04/01/2026
*یہ دنیا ناشکری سے بھری ہوئی ہے!*
• جنہیں آپ نے سنبھالا، وہی آپ کو توڑ ڈالیں گے۔
• جنہیں آپ نے شفا دی، وہی آپ کو زخم دیں گے۔
• جن کے چراغ جلائے، وہی آپ کی شمع بجھا دیں گے۔
• جن کی کشتیاں آگے بڑھائیں، وہی آپ کے چپو توڑ ڈالیں گے۔
• جن کے آنسو پونچھے، وہی آپ کو رلائیں گے۔
لیکن آپ پھر بھی بھلائ کرتے رہیے۔
*بس یہ یاد رکھیـے:*
اندھا جب پہلی بار دیکھنے لگتا ہـے، تو سب سے پہلے اپنی لاٹھی پھینک دیتا ہـے!