Mudeser Jameel - Psychologist/Nutritionist.

Mudeser Jameel - Psychologist/Nutritionist. Clinical Psychologist. Nutritionist. PrePostNatal Certified. Instructor@LUMS. Omar/Iqra/Hospital/Fatima Group.
(813)

- Clinical Psychologist
- Fitness Nutritionist
- Pre Post Natal Certified

06/01/2026

Get Rest.
اپ سپر مین، ویمن نہیں۔ اگر سمجھتے ہیں تو کچھ دن نیند کے بغیر گزار کر دیکھیں۔ فلمی دنیا میں نا رہیں۔

06/01/2026

Weak Immunity.
رنگ برنگی سبزیاں اور تازہ پھل کھایا کریں۔ بچوں کو بھی کھلایا کریں۔ ان میں انرجی شفاہ اور برکت ہے۔

06/01/2026

Get Active.
چلتے رہیں، جتنی بار چل سکتے ہیں، جتنے بھی طریقوں سے۔ چلنے پھرنے کو بوجھ کی بجائے دعوت سمجھیں

05/01/2026

Relax & Calm.
مشکلات میں چھوٹی فکروں کی بجائے بڑی تصویر پر فوکس کریں۔ گھبرانے سے مسائل حل نہیں ہوتے۔

05/01/2026

Self Care.
اپنی حوصلہ افزائی کریں۔ خود پر ہر وقت تنقید نا کریں۔ خود پر دھیان دیں اور سمجھیں۔ جیسے اپنی نماز کی فکر کرتے ہیں۔

05/01/2026

Exercise = Stress
خود کو اتنی ازیت دیں جو برداشت کر سکیں۔ جس سے نیند، بھوک، موڈ خراب نا ہو۔ جو اپکو مظبوط کرے۔

05/01/2026

Recover Faster.
روز1گھنٹہ نیند زیادہ لیں۔ فش3دن کھایئں۔ اخروٹ5۔ بادام20 کھایئں۔ مظبوط، فٹ، ہیلتھی ہونے کیلئے۔

05/01/2026

Will Power.
اگر ہمت سخت محنت سے وزن کم ہوتا تو %90 لوگ کامیاب ہوتے۔ ول کے ساتھ سکل پاور چاہیے۔

05/01/2026

Marriage Stress.
لڑکے کے بزس، ڈگری، لوکس، عہدے کی پوزیشن سے پہلے اس کے کردار کی پوزیشن چیک کریں۔

05/01/2026

Good Health?
اپ ہیلتھی ہیں تو کچھ پاونڈ گرانے کیلئے کریش ڈایٹ نا کریں۔ ہیلتھ جائے گی. کمزوری ائے گی۔

05/01/2026

Severe Cortisol Signs.
فیٹ بیلی پر سٹور ہوگا۔ گیسی طبیعت ہر وقت۔ چہرا پھولا ہوا۔ شدید محنت کے باوجود فيت نہیں جائے گا۔ مایوسی۔

05/01/2026

Male S***m Diet.
روز1گلاس دودھ۔ پنیر3دن۔ فش4 دن۔ بیف2دن۔ ایگز4روز4دن۔ واک 4دن60منٹ کریں۔ نیند 8گھنٹے گہری لیں۔

Address

150 Y Block Phase 3 DHA
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mudeser Jameel - Psychologist/Nutritionist. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Mudeser Jameel - Psychologist/Nutritionist.:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category