22/12/2025
🩺فری سکن میڈیکل کیمپ 🩺
عوام کی صحت کے پیشِ نظر فری سکن میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جہاں جلدی امراض کا مفت معائنہ اور مفت ادویات فراہم کی جائیں گی۔
یہ کیمپ 22 دسمبر 2025 تک جاری رہے گا۔
⏰ اوقات: شام 4 بجے سے رات 8 بجے تک
👨⚕️ ماہر جلدی ڈاکٹر کی نگرانی میں علاج
💊 تمام ادویات بالکل مفت
📞 رابطہ: 03024867612
عوام الناس سے گزارش ہے کہ اس سہولت سے بھرپور فائدہ اٹھائیں اور ضرورت مند افراد کو بھی آگاہ کریں۔