
25/10/2021
سفوف شباب برائے کمزوری
جو جوان بچپن کی غلط کاریوں یا جوانی کی بے اعتدالیوں کی وجہ سے طاقت کا خزانہ برباد کر بیٹھے ہوں ‛ شرمندگی سے دو چار ہوتے ہوں ۔ان کیلئے یہ دوا خاص طور پر مفید ہے ۔اس کے استعمال سے مادہ تولید بکثرت پیدا ہوتا ہے ۔علاوہ ازیں اس میں کرم ہائے تولید بھی بافراط پیدا ہو جاتے ہیں ۔قوت مردمی ازسر نو عود کر آتی ہے ۔ مرد صحیح معنوں میں قابل اولاد ہو جاتا ہے ۔اس کے استعمال سے نہ صرف تازہ مادہ بکثرت پیدا ہوتا ہے بلکہ حدت و رقت بھی دور ہو جاتی ہے ۔اور قدرتی طور پر مادہ قوام کی مانند گاڑھا ہو جاتا ہے ۔جس سے اخراج جلد نہیں ہوتا ۔تجربہ شدہ اور کمال کی دوا ہے ۔جو ہر مزاج و موسم میں استمال کیا جا سکتا ہے ۔
اجزاء ترکیبی ---------
تالمکھانہ ۔بیج بند ۔ تخم اوٹگن ۔ ہر ایک 5 تولہ جنسنگ 6 تولہ ۔شقاقل مصری ‛ موصلی سفید ‛ موصلی سیاہ۔ ہر ایک 5تولہ ۔پھول مکھانہ ۔ آرد سنگھاڑا ہر ایک 6 تولہ ۔کمرکس 6 تولہ ۔شکر سفید ہم وزن ادویہ یا حسب ضرورت ۔
ترکیب تیاری ۔تمام ادویہ کو علیحدہ علیحدہ کوٹ پیس کر مکس کر لیں ۔
خوراک ۔ 1چمچ تک ہمراہ دودھ صبح و شام ۔
گرم و تلی ہوئی اشیاء سے پرہیز کریں ۔
مدت 21 دن کورس کی۔
اس کو تیار کرتے ہوئے اس بات کا خاص خیال رکھیں کہ تمام کی تمام جڑی بوٹیاں خالص اور ایک نمبر ہونی چاہیے ورنہ فائدہ نہیں ہو گا
اس کے علاؤہ آ پ اس نسخے کو ابھی گھر 🏡 میں منگوانے کے لیے بھی اس واٹس ایپ نمبر پر رابط کر سکتے ہیں ۔
الحمدللہ پورے پاکستان میں فری ہوم ڈیلیوری ہوگی
*03214870239*