17/05/2023
سردیوں میں ہونے والے ڈپریشن کو
SAD (Seasonal Affective Disorder )
کہا جاتا ہے..
جس سے نہ صرف انسان بلکہ جانور بھی متاثر ہوتے ہیں..
سردی اور ڈپریشن کا گہرا تعلق ہے۔ دھوپ کا نہ نکلنا یا کم نکلنا جسم میں وٹامن ڈی کی کمی پیدا کردیتا ہے جو کہ ڈپریشن کا سبب بنتا ہے...........یہ دھوپ کی کمی کی وجہ سے ہوتا ہے...سردیوں میں سورج کم نکلتا ہے جس کی وجہ سے دماغ میں کیمیکل اوپر نیچے ہوجاتے ہیں.
جب وقت میں تبدیلی آتی ہے..دن چھوٹے راتیں لمبی ہو جاتی ہے ...جس سے روٹین میں تبدیلی واضع ہوتی ہے...ماحول میں خاموشی ہوتی ہے...اس لیے تو کہا جاتا دسمبر کی شامیں لمبی ہونے کی وجہ ...اس ماہ میں بارش.....ٹھنڈی ہواٸیں .....راتوں کی خاموشی کو اداسی کے ساتھ منسوب کیا جاتا ہے...
جو لوگ بہت حساس🍂 ہوتے ہے..وہ اس کا شکار زیادہ ہوتے ہے....
اس کا حل یہ ہے اگر آپ محسوس کرتے ہیں تو آپ اندھیرے اور تنہاٸی میں وقت نہ گزارے ...اپنے اندر سے خاموشی ,تنہاٸی اور اندھیرے سے جڑنے کا خوف ختم کردیے....
سردی کے لحاظ سے اپنی روٹین سیٹ کرۓ....
سونے,جاگنے اور سونے سے پہلے فون کم استعمال کرۓ...اچھی کتابیں پڑھے...منفی سوچوں سے دور رہے....اپنے پیاروں کے ساتھ وقت گزارے....جو بھی مساٸل ہے اُن کو حل تلاش کرۓ..فون نہیں کر سکتے تو دن میں ایک بار میسج کر کے پوچھ لیں...خوش رہے دوسروں کو خوش رکھے ..اور ماضی کی سوچوں سے دور رہے ...خود کا خیال رکھے دوسروں کا خیال رکھے...
صبح اُٹھے اپنا پسندی دار ناشتہ بناۓ...اپنے پسندی دار کپ میں چاۓ لیں...سکون سے خود کے ساتھ وقت گزارے...ورزش کرۓ..
اپنے روز مرہ کے کام کرۓ...خود کو اچھا محسو س کرواٸیں..
لمحہ موجود میں رہنے کی کوشش کرۓ...انسان کا سب سے زیادہ وقت خود کے ساتھ گزارتا ..اب انسان پر خود ہے کہ وہ کیسے خود کو خوش رکھ سکتا....اور سورة الرحمن کو اپنی روز مرہ کی روٹین میں شامل کرۓ...باقی تھوڑی بہت پریشانی زندگی کا حصہ ہے ...تو فکر کیا کرنی...زندگی کو بھرپور جیوں....مثبت سوچوں...اپنے دل اور دماغ پر کنٹرول کرۓ...