Better Life Psychological Services

Better Life Psychological Services We treat depression, anxiety, stress, OCD, phobias, relationship issues, behavioral issues, etc. She is a CBT practitioner working in this field for 25 years.
(1)

Tehmina Yasser is the founder of Better Life Psychological Services.

07/28/2025

اگر آپ بلاوجہ پریشان رہتے ہیں تو آپ کی سوچ کو ضرورت ہے نئی اپروچ کی اور ہمارے جیسے کوچ کی۔

07/28/2025

اینگزائٹی کا علاج نہ کیا جائے تو وہ بگڑ کر او سی ڈی یعنی وہم، فوبیا یعنی شدید ڈر یا ڈپریشن تک لے جاتی ہے۔

07/27/2025

ہم آپ کو سوچ کا وہ انوکھا انداز سکھاتے ہیں جو آپ کیلئے کامیابی اور مسرت کے راستے کھول دیتا ہے۔

07/27/2025

ماضی کا پچھتاوا یا مستقبل کا خوف سر پر سوار ہو جائے تو حال کو بدحال کر دیتا ہے۔
ہم آپکے حال کو سنوارثے ہیں

07/27/2025

ریلیکس ہو کر آپ خود کو ہلکا پھلکا اور توانائی سے بھرپور پاتے ہیں۔
ٹیکنیکس سیکھنے کیلئے رابطہ کریں۔

07/27/2025

لڑکوں کا سب سے بڑا ڈر۔۔۔
تہمینہ یاسر
سینیر کلینیکل سائیکالوجسٹ
رابطہ: 03040079695






07/27/2025

آپ کی نفسیات میں شیک اپ کے وہ امکانات پوشیدہ ہیں جو آپ کو زندگی کا بہترین میک اپ دے سکتے ہیں۔ ہم سے رابطہ کریں

07/26/2025

خود اعتمادی آپ کی شخصیت کا حسن ہے۔
صرف چند ہفتے کی مشق آپ کو بھی حسین بنا سکتی ہے۔

07/26/2025

خوش رہنا ایک لائف سٹائل ہے جسے سیکھنا پڑتا ہے۔
کیا آپ سیکھنا چاہتے ہیں؟

07/26/2025

اگر اپنی ذہنی سٹریس میں فوری کمی لانا چاہتے ہیں تو

ابھی مسکرا کر آئینے میں دیکھیں۔

07/26/2025

ذہن میں منفی سوچ پڑنے سے پاؤں میں موچ پڑنا بہتر ہے کہ موچ تو وقتی مسئلہ ہے جبکہ سوچ روح کو زخمی کر دیتی ہے۔

07/26/2025

خوشی کو ہم باہر تلاش کرتے رہتے ہیں جبکہ وہ ہمارے اندر ہی چھپی ہوتی ہے بس اسے دریافت کرنے کی ضرورت ہے۔

Address

Wyo, CA

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Better Life Psychological Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Better Life Psychological Services:

Share