Jamia Islamia Nabawiya

Jamia Islamia Nabawiya Markaz Roohaneyat is a Best Website for Islamic Roohani Treatment so like Markaz Roohaneyat And get Free Updates From Markaz Roohaeyat....

بڑوں چھوٹوں کیلئے یکسر مفید ومجرب جنات سے چھٹکارے کالاجواب تعویز آگے شئیر آپکے مسائل کے حل کیلئے ایک  بہترین صدقہ  ہے
09/04/2026

بڑوں چھوٹوں کیلئے یکسر مفید ومجرب جنات سے چھٹکارے کالاجواب تعویز
آگے شئیر آپکے مسائل کے حل کیلئے ایک بہترین صدقہ ہے

عمل برائے محبت  صرف جائز کیلئے کیجئے ناجائز کیلئے اجازت نہین الٹا نقصان کا اندیشہ ہے منجانب محمد زکریا جمال نقشبندی مدیر...
06/04/2026

عمل برائے محبت صرف جائز کیلئے کیجئے ناجائز کیلئے اجازت نہین الٹا نقصان کا اندیشہ ہے

منجانب محمد زکریا جمال نقشبندی
مدیر ادارہ_مرکز_روحانیات پاکستان

بچوں کی ضد، رونا، ڈرنا، چونکنا، دودھ نہ پینا اور بار بار تنگ کرنا ہر ماں باپ کے لیے ایک بڑی آزمائش بن جاتا ہے۔اس ضرورت ک...
05/04/2026

بچوں کی ضد، رونا، ڈرنا، چونکنا، دودھ نہ پینا اور بار بار تنگ کرنا ہر ماں باپ کے لیے ایک بڑی آزمائش بن جاتا ہے۔

اس ضرورت کیلئے
اسمائے مبارکہ پر مشتمل بہت ہی مجرب المجرب نقش/حاضر خدمت ہے ✨

✔ بچوں کی ضد سے نجات
✔ بار بار رونے سے نجات
✔ ڈر، چونکنے اور بے چینی میں سکون
✔ دودھ نہ پینے والے بچوں کے لیے مددگار
✔ نظرِ بد سے حفاظت

اسے آپ بچے کے گلے میں پہنائیں یا سرہانے رکھیں اور یاپاکیزہ سیاہی سے لکھکر پینے کیلئے دیں اور دودھ میں مکس کرکے بھی پلاتےرہیں

اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے تمام مسائیل میں مجرب ثابت ہوگا انشاءاللہ

#بچے #دعائیں

💧 صدقہ جاریہ کا خوبصورت موقع 💧ادارہ مرکز روحانیات ٹرسٹ پاکستان کا ساتھ دیجیے اور فلاحی و رفاہی کاموں میں حصہ دار بنیے 🤲🌿...
02/04/2026

💧 صدقہ جاریہ کا خوبصورت موقع 💧

ادارہ مرکز روحانیات ٹرسٹ پاکستان کا ساتھ دیجیے اور فلاحی و رفاہی کاموں میں حصہ دار بنیے 🤲

🌿 اپنے والدین کے نام پر پانی کا صدقہ کریں
🌿 ضرورت مندوں تک صاف پانی پہنچائیں
🌿 ایک ایسا چراغ روشن کریں جو ہمیشہ آپ کے لیے ثواب بنتا رہے

✨ آج ایک قدم اٹھائیں، اور اپنی آخرت کو سنواریں
✨ یہ صرف ایک عطیہ نہیں، بلکہ ہمیشہ جاری رہنے والی نیکی ہے

❤️ آئیں! مل کر صدقہ جاریہ کا روشن چراغ جلائیں

#نیکی

ہر مرض سے شفا کے لیے آیاتِ شفا 🤲✨​قرآنِ پاک کی وہ بابرکت آیات جن میں اللہ تعالیٰ نے شفا رکھی ہے۔ امام ابوالقاسم قشیریؒ ک...
30/03/2026

ہر مرض سے شفا کے لیے آیاتِ شفا 🤲✨
​قرآنِ پاک کی وہ بابرکت آیات جن میں اللہ تعالیٰ نے شفا رکھی ہے۔ امام ابوالقاسم قشیریؒ کا ایمان افروز واقعہ اور شفا پانے کا بہترین نسخہ اس پوسٹ میں ملاحظہ کریں
#روحانیت #شفایابی

✨ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ✨🌿 بلڈ پریشر کے مریضوں کے لیے لاجواب روحانی تحفہ 🌿دم شدہ بلڈ پریشر کے روحانی موتی ایک ...
28/03/2026

✨ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ✨

🌿 بلڈ پریشر کے مریضوں کے لیے لاجواب روحانی تحفہ 🌿
دم شدہ بلڈ پریشر کے روحانی موتی ایک کال کی دوری پر

لو اور ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کے لیے روحانی سکون اور راحت کا ذریعہ ✨
مناسب ہدیہ کے ساتھ حاصل کریں اور خود بھی فائدہ اٹھائیں، دوسروں تک بھی پہنچائیں 🤍
📦 زیادہ مقدار میں بھی منگوائے جاسکتے ہیں

📞 03464168582

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:"خبردار! جسم میں ایک ٹکڑا ہے، جب وہ درست ہو جائے تو سارا جسم درست ہو جاتا ہے، اور جب وہ خراب ہو جا...
27/03/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"خبردار! جسم میں ایک ٹکڑا ہے، جب وہ درست ہو جائے تو سارا جسم درست ہو جاتا ہے، اور جب وہ خراب ہو جائے تو سارا جسم خراب ہو جاتا ہے، سن لو! وہ دل ہے۔"
(صحیح بخاری، صحیح مسلم)
#دل #وظائف #ایمان #دعا #روحانیت

جب انسان دنیا سے رخصت ہو جاتا ہے تو اس کا عمل نامہ بند ہو جاتا ہے،مگر تین اعمال ایسے ہیں جو جاری رہتے ہیں:صدقۂ جاریہ، ن...
27/03/2026

جب انسان دنیا سے رخصت ہو جاتا ہے تو اس کا عمل نامہ بند ہو جاتا ہے،
مگر تین اعمال ایسے ہیں جو جاری رہتے ہیں:
صدقۂ جاریہ، نفع بخش علم، اور نیک اولاد کی دعا۔
دانشمندی اسی میں ہے کہ ہم اپنی زندگی میں ایسے اعمال چھوڑ جائیں
جو ہمارے بعد بھی ہمارے لیے روشنی بنتے رہیں۔
🔖 ہیش ٹیگز (Hashtags)








#نیکی

استغفار کاکمال اورگناہ گار کے آنسو
14/03/2026

استغفار کاکمال اورگناہ گار کے آنسو

13/02/2026

علم وہ جو کردار سے ظاہر ہو
06/02/2026

علم وہ جو کردار سے ظاہر ہو

06/02/2026

Address

Lahore
55180

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Islamia Nabawiya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram