہے اور ساری ذمہ داریاں، اگر بانٹنے کا آپشن موجود ہو ، اٹھائے رکھنے میں بھی بیلینس کرنا ہے۔

ویسے تو کام کرنے سے کوئی بیمار نہیں ہوتا مگر آپکو اپنی ہمت اور روٹین کو مدنظر رکھنا ہے۔
بس کام کو لے کر وہ چڑچڑا پن اور اکتاہٹ چھوڑنے کیلیے مائینڈ سیٹ کو نکھاریں۔
چیزوں کا ' کیوں ' واضح ہو تو وہ کرنا آسان ہوتی ہیں اور اکثر اوقات دلچسپ بھی ۔۔۔۔۔
______________
مجھے نہیں معلوم آنے والے کتنے برسوں میں ہمارا کلچر کام کو لے کر یہ سوچ چھوڑ سکے گا کہ یہ ہماری شخصیت کی جاذبیت میں کوئی کمی لاتا ہے ۔
ویسے تو آپ فٹ بھی رہتے ہیں مگر اس کیلیے آپکو ورزش، اچھی غذا

In simpler terms, when we stop and reflect on the positive aspects of our lives, the happiness and contentment we feel i...
25/09/2023

In simpler terms, when we stop and reflect on the positive aspects of our lives, the happiness and contentment we feel in that moment are what we call joy. It's a reminder that joy can often be found in the everyday moments and in appreciating what we have, rather than constantly chasing after something new or external to make us happy. It emphasizes the importance of mindfulness and gratitude in experiencing joy.

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Your psychologist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram