
24/12/2023
معجون دماغی
دماغی کمزوری اورنظرکی کمزوری کیلۓبھی بہت مفیدھے۔
سوفیصد
فیصد کوشش ہوتی ہے کہ اچھے سے اچھا نسخہ آپ کو دیا جائے۔اللہ پاک کا بہت بڑا کرم و احسان ہے میرا انبکس آپ کے خلوص و محبت سے بھرا رہتا ہے۔ وقت کی کمی کی وجہ سے ہر دوست کو ری پلے نہیں مل پاتا۔ اس کے لیے میں معذرت خواہ بھی ہوں۔ اس فورم پر آپ دوستوں کا شکر گزار بھی ہوں اتنی محبتوں سے نوازتے ہیں۔
سب سے پہلے آتے ہیں نسخہ کی طرف۔
اجزاء نسخہء۔
مغز پستہ۔100 گرام۔
مغز بادام شیریں 150 گرام۔
مغز اخروٹ 100 گرام
ناریل گری 100 گرام۔
سونف 100 گرام۔
خشخاش۔100 گرام
کشنیز 50 گرام۔
برہمی بوٹی۔100 گرام
چہار مغز مکمل۔100 گرام۔
مگھاں 20 گرام۔
گل گلاب ایرانی۔25 گرام
الاہچی خورد 10 گرام۔
ورق نقرہ دستی 100 ورق والی۔شہد 1 کلو ۔چینی 1500 گرام۔
مغزیات جنتے بھی شامل ہیں۔ ان کو ہاون دستے میں کوٹ لیں ادویات کو گراینڈ کر سکتے ہیں۔ موٹی چھاننی سے چھان لیں۔ اور چینی اور شہد کا قوام بنا کر معجون بنا لیں۔
دن میں دو بار ایک ایک چمچ چاول والی خالی پیٹ پانی کے ساتھ استعمال کریں۔ بچوں کو عمر کے حساب سے دیں ۔شوگر کے مریض صرف سفوف بنا کر استعمال کر سکتے ہیں۔
فواھد ۔دماغ کی مکمل ریپرنگ کر دے گی۔
یہ دوادماغ کمپیوٹر سے بھی زیادہ تیز دوڑے گا۔دماغ اور اعصاب کے لیے بہترین ٹانک شیر کر دیا ہے۔
نسخے میں کوئی کمی نہیں رکھی گی اہل فن اور اپنے استاتذہ سے گذارش ہے ایک نظر ادھر بھی۔کوی کمی ہو تو اصلاح فرمائیں۔
دماغی۔ذہنی صلاحیتوں کو طاقت دینے والا مکمل ٹانک ہے۔یادواشت کو بہتر بنانے کیلئےدماغ کو تروتازہ چاق وچوبند رکھتا ہے۔طالب علم اور پڑھنے والے ایسے تمام دوستوں کے لیے بہترین تحفہ ہے۔
جن کو یاداشت کی کمی کا سامنا ہے۔جو بار بار بھول جاتے ہیں۔
دع عملا کیجیے کہ اللہ پاک مجھے آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔
منقول۔۔۔
پارسل منگوانے کے لیے رابطہ کریں۔03218144432 .03054039600