Holistic Wellness Centre

  • Home
  • Holistic Wellness Centre

Holistic Wellness Centre Promoting Holistic Living through creating balance in Physical, Emotional, Intellectual, Social and

09/11/2024

How to break free from Childhood Trauma - after Maghrib break

09/11/2024

Breaking Free from Childhood Trauma - resumed after namaz break

09/11/2024

Breakfree from Childhood Trauma with Ms Sarah Nina

Everyone is struggling in a vicious circle of monetary or non-monetary challenges. If you wish to bring a change and liv...
19/10/2024

Everyone is struggling in a vicious circle of monetary or non-monetary challenges. If you wish to bring a change and live a life as you desire, then let's meet today and learn from each other and mind sciences "THE POWER of POSITIVE ATTITIDE" to cope with emerging challenges!!!

فکر و دانش انسانی زندگی میں ایک بنیادی کردار ادا کرتی ہیں۔ یہ وہ صلاحیتیں ہیں جو ہمیں مسائل کو سمجھنے، حل کرنے، اور زندگ...
08/10/2024

فکر و دانش انسانی زندگی میں ایک بنیادی کردار ادا کرتی ہیں۔ یہ وہ صلاحیتیں ہیں جو ہمیں مسائل کو سمجھنے، حل کرنے، اور زندگی میں درست فیصلے کرنے میں مدد دیتی ہیں۔ دانشمندی نہ صرف علم کا حاصل ہونا ہے بلکہ اسے زندگی میں بروئے کار لانا بھی ہے۔

🧠 فکر انسان کو غور و فکر کرنے، گہرائی سے سوچنے اور اپنے ارد گرد کے حالات کو بہتر سمجھنے کا موقع فراہم کرتی ہے۔ ایک فکرمند انسان زندگی کے چیلنجز کا سامنا بہتر طریقے سے کر سکتا ہے اور زیادہ معیاری زندگی گزار سکتا ہے۔
"مرکز تجدید فکر دانش" افراد و معاشرے میں فکر و دانش کی تعمیر و ترویج کے لیے کوشاں ہے۔اس مصد کے حصول کے لیے مرکز مختلف پروگرام منعقد کرتا ہے۔
مطالعہ کا فروغ ایک اہم سر گرمی ہے۔ سٹڈی سرکل مطالعہ کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتا ہے
یہ پروگرام ہر جمعرات مغرب تا عشاء منعد ہوگا۔

خالق نے انسانی جسم کو ایک بہترین مدافعتی نظام عطا کیا ہے جو نہ صرف بیماریوں سے بچاتا ہے بلکہ بیماری کی صورت میں صحت کی ب...
07/10/2024

خالق نے انسانی جسم کو ایک بہترین مدافعتی نظام عطا کیا ہے جو نہ صرف بیماریوں سے بچاتا ہے بلکہ بیماری کی صورت میں صحت کی بحالی کا عمل بھی خود بخود انجام دیتا ہے۔ چند سادہ اصولوں پر عمل کرکے ہم نہ صرف بیماریوں سے محفوظ رہ سکتے ہیں بلکہ بغیر دواؤں کے قدرتی طور پر صحت یاب بھی ہو سکتے ہیں۔

اس سیزن میں ہم آپ کے ساتھ وہ اہم اصول شیئر کریں گے جو آپ کی صحت کو بہتر بنانے اور بیماریوں سے بچاؤ میں مددگار ثابت ہوں گے۔

🌟 کمیونیکیشن سکلز کیوں ضروری ہیں؟ 🌟آج کے دور میں صرف کام جاننا ہی کافی نہیں، بلکہ اپنے خیالات اور آئیڈیاز کو دوسروں تک پ...
07/10/2024

🌟 کمیونیکیشن سکلز کیوں ضروری ہیں؟ 🌟

آج کے دور میں صرف کام جاننا ہی کافی نہیں، بلکہ اپنے خیالات اور آئیڈیاز کو دوسروں تک پہنچانا بھی اتنا ہی اہم ہے۔ کمیونیکیشن سکلز آپ کی شخصیت کو نکھارنے، تعلقات مضبوط کرنے اور پروفیشنل ترقی میں مددگار ثابت ہوتی ہیں۔

📢 کیوں ضروری ہے کمیونیکیشن سکل سیکھنا؟

اعتماد میں اضافہ: جب آپ اپنے خیالات واضح اور مؤثر طریقے سے بیان کر سکتے ہیں، تو آپ کا اعتماد بڑھتا ہے۔
پروفیشنل ترقی: اچھی کمیونیکیشن آپ کو دفتر میں بہتر مواقع دلانے اور کامیاب مذاکرات کرنے میں مدد دیتی ہے۔
تعلقات بہتر بنائیں: بہترین کمیونیکیشن سکلز آپ کو دوسروں کے ساتھ گہرے اور مثبت تعلقات بنانے میں مدد دیتی ہیں۔
💡 سیکھیں اور آگے بڑھیں!
کمیونیکیشن ایک ہنر ہے جو سیکھا جا سکتا ہے۔ آج ہی اس پر کام کرنا شروع کریں تاکہ آپ اپنی ذاتی اور پروفیشنل زندگی میں کامیابی حاصل کر سکیں۔

27/06/2024
رحیم یار خان جمعہ 5 جولائی انشا اللہ
27/06/2024

رحیم یار خان جمعہ 5 جولائی انشا اللہ

بہاول پور 4 جولائی ان شا اللہ
26/06/2024

بہاول پور 4 جولائی ان شا اللہ

Get Ready to Join 3 Days Retreat in Swatچاہے آپ ذہنی سکون،و اطیمیان کی تلاش میں ہیں یا جذبات پر ابو حاصل کرنا چاہتے ہیں ...
25/06/2024

Get Ready to Join 3 Days Retreat in Swat
چاہے آپ ذہنی سکون،و اطیمیان کی تلاش میں ہیں یا جذبات پر ابو حاصل کرنا چاہتے ہیں یا۔ بہترین قوت فیصلہ آپ کا مصود ہے یا آپ مجموعی کامیابی کی تلاش میں یں تو یہ ریٹریٹ آپ کے لیے ہی ہے
click on th link below for registration
https://forms.gle/GtHwBPcMoQuGmE2m8

ڈیرہ غازی خان میں "بچوں کی تربیت"  اور "خوشگوار ازداجی زندگی" کے لیے دو اہم پروگرام ۔ بروز اتوار ۳۰ جون ان شا اللہ
25/06/2024

ڈیرہ غازی خان میں "بچوں کی تربیت" اور "خوشگوار ازداجی زندگی" کے لیے دو اہم پروگرام ۔ بروز اتوار ۳۰ جون ان شا اللہ

Address


Opening Hours

Monday 22:00 - 21:00
Tuesday 10:00 - 21:00
Wednesday 10:00 - 21:00
Thursday 10:00 - 21:00
Friday 10:00 - 21:00
Saturday 10:00 - 21:00
Sunday 10:00 - 21:00

Telephone

+92 42 36612355

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Holistic Wellness Centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Holistic Wellness Centre:

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Ghazali Wellness Centre

Striving to promote holistic wellness and wellbeing by focusing on developing various Human Dimensions, physical, social, emotional, psychological and spiritual as well as creating balance