Prevention of Blindness Trust (POB Trust)

Prevention of Blindness Trust (POB Trust) Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Prevention of Blindness Trust (POB Trust), 7-KM Raiwind Road, Lahore.

Prevention of Blindness Trust is a registered charity working for the prevention and treatment of the avoidable causes of blindness focusing on the deprived and marginalized communities.

✨ عید مبارک ✨تمام اہلِ وطن کو دل کی گہرائیوں سے عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔ 🌙ہماری دعا ہے کہ یہ عید آپ کی زندگی میں صحت، خو...
20/03/2026

✨ عید مبارک ✨
تمام اہلِ وطن کو دل کی گہرائیوں سے عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔ 🌙
ہماری دعا ہے کہ یہ عید آپ کی زندگی میں صحت، خوشحالی اور بے شمار خوشیاں لے کر آئے۔ 🤍

رمضان المبارک کی بابرکت گھڑیاں اختتام کے قریب ہیں…آئیے ان قیمتی لمحات کو ضائع نہ ہونے دیں، اور کسی ایسے معصوم غریب بچے ک...
19/03/2026

رمضان المبارک کی بابرکت گھڑیاں اختتام کے قریب ہیں…
آئیے ان قیمتی لمحات کو ضائع نہ ہونے دیں، اور کسی ایسے معصوم غریب بچے کا سہارا بنیں جس کی نظر کمزور ہے۔
آپ کی چھوٹی سی مدد نہ صرف اس کی نظر بہتر بنا سکتی ہے بلکہ اسے دوبارہ اعتماد کے ساتھ اپنے خواب پورے کرنے کا موقع بھی دے سکتی ہے۔
آئیے پریوینشن آف بلائینڈنس ٹرسٹ کے سکول آئی کیئر پروجیکٹ میں اپنا حصہ ڈالیں۔۔
اور کسی بچے کی تعلیم اور زندگی میں حقیقی روشنی بن جائیں۔ ✨
Bank Details:
Account Title: Prevention of Blindness Trust
IBAN: PK32FAYS0001500060001591
Bank: Faysal Bank Ltd, Model Town Lahore
Call: 042-35320787 | Whatsapp 0347-9997772

17/03/2026

پریوینشن آف بلائنڈنس (POB) ٹرسٹ نے اب تک پاکستان اور 23 افریقی ممالک میں 1000 سے زائد فری آئی کیمپس منعقد کیے ہیں، جہاں 35 لاکھ سے زائد مریضوں کی آنکھوں کا معائنہ کیا گیا اور ساڑھے چار لاکھ سے زیادہ سفید موتیے کے مفت آپریشن کامیابی سے کیے جا چکے ہیں۔
یہ ادارہ انسانیت کی خدمت کرتے ہوئے ہزاروں لوگوں کی زندگیوں میں دوبارہ روشنی لا رہا ہے۔
Donate Now:
Bank Details:
Account Title: Prevention of Blindness Trust
IBAN: PK32FAYS0001500060001591
Bank: Faysal Bank Ltd, Model Town Lahore

اس بابرکت ماہِ رمضان میں اپنی زکوٰۃ اور عطیات پی او بی آئی ہسپتال لاہور کو دیں، جہاں بلا تفریق، بلا امتیاز اور بلا معاوض...
16/03/2026

اس بابرکت ماہِ رمضان میں اپنی زکوٰۃ اور عطیات پی او بی آئی ہسپتال لاہور کو دیں، جہاں بلا تفریق، بلا امتیاز اور بلا معاوضہ مستحق مریضوں کا مفت علاج کیا جاتا ہے۔ آپ کی دی ہوئی زکوٰۃ کسی کی زندگی میں روشنی لا سکتی ہے۔

Bank Details:
Account Title: Prevention of Blindness Trust
IBAN: PK32FAYS0001500060001591
Bank: Faysal Bank Ltd, Model Town Lahore
Call: 042-35320787 | Whatsapp 0347-9997772

(معروف کالم نگار Sadia Qureshi  صاحبہ  نے اپنے کالم میں  POB Eye Hospital لاہور کی خدمات کو سراہتے ہوئے لکھا کہ یہ ادارہ...
14/03/2026

(معروف کالم نگار Sadia Qureshi صاحبہ نے اپنے کالم میں POB Eye Hospital لاہور کی خدمات کو سراہتے ہوئے لکھا کہ یہ ادارہ بلا تفریق اور بلا معاوضہ لوگوں کی آنکھوں کی روشنی بحال کرنے میں مصروف ہے۔ ایسے ادارے معاشرے کے لیے امید کی کرن ہیں)
مکمل کالم:

گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے ایک کم وسیلہ مریض کو آنکھوں کا کچھ ایسا مرض لاحق ہوا جس کے علاج کے لیے 45 ہزار روپے کی مالیت والا انجکشن لگنا تھا جو اس کی مالی استطاعت سے بہت زیادہ تھا
اس مریض کا کیس میرے پاس آیا تو میرے ذہن میں صرف ڈاکٹر انتظار حسین بٹ صاحب کی تنظیم پی او بی ٹرسٹ کا خیال آیا کیونکہ میں پی او بی ٹرسٹ کو گزشتہ بھی اس 25 سالوں سے جانتی ہوں
درد دل رکھنے والے ملک کے ممتاز آئی سرجنز کی ایک پوری ٹیم اور ان کے ساتھ ان کا قابل سٹاف پروینشن آف بلائنڈنیس ٹرسٹ کا حصہ ہیں
گزشتہ 20 سالوں سے پی او بی انکھوں کے علاج معالجے میں خدمت کے نئے معیار قائم کر رہا ہے ۔
ڈاکٹر انتظار حسین بٹ ملک کے ممتاز آئی سرجن ہیں جو پاکستان کے میڈیکل کالجز کی فیکلٹی سے بھی وابستہ رہے ہیں ڈاکٹر انتظار افغانستان مصر شام سوڈان سمیت دوسرے ملکوں میں وہاں کے آئی سرجنز کو علاج معالجے کے جدید طریقوں کے حوالے سے ٹریننگ بھی دے چکے ہیں اور وہاں پر پی او بی ٹرسٹ کے کیمپس بھی لگا چکے ہیں۔
پی او بی ٹرسٹ دراصل ان کے ایک خواب کی تعبیر ہے
ڈاکٹر انتظار حسین بٹ سے میرا پہلا تعارف ریڈیو پاکستان لاہور پر ہوا تھا۔
2005 میں قیامت خیز زلزلہ آیا تھا اور ملک بھر کے ڈاکٹرز اور فلاحی کام کرنے والی تنظیمیں دور دراز زلزلہ متاثرین کی مدد کے لیے کام کر رہی تھی
اسی مشکل وقت میں ڈاکٹر صاحب نے پی او بی ٹرسٹ کے پلیٹ فارم سے زلزلہ متاثرین کے لیے آئی کیپمس لگائے اور سیکڑوں مریضوں کا علاج کیا
ریڈیو پر ان سے سلسلے میں انٹرویو تھا
2005میں ابھی پی او بی ٹرسٹ ایک ننھا پودا تھا جو اب شجر سایہ دار بن چکا ہے
آغاز سے لے کر آج تک ڈاکٹر انتظار حسین بٹ صاحب کے ساتھ ان کے ساتھی آئی سرجنز کا ایک پورا گروپ تھا جنہوں نے تہیہ کیا تھا کہ پاکستان کے غریب مریضوں کو علاج کی نمبر ون سہولیات بالکل مفت فراہم کرنا ہے
آج اس خواب کی شاندار تعبیر لاہور میں پی او بی ٹرسٹ ہسپتال کی شکل میں موجود ہے
کراچی میں پی او بی بی ٹرسٹ کے چار ہسپتال پہلے ہی کام کر رہے ہیں
مجھے فروری کے پہلے ہفتے میں اس پورے ہسپتال کے تمام طریقہ کار کو دیکھنے اور سمجھنے کا موقع ملا۔
وہاں ٹرسٹ کے بانی فاؤنڈر ڈاکٹر انتظار حسین بٹ سے بھی عرصے بعد ملاقات ہوئی اور اس روز ہمارے ملک کے نہایت قابل آئی سرجن ڈاکٹر اظہر قاضی سیالکوٹ سے خاص طور پر تشریف لائے تھے اور انہوں نے اس روز قریباً ڈیڑھ سو مریضوں کو انجکشن لگایا۔

حیران کن بات یہ ہے کہ پورے اسپتال میں کوئی کیش کاؤنٹر موجود نہیں تمام پروسس کمپیوٹرائزڈ ہے
پنجاب بھر سے مریض یہاں خالی جیب میں ایک امید کے آتے ہیں ان کو پورے عزت اور احترام کے ساتھ تمام پراسیس سے گزارا جاتا ہے کہیں کیش کاؤنٹر نہیں
کہیں دوا نہیں خریدنا پڑتی
آپریشن تھیٹر دیکھا تو حیران رہ گئی۔
سٹیٹ آف آرٹ اپریش تھیٹر ہے جہاں چھت سے جراثیم کش ہوا آتی ہے یہ ایک بالکل جدید طریقہ ہے جس کے لیے ایک پلانٹ چھت پر نصب کرنا پڑتا ہے جس کے ذریعے جراثیم کش ہوا آپریشن تھیٹر میں آتی ہے۔
پی او بی ٹرسٹ کے وزٹ کی کچھ تصویریں پیش خدمت ہیں
رمضان المبارک میں اپ اپنی زکوۃ انکھیں بند کر کے پی او بی ٹرسٹ کو دے سکتے ہیں یہاں ایک ایک پیسہ مریضوں کی ویلفیئر اور علاج پر خرچ کیا جاتا یے
ڈاکٹر انتظار حسین کو جاننے والے یہ ضرور جانتے ہوں گے کہ وہ ایک ایسے شخص ہیں جو اس دور میں بھی
تعریفی پوسٹوں کی خواہش اور تعریفی کالموں کی تمنا سے دور بھاگتے ہیں
صحافت میں بڑے اہم نام ایسے ہیں جو ڈاکٹر انتظار حسین کے قریبی دوست ہیں وہ یہ پوسٹ پڑھیں گے تو مجھے یقین ہے کہ وہ اس بات کو ضرور سیکنڈ کریں گے
میں حلفیہ کہہ سکتی ہوں کہ انہوں نے کبھی کسی سے اپنے شاندار کام کے حوالے سے کالم لکھنے یا پوسٹ لگانے کا نہیں کہا تاکہ ہمیں لوگ فنڈز دیں کیونکہ یہ ڈاکٹر انتظار کا مزاج ہی نہیں ہے چونکہ اللہ نے ان کو اس کام کے لیے چنا ہے تو اس کام کے لیے فنڈز بھی رب تعالی ایسے ایسے ذرائع سے بھیج رہا ہے جس کی کوئی مثال نہیں ملتی۔
لیکن میں یہ ضرور کہوں گی کہ پی او بی ٹرسٹ وہ ادارہ ہے جس پر اپ انکھیں بند کر کے اپنی زکوۃ اور صدقات دے سکتے ہیں ایک ایک پیسہ ضرورت مند مریضوں کے علاج پر خرچ ہوتا ہے۔

سعدیہ قریشی

13/03/2026

کسی کی اندھیری زندگی میں روشنی بھرنے کے لیے ہمارا ساتھ دیں۔ ✨
صرف 15,000 روپے کے عطیے سے ایک مستحق مریض کے موتیے کا آپریشن ممکن ہے اور اس کی زندگی میں دوبارہ روشنی آ سکتی ہے۔

آئیے اس رمضان روشنی بانٹیں اور امید جگائیں۔

Bank Details:
Account Title: Prevention of Blindness Trust
IBAN: PK32FAYS0001500060001591
Bank: Faysal Bank Ltd, Model Town Lahore
Visit: www.pobtrust.org
Call: 042-35320787 | Whatsapp 0347-9997772

Prevention of Blindness Trust is a registered charity working for the prevention and treatment of the avoidable causes of blindness focusing on the deprived and marginalized communities.

13/03/2026

پی او بی آئی ہسپتال - بصارت سب کے لیے

اس رمضان کسی کی زندگی میں روشنی کا تحفہ دیں۔
"بلا تفریق، بلا معاوضہ اور بلا امتیاز" کے جذبے کے تحت خدمت جاری ہے۔

ڈاکٹر ریاض احمد صاحب، کنسلٹنٹ آئی سرجن، بصارت سب کے لیے کے اس مشن پر اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔
آئیے اس رمضان ضرورت مند افراد کی آنکھوں کی روشنی واپس دلانے میں ہمارا ساتھ دیں۔

Bank Details:
Account Title: Prevention of Blindness Trust
IBAN: PK32FAYS0001500060001591
Bank: Faysal Bank Ltd, Model Town Lahore
Visit: www.pobtrust.org
Call: 042-35320787 | Whatsapp 0347-9997772

12/03/2026

ایک چھوٹا سا تعاون… اور کسی کی دنیا دوبارہ روشن ہو سکتی ہے۔
پی او بی آئی ہسپتال لاہور میں سفید موتیے کا آپریشن بمعہ لینز بالکل مفت کیا جاتا ہے۔
اس رمضان اس نیک مشن میں ہمارا ساتھ دیں۔ 🤲
Bank Details:
Account Title: Prevention of Blindness Trust
IBAN: PK32FAYS0001500060001591
Bank: Faysal Bank Ltd, Model Town Lahore
www.pobtrust.org/donate-now/
Call: 042-35320787 | Whatsapp 0347-9997772

Prevention of Blindness Trust is a registered charity working for the prevention and treatment of the avoidable causes of blindness focusing on the deprived and marginalized communities.

11/03/2026

پاکستان میں ہر پانچواں بچہ نظر کی کمزوری کا شکار ہے۔ اس مسئلے کی وجہ سے نہ صرف بچوں کی صحت متاثر ہوتی ہے بلکہ ان کی تعلیم بھی شدید متاثر ہوتی ہے۔
پی او بی ٹرسٹ اب تک 210 سے زائد اسکولوں میں 73,000 سے زیادہ بچوں کی آنکھوں کا معائنہ کر چکا ہے اور بچوں کو مفت چشمے فراہم کر چکا ہے۔
آئیے اس بابرکت رمضان میں پی او بی ٹرسٹ کا ساتھ دیں اور اپنی زکوٰۃ و عطیات کے ذریعے کسی بچے کی بینائی اور روشن مستقبل کا سبب بنیں۔
آپ کا چھوٹا سا تعاون کسی بچے کی زندگی میں روشنی لا سکتا ہے۔ ✨
Bank Details:
Account Title: Prevention of Blindness Trust
IBAN: PK32FAYS0001500060001591
Bank: Faysal Bank Ltd, Model Town Lahore
Visit: www.pobtrust.org
Call: 042-35320787 | Whatsapp 0347-9997772

Prevention of Blindness Trust is a registered charity working for the prevention and treatment of the avoidable causes of blindness focusing on the deprived and marginalized communities.

10/03/2026

Renowned columnist and journalist Mr. Rizwan Razi is sharing his views about POB Eye Hospital Lahore. He is appealing to the public to donate their زکوٰۃ and عطیات to POB Trust during the blessed month of Ramadan, so that deserving patients can receive proper medical treatment and people can earn immense spiritual reward through their generosity.

Bank Details:
Account Title: Prevention of Blindness Trust
IBAN: PK32FAYS0001500060001591
Bank: Faysal Bank Ltd, Model Town Lahore

07/03/2026

اس رمضان اپنی زکوٰۃ، صدقات اور عطیات کو روشنی بنائیں ۔
پی او بی آئی ہسپتال لاہور آنکھوں کے بلا تفریق، بلا امتیاز اور بلا معاوضہ علاج معالجہ اور بصارت کے تحفظ کے لیے سرگرم عمل ہے ۔آپ کا تعاون ہمارے اس سفر کی بنیاد ہے۔
آج ہی عطیہ کریں اور اس رمضان میں ہزاروں لوگوں کی زندگیوں میں بینائی کی واپسی میں ہماری مدد کریں۔

Account Title: Prevention of Blindness
Bank Name: Faysal Bank Ltd.
Branch Name: C Block, Model Town, Lahore.
Account No: 05100060001591
IBAN: PK32 FAYS 0001 5000 6000 1591
www.pobtrust.org/donate-now/
Call: 042-35320787 | Whatsapp 0347-9997772

Address

7-KM Raiwind Road
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 08:00 - 19:00
Tuesday 08:00 - 19:00
Wednesday 08:00 - 19:00
Thursday 08:00 - 19:00
Friday 08:00 - 19:00
Saturday 08:00 - 19:00

Telephone

+92-42-35414720

Website

https://www.tiktok.com/@pobtrust?_r=1&_t=ZS-93e0PnxL0nE, https://www

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Prevention of Blindness Trust (POB Trust) posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Prevention of Blindness Trust (POB Trust):

Share