Neurosurgeon Hassan Ali Khosa

Neurosurgeon Hassan Ali Khosa Passionate Vascular Neurosurgeon
Special interests in minimal invasive
Brain Tumor & Neuro-Spine Surgery !!!
(1)

31/12/2025

Happy new year !!

30/12/2025

آج انشاء اللّٰہ
کرسچن ہسپتال مشن چوک
ساہیوال

28/12/2025

یہ کیس ضرور پڑھیں اور شیئر کریں جزاک اللّٰہ ۔
ساہیوال سے تعلق رکھنے والی
اس بزرگ مریضہ کا دس سال قبل دماغ کی رسولی کا آپرَیشن ہوا ۔اور پھر پچھلے دو سال سے ماتھے سے آپریشن والی ہڈی سے ریشہ باہر آرہا تھا ۔ مختلف دوائیں استعمال کیں ڈاکٹروں کے پاس گئیں اور زخم کی صفائی بھی کروائی لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا ۔ پھر ان کی بیٹی جو کہ خود بھی ایک ڈاکٹر ہیں نے ہم سے رابطہ کیا ۔ پورا کیس سمجھنے کے بعد ہم نے اپنے ساتھ ایک پلاسٹک سرجن کو ٹیم میں شامل کیا تاکہ بہترین نتائج حاصل کئیے جا سکیں ۔ الحمدُ للہ گزشتہ دِنوں سائرہ میموریل ہسپتال ماڈل ٹاؤن لاہور میں کامیاب آپریشن کیا گیا جس کے نتیجے میں زخم مکمل طور پر بھر گیا ماشاء اللّٰہ ۔ بیشک شفا دینے والی ذات صرف اللّٰہ کی ہے ۔

“ دائیں ٹانگ میں شدید درد “ ڈاکٹر صاحبہ کا یہ کیس ضرور پڑھیں اور شیئر کریں جزاک اللّٰہ ۔لاہور سے تعلق رکھنے والی ان  ڈاک...
28/12/2025

“ دائیں ٹانگ میں شدید درد “ ڈاکٹر صاحبہ کا یہ کیس ضرور پڑھیں اور شیئر کریں جزاک اللّٰہ ۔
لاہور سے تعلق رکھنے والی ان ڈاکٹر صاحبہ کی دائیں ٹانگ میں اچانک شدید درد ہوا۔اور ساتھ ہی پاؤں سن ہو گیا ۔ ان کے خاوند جو کہ انتہائی قابل کارڈیالوجسٹ (دل کے ڈاکٹر) ہیں ، نے فوراً سے ایم آر آئی کروایا جس میں پتہ چلا کہ ایل 5-ایس 1 کی ڈسک پھٹ کر باہر آگئ ہے اور نس کو دبا رہی ہے ۔ ایک ڈاکٹر صاحب کے ریفرینس سے ہمارے پاس سائرہ میموریل ہسپتال ماڈل ٹاون لاہور تشریف لائے اور مائکروسکوپ کے ذریعے کامیاب آپریشن کروایا الحمدُ للہ ۔ آپریشن کے فوراً بعد ہی ٹانگ کی شیاٹیکا کی درد مکمل طور پر ٹھیک ہو گئی اور 5 گھنٹے بعد مریض نے چلنا شروع کیا ماشاء اللّٰہ ۔ بیشک شفا دینے والی ذات صرف اللّٰہ کی ہے ۔

ساہیوالُ بروزُمنگل انشاء اللّٰہ !!!!
28/12/2025

ساہیوالُ بروزُمنگل انشاء اللّٰہ !!!!

نور حمید ہسپتال کے ایف سی والی گلی ڈیرہ غازی خان انشاء اللہ 4 جنوری بروز اتوار 03338578131رابطہ نمبر(خلیل)
26/12/2025

نور حمید ہسپتال کے ایف سی والی گلی ڈیرہ غازی خان انشاء اللہ 4 جنوری بروز اتوار
03338578131رابطہ نمبر(خلیل)

“دماغ میں ریشہ “یہ کیس ضرور پڑھیں اور شیئر کریں جزاک اللّٰہ اس مریض کا کچھ سال قبل دماغ کی رسول کاآپریشن ہوا اس کے بعد ش...
25/12/2025

“دماغ میں ریشہ “یہ کیس ضرور پڑھیں اور شیئر کریں جزاک اللّٰہ
اس مریض کا کچھ سال قبل دماغ کی رسول کا
آپریشن ہوا اس کے بعد شعاعیں بھی لگیں ۔ لیکن پھر کچھ عرصہ قبل دماغ میں ریشہ پڑ گیا ۔ جس کی وجہ سے مریض نیم بیہوشی میں چلا گیا ۔ گزشتہ دِنوں کامیاب آپریشن کیا گیا اور مکمل طور پر ریشہ نکال دیا گیا ماشاء اللّٰہ ۔ ابھی مریض کو مزید کچھ عرصہ ریشہ خشک کرنے والی ادویات لگیں گیں تاکہ گردن توڑ بخار نہ ہو اور دوبارہ سے ریشہ نہ بنے انشاء اللّٰہ ۔ بیشک شفا دینے والی ذات صرف اللّٰہ کی ہے ۔

25/12/2025

گجرانوالہ بروز جمعہ
26 دسمبر کلینک بند رہے گا!!
جزاک اللّٰہ

25/12/2025
22/12/2025

بروز منگل
ساہیوال
کرسچن ہسپتال مشن چوک
انشاء اللّٰہ 03367325480

22/12/2025

Address

Saira Memorial Hospital Model Town Lahore
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 17:00 - 18:30
Thursday 17:00 - 18:30
Sunday 10:00 - 15:00

Telephone

+923394214777

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Neurosurgeon Hassan Ali Khosa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Neurosurgeon Hassan Ali Khosa:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category