T-Shirt For You

T-Shirt For You Welcome to my page T-Shirt For You. Follow me For Sports News.

04/09/2025

روز آتا ہوں ترے در-------- پہ اذیت لینے
تیری ٹھوکر سے مجھے روز شفاء ملتی ہے

04/09/2025

چہرےپڑھتا ، آنکھیں لکھتا رہتا ہوں
میں بھی کیسی باتیں لکھتا رہتا ہوں

🌟 بابر اعظم کی بڑی خواہش 🗣️"میرے ریکارڈز اور رینکنگ کی کوئی اہمیت نہیں، میرا خواب صرف ایک ہے...میں پاکستان کے لیے آئی سی...
02/08/2025

🌟 بابر اعظم کی بڑی خواہش 🗣️
"میرے ریکارڈز اور رینکنگ کی کوئی اہمیت نہیں، میرا خواب صرف ایک ہے...
میں پاکستان کے لیے آئی سی سی ٹرافی اٹھاؤں!"
یہ ہوتے ہیں اصل لیڈر، جو ذاتی کامیابیوں سے آگے سوچتے ہیں 🇵🇰
🔥 کیا آپ کو لگتا ہے بابر اعظم اپنے خواب کو پورا کریں گے؟

جو روٹ جیسا کھلاڑی کسی بھی ٹیم کا خواب ہوگا ریکارڈ چیک کریں اس بندے 👍🔥
02/08/2025

جو روٹ جیسا کھلاڑی کسی بھی ٹیم کا خواب ہوگا ریکارڈ چیک کریں اس بندے 👍🔥

سفیان مقیم کے یہ اسٹیٹس بتاتے ہیں کہ یہ بہت ہی شاندار بالر ہے۔۔ کلدیپ یادو کی طرح بالنگ کرتا ہے۔ اس کو مسلسل مواقع ملنے ...
02/08/2025

سفیان مقیم کے یہ اسٹیٹس بتاتے ہیں کہ یہ بہت ہی شاندار بالر ہے۔۔ کلدیپ یادو کی طرح بالنگ کرتا ہے۔ اس کو مسلسل مواقع ملنے چاہئیں 👍

سعید اجمل :🗣️:)میچ میں جب ہمیں خبرملی کہ بھارت کے کچھ پلئیر چاہتے ہے کہ اگر شاہد آفریدی میچ کھیلیں گے تو ہم نہیں کھیلیں ...
02/08/2025

سعید اجمل :🗣️:)میچ میں جب ہمیں خبرملی کہ بھارت کے کچھ پلئیر چاہتے ہے کہ اگر شاہد آفریدی میچ کھیلیں گے تو ہم نہیں کھیلیں گے ہمیں عجیب سا لگا جس پر کپتان محمد حفیظ نے کہا کہ اگر شاہد آفریدی فٹ بھی نہیں ہے تب بھی اس میچ کا حصہ ہونگے ،اورجب سیمی فائنل ہمارا بھارت کے ساتھ آیا تب آفریدی نے خود کہا کہ میں یہ میچ ضرور کھیلوں گا حالانکہ اس کو کمر میں تکلیف تھی لیکن اسکے جزبے نے اس کے ساری تکلیف ختم کی جب بھارتی چیمپئنز کی ٹیم کو خبر ملی کہ آفریدی سیمی فائنل کھیل رہا ہے تو انہوں نے میدان چھوڑنے میں بہتری سمجھی
میں اور آفریدی نے اکٹھے بہت کرکٹ کھیلی ہے آفریدی کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ وہ دلیری سے کرکٹ کھیلتا ہے کسی بھی بولر سے پریشر میں نہیں آتا تھا اور جب باولنگ کراتا تھا تب بھی کسی بلےباز سے ڈر کر باولنگ نہیں کی ہے🔥♥️✌💪🇵🇰

زیک کرولی ٹیسٹ کرکٹ میں ایک ون ڈے میچ والی اننگ کھیل کر آؤٹ ہو گیا 🫡
02/08/2025

زیک کرولی ٹیسٹ کرکٹ میں ایک ون ڈے میچ والی اننگ کھیل کر آؤٹ ہو گیا 🫡

🔥 محمد آصف 🗣️"حارث راؤف اب پاکستان ٹیم کے لیے خطرہ بن چکا ہے، آج بھی میچ انہی کی وجہ سے ہاتھ سے نکلا۔ اگر اسپنرز درمیان ...
02/08/2025

🔥 محمد آصف 🗣️

"حارث راؤف اب پاکستان ٹیم کے لیے خطرہ بن چکا ہے، آج بھی میچ انہی کی وجہ سے ہاتھ سے نکلا۔ اگر اسپنرز درمیان میں سمجھداری نہ دکھاتے تو سب کچھ ختم ہو جاتا۔ حارث پر اب مزید بھروسہ کرنا اپنی ٹیم سے دشمنی ہے۔ وسیم جونیئر، عباس آفریدی یا سلمان مرزا جیسے نوجوانوں کو موقع دینا وقت کی ضرورت ہے!"
🔥

سوال:
کیا آپ سمجھتے ہیں کہ حارث راؤف اب ٹیم کا مستقل حصہ نہیں ہونا چاہیے؟

Champions 🙌
27/07/2025

Champions 🙌

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈ ۔۔۔مسٹر 360 اے بی ڈیویلیئرز کی لگاتار دوسری سینچری 39 بالز پر مکمل کر لی 🔥
27/07/2025

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈ ۔۔۔
مسٹر 360 اے بی ڈیویلیئرز کی لگاتار دوسری سینچری 39 بالز پر مکمل کر لی 🔥

What a click 📷Two legends in one frame, Chris Gayle & Shahid Afridi 🤝
27/07/2025

What a click 📷

Two legends in one frame, Chris Gayle & Shahid Afridi 🤝

ہاشم آملہ کے بیٹے محمد بلبلیہ ❤️ساؤتھ افریقہ انڈر 19 ٹیم کی میں شامل ❤️❤️باپ جیسا نورانی چہرہ  باپ جیسا بیٹنگ سٹائل اللّ...
27/07/2025

ہاشم آملہ کے بیٹے محمد بلبلیہ ❤️
ساؤتھ افریقہ انڈر 19 ٹیم کی میں شامل ❤️❤️
باپ جیسا نورانی چہرہ باپ جیسا بیٹنگ سٹائل اللّٰہ کرے ہاشم آملہ جتنا عظیم بلے باز بنے آمین 🤲

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when T-Shirt For You posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to T-Shirt For You:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram