𝐒𝐒𝐆 𝐏𝐓𝐈

𝐒𝐒𝐆 𝐏𝐓𝐈 || Social Media Activist || Content Writer Graduated [ɪɴꜱᴀꜰ.ᴘᴋ] Proud A Pakistani��

10/01/2024
27/12/2023

تاریخ کا پہلا لیڈر جو جیل میں بیٹھ کر وزیراعظم بنے گا انشاءاللہ!!!

27/12/2023

‏قوم سے وعدہ کرتا ہوں الیکشن سے پہلے عمران خان کو رہا کر کے دکھاؤں گا۔

لطیف کھوسہ کا بڑا اعلان 🔥

27/12/2023
07/10/2023
07/10/2023

‏فلسطینی کہہ رہے ہیں
''کوئی اس [یہودی عورت] کو نقصان نہ پہنچائے! اس کی حفاظت کرو۔ اس کے بچے ہیں۔ ہم انسانیت کے لوگ ہیں؛ [اسرائیل کی نسل پرست حکومت] کی طرح نہیں"

‎ ‎ ‎ #فلسطين ‎ #حماس ‎ #غزہ ‎ ‎

07/10/2023

‏ماشاءاللہ ہمارے فلسطینی بھائیوں کا جشن اور مسلمان ایٹمی طاقت رکھنے والے ملکوں کے منہ پر تماچہ زوردار
‎ ‎ ‎

‏یہ ایک عام فلیسطینی ہے کہ جو پاکستانی اسٹبلیشمنٹ سے اپیل کر رہا ہے کہ اُمت مسلمہ کے لیڈر عمران احمد خان نیازی کو ایک دن...
07/10/2023

‏یہ ایک عام فلیسطینی ہے کہ جو پاکستانی اسٹبلیشمنٹ سے اپیل کر رہا ہے کہ اُمت مسلمہ کے لیڈر عمران احمد خان نیازی کو ایک دن کیلیے جیل سے نکالو تاکہ کوئی تو دنیا میں مظلوم / معصوم اور نہتے فلسطینوں کی آواز بن سکے

06/10/2023

نواز شریف کی ضمانت ایک لفافے میں بند کرکے لندن بھیج دیں یہ بہت بڑا مذاق ہے ایک شخص بھاگ کر باہر چلا گیا پھر اشتہاری بن گیا اسکی ضمانت کیسے ہوگی؟ یہاں کہا جارہا ہے ضمانت ہوگی یہ سسٹم قانون کے ساتھ مذاق ہو رہا ہے۔سعد رسول

06/10/2023

‏🚨نہ تو ایوان صدر میں کوئی پلان بنا نہ میں نے ایسا کچھ کہا ، محمود مولوی نے اس بات کی تردید کر دی کہ صدر ہاؤس میں فوج کے خلاف کوئی منصوبہ بندی ہوئی یہ خبر غلط چلائی گئی 🔥🔥🔥

06/10/2023

‏شہباز گل کا انکشاف😳🚨🚨
جب صداقت علی عباسی گھر واپس آئے تو وہاں پہلے سے ہی ایک افسر موجود تھا جو یہ ویڈیو بنا رہا تھا۔۔۔۔۔۔۔

06/10/2023

‏فردوس عاشق اعوان کو خاموش کرانا آسان کام نہیں
انہیں لاجواب کرانے والا کام چوہدری غلام حسین ہی کر سکتے تھے

Address

Pakistan Lahore
Lahore
05499

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐒𝐒𝐆 𝐏𝐓𝐈 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share