Aqua Safe Foundation

Aqua Safe Foundation Helping humanity in the fields of Health, Education, and Community Services.

کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیںیہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں
20/09/2025

کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں

19/09/2025

*السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُاللّهِ وَبَرَكَاتُه*

*آپکے لئے دعا
*اللّٰہ کریم* اپنی انتہائی خصوصی شفقت و رحمت کے ساتھ آپکی تمام مشکلات دورفرماے‎۔
*اللّٰہ سبحان و تعالیٰ کا خاص فضل و کرم*
آپکے تمام معاملات میں شامل هو‎- ‎
*اللّٰہ ربّ العزت آپکو* اپنی رحمت کے صدقے روحانی و جسمانی صحت و سکون عطا فرماے
دنیا و آخرت کے هر‎ ‎معاملہ میں آپکو سرخرو‎ ‎فرماۓ‎. ‎
*اللّٰہ تبارک وتعالیٰ آپ اور آپکی فیملی* کو زندگی کی تمام خوشیوں سے نوازے۔
*اللّٰہ کی پاک ذات آپ کی* حفاظت فرمائے اور تمام دلی حاجات پوری‎ فرمائے اور هر مصیبت سے محفوظ رکهے.
*آمین یاربّ العالمین*
Jumma mubarak
Regards Dr. Naushad Ghulam Rasul Shaikh

جو لوگ بن کے ادب دانِ مصطفٰی ﷺ اُٹھےوہ اپنی قسمتِ خوابیدہ کو جگا اُٹھے 💞سیدنا خاتم الانبیاء و المرسلین محمد ﷺ 💞
17/09/2025

جو لوگ بن کے ادب دانِ مصطفٰی ﷺ اُٹھے
وہ اپنی قسمتِ خوابیدہ کو جگا اُٹھے

💞سیدنا خاتم الانبیاء و المرسلین محمد ﷺ 💞

اللّٰہﷻ اپنے پیارے محبوبﷺ  کے صدقے سے مغفرت فرمائے، روز محشر آقاکریمﷺ کی شفاعت نصیب فرمائےاور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام...
16/09/2025

اللّٰہﷻ اپنے پیارے محبوبﷺ کے صدقے سے مغفرت فرمائے، روز محشر آقاکریمﷺ کی شفاعت نصیب فرمائےاور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے - امین

🌹درودشریف🌹کا پرھنا خیروبرکت، انعامات واکرام، رحمتوں,فضل وکرم،بیماریوں سے شفایابی، خوشیوں و خوشحالیوں ، تنگدستی سے نجات، ...
14/09/2025

🌹درودشریف🌹کا پرھنا خیروبرکت، انعامات واکرام، رحمتوں,فضل وکرم،بیماریوں سے شفایابی، خوشیوں و خوشحالیوں ، تنگدستی سے نجات، اور بےشمار بھلائیوں کا ذریعہ اور نوازشوں کا نہ رکنے والا سلسلہ ھے۔

حبیب خدا صل اللہ علیہ والہ و سلم
12/09/2025

حبیب خدا صل اللہ علیہ والہ و سلم

بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر ﷺ
11/09/2025

بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر ﷺ

لَوح بھی تُو، قلم بھی تُو، تیرا وجود الکتابگُنبدِ آبگینہ رنگ تیرے محیط میں حباب۔۔۔علامہ اقبالؒ کے ہاتھ کی لکھی ہوئی بالِ...
09/09/2025

لَوح بھی تُو، قلم بھی تُو، تیرا وجود الکتاب
گُنبدِ آبگینہ رنگ تیرے محیط میں حباب۔۔۔

علامہ اقبالؒ کے ہاتھ کی لکھی ہوئی بالِ جبریل کی بیاض سے ایک صفحہ۔
ذوق و شوق سے انتخاب۔

تمام احباب کو عید میلادالنبیﷺ مبارک۔۔۔

پھر حرم سے سوئے بطحا میری منزل ٹھہرےسامنے گنبد خضریٰ ہو تو یہ دل ٹھہرے
08/09/2025

پھر حرم سے سوئے بطحا میری منزل ٹھہرے
سامنے گنبد خضریٰ ہو تو یہ دل ٹھہرے

آمین ثم آمین بجا سید المرسلین ﷺ
07/09/2025

آمین ثم آمین بجا سید المرسلین ﷺ

Address

Plot No. 90, Suite No. B-7, 1st Floor, Main Canal Road, Canal Park, Gulberg 2
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 12:00
15:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

03008471855

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aqua Safe Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Aqua Safe Foundation:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram