Dr Ansar Baloch

Dr Ansar Baloch Incharge Medical officer at Rhc syedwala
General physician medical practioner

10/05/2025

*آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْصٌ اللہ اکبر!!پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد

پُرسُکون رہیں! جھوٹی خبروں پر یقین نا کریں اور بغیر تصدیق و تحقیق کے کوئی بھی خبر شیئر نہ کریں. یقین جانیں! بارڈر پر کھڑ...
09/05/2025

پُرسُکون رہیں! جھوٹی خبروں پر یقین نا کریں اور بغیر تصدیق و تحقیق کے کوئی بھی خبر شیئر نہ کریں.

یقین جانیں! بارڈر پر کھڑے آپ کے بھائی اور بیٹے آپ کو مایوس نہیں کریں گے.

کیونکہ قائدِ اعظم نے فرمایا ہے کہ 'مسلمان مصیبت میں گھبرایا نہیں کرتے'

نعرۂ تکبیر!اللہ اکبر!لبیک یا وطن!پاکستان زندہ باد!نعرۂ تکبیر  اللہ اکبر❤️🇵🇰🇵🇰
06/05/2025

نعرۂ تکبیر!
اللہ اکبر!
لبیک یا وطن!
پاکستان زندہ باد!
نعرۂ تکبیر اللہ اکبر❤️🇵🇰🇵🇰

03/12/2024
ملتان،لاہور اور اسکے گرد و نواح کی اب و ہوا کی الودگی کا انڈکس اتنا الودہ ہو چکا ہے کے اگر اپ اس خطرناک سموگ میں ایک گھن...
09/11/2024

ملتان،لاہور اور اسکے گرد و نواح کی اب و ہوا کی الودگی کا انڈکس اتنا الودہ ہو چکا ہے کے اگر اپ اس خطرناک سموگ میں ایک گھنٹہ سانس لیں تو یہ بیک وقت 60 سگریٹ پینے کے برابر ہے. 50 دھواں چھوڑتی گاڑیوں کے دھواں اپنی سانس کی نالی میں لینے جیسا اور اگر 30 منٹس تک مسلسل سموگ کے اس انڈکس میں کھڑے ہوں تو انکھوں کے مسائل ہوسکتے ہیں. باہر نکلنے سی پہلے ماسک لگائیں اور انکھوں کو ڈھانپیں، کیونکہ سموگ انڈکس انتہائی خطرناک حد تک پہنچ چکا کہ اس حد تک دنیا کا کوئی الودہ شہر نہی.

𝐖𝐨𝐫𝐥𝐝 𝐇𝐲𝐩𝐞𝐫𝐭𝐞𝐧𝐬𝐢𝐨𝐧 𝐃𝐚𝐲 𝟐𝟎𝟐𝟒خون کی نالیوں یا شریانوں میں دباؤ کا بڑھ جانا ہائپر ٹینشن یا ہائی بلڈ پریشر کہلاتا ہے۔ یاد رک...
17/05/2024

𝐖𝐨𝐫𝐥𝐝 𝐇𝐲𝐩𝐞𝐫𝐭𝐞𝐧𝐬𝐢𝐨𝐧 𝐃𝐚𝐲 𝟐𝟎𝟐𝟒

خون کی نالیوں یا شریانوں میں دباؤ کا بڑھ جانا ہائپر ٹینشن یا ہائی بلڈ پریشر کہلاتا ہے۔

یاد رکھیں! احتیاط اور علاج میں سستی کی وجہ سے ہائی بلڈ پریشر متعدد بیماریوں جیسے گردوں اور دل کے امراض وغیرہ کا سبب بنتا ہے۔

صوبہ بھر کے تحصیل و ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں میں قائم NCDs کلینکس میں ہائی بلڈ پریشر کی تشخیص و علاج کی سہولیات مفت فراہم کی جارہی ہیں۔

پری ذیابیطس ایک سنگین صحت کی حالت ہے جہاں خون میں شکر کی سطح معمول سے زیادہ ہوتی ہے، لیکن ابھی تک اتنی زیادہ نہیں ہے کہ ...
05/05/2024

پری ذیابیطس ایک سنگین صحت کی حالت ہے جہاں خون میں شکر کی سطح معمول سے زیادہ ہوتی ہے، لیکن ابھی تک اتنی زیادہ نہیں ہے کہ ٹائپ 2 ذیابیطس کی تشخیص کی جا سکے۔
آپ طرز زندگی میں تبدیلیوں کے ساتھ پری ذیابیطس کو ٹائپ 2 ذیابیطس میں تبدیل ہونے سے روک سکتے ہیں یا تاخیر کرسکتے ہیں۔

پنجاب بھر میں بچے نمونیا سے متاثر ہورہے ہیں. اپنے بچوں کو نمونیا سے بچانے کے لیے احتیاطی تدابیر پر عمل کریں.
25/01/2024

پنجاب بھر میں بچے نمونیا سے متاثر ہورہے ہیں. اپنے بچوں کو نمونیا سے بچانے کے لیے احتیاطی تدابیر پر عمل کریں.

نمونیا ایک جان لیوا مرض ہے. لیکن احتیاط علاج سے بہتر ہے. مرض کی صورت میں فوری طور پر اپنے قریبی ہسپتال یا ڈاکٹر سے رجوع ...
12/01/2024

نمونیا ایک جان لیوا مرض ہے. لیکن احتیاط علاج سے بہتر ہے. مرض کی صورت میں فوری طور پر اپنے قریبی ہسپتال یا ڈاکٹر سے رجوع کریں اور ڈاکٹر کی ہدایات کے مطابق حفاظتی ٹیکے لگوائیں.

Address

Lahore

Telephone

+923350891466

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Ansar Baloch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Ansar Baloch:

Share

Category