19/05/2023
دو 3 سے 4 سال پہلے کی تصویر سے کچھ یاد آ گیا سوچا بتادو
اگر اپ تندرست رہنا چاہتے ہیں تو اپنا لائف سٹائل کو بدل لیں اپ بلکل ٹھیک ہو جایں گے 🌹
نہ ٹینشن لیں نہ کسی بات کو سوار کریں ذہنی سکون ریکھیں کیوں زیاده بيماریاں ھمارے دماغ سے ہارمون سے بینتی ہیں
ہر گھر میں چھوٹی چھوٹی بات ہو جاتی ہے جھگڑا بھی ہو جاتا ہے شیطان اس میں ملوث ہو جاتا ہے جس سے گھر اجڑجاتے ہیں اس لیے صبر تحمل سے کام لیں نہیں تو نقصان کس کا ہے 🤔 آپکا ہے ؟؟؟🤔
اب بات کرتے ہیں لائف سٹائل کی دیکھیں صبح جلدی اٹھ کر اس مالک کا شکر ادا کریں جس نے سانس دی پھر وضو کرکے نماز ادا کریں پارک میں جاكر صبح کی اب ہوا میں اچھے طریقے سے سانس لیں بڑی بڑی 🌹
محسوس کریں صبح درختوں کی مہک 🌹
خدا کا پھر شکر ادا کریں جس نے آنکھوں کی نعمت سے نوازہ 🌹 آپکو ورزش کریں
صبح کا ناشتہ کریں جو کے دالیے تلبینہ سے کریں پھر جوس پی لیں کوئی فروٹ کا اب اپنے کام میں اسٹیڈی جہاں کہی اپ مصروف ہیں وہاں پر جایں سب کو اسلام دعا کریں بات چیت کریں کام کے بعد ظہر عصر کی نماز پڑھ لیں دوپہر میں سلاد کا استعمال لازمی کریں اس بعد گھر واپس آکر نہاکر کپڑے تبدیل کرکے اپنی فيملی کو ٹايم دیں ان سے سارا دن کی بات کریں بڑوں کی محفل میں بیٹھنا برکت ہوتی ہے اگر کسی کی بات بڑی لگی بڑوں سے مشورہ کریں
رات کا کھانا کھا کر تھوڑی دیر واک کریں پھر سو جایں
زندگی میں اگر کوئی مسلہ آجاے تو پھر دیکھیں اسلام اس بارے میں کیا حکم دیتا ہے بدلہ نہ لیں معاف کرنا سیکھیں اپ چپ کرجایں اللّه سب دیکھ رہا ہے اللّه اپنے بندے پر اتنی مشکل ڈالتا ہے جیتنی برداشت کر سکے
اپنی فيملی کے ساتھ اپ باہر لازمی گو منے جایں منتھ بعد یا پھر تین ماہ بعد جس سے اپکا مائنڈ ریلکس رہے گا اپ عجیب خیال نہیں آیں گے
بازاری چیزوں سے پرہیز تلی ہوئی فاسٹ فوڈ کیمکلز سے بنے جوس بوتل اور بیکری آٹيم سے انشااللہ اللہ پاک حکم سے اپ بکل تندرست رہے گے
کسی قسم کی بيماری کے لیے اپ رابطہ کر سکتے ہیں
اللہ آپکو مجھ دین اور دنیا میں کامیاب کریں
آمین یا ربنا آمین
ڈاکٹر خرم لطیف مغل
+923008896186
0300 8896186