
06/02/2025
*ادرک، لہسن، پودینہ، اناردانہ یہ برابر مقدار میں لیں۔۔۔*
*ادرک، لہسن، پودینہ، اناردانہ دنیا میں خون کو پتلا کرنے کی اس سے اچھی کوئی اور دوائی نہیں۔۔۔*
*گلٹیوں کو ختم کرنے کی، ٹیومر کو ختم کرنے کی، اس سے اچھی دوائی آپ کے گھر میں ھو ھی نہیں سکتی۔۔۔*
*ھوالشافی ۔ادرک، لہسن، پودینہ، اناردانہ برابر مقدار میں، حسبِ ذائقہ سبز مرچ اور کالی مرچ رگڑ کر چَٹنی بنا لیں،،،*
*یہ چَٹنی ھر کھانے کے ساتھ ایک ٹی اسپون صبح، دوپہر، شام۔۔۔*
*یہ شوگر کا بہترین علاج ھے۔۔*
*یہ بلڈ پریشر کا بہترین علاج ھے۔۔*
*یہ جوڑوں کے درد کا بہترین علاج ھے۔۔۔*
*یہ گیس کا بہترین علاج ھے۔۔۔*
*یہ قبض کا بہترین علاج ھے۔۔۔*
*یہ بہت سی بیماریوں کا علاج ھے۔۔۔*
*اللہ تعالیٰ نے اس میں اتنے فائدے رکھے ھیں، اتنے فائدے رکھے ھیں،،،*
لوگوں نے بتایا کہ ،
*جب سے یہ چٹنی شروع کی ھے، الحمدللہ دوائیوں سے جان چھوٹ گئی ھے۔*