
25/08/2025
💥 کیا آپ کی طاقت وقت سے پہلے جواب دے جاتی ہے؟
💥 کیا منی پتلی اور شہوت کم ہونے کی وجہ سے آپ خود کو کمزور محسوس کرتے ہیں؟
تو پھر فکر نہ کریں!
یہ آزمودہ شاہی نسخہ آپ کے جسم کو نہ صرف طاقت، جِسمانی حرارت اور بے مثال ٹائمنگ دے گا بلکہ آپ کے خون کو گاڑھا اور رگ و پٹھوں کو فولادی بنا دے گا 💪🔥
🔥 طاقت و شہوت بڑھانے والا مجرب نسخہ 🔥
،، وہ افراد جنہیں مادہ کی کمزوری، پتلی منی، کمزور شہوت یا ٹائمنگ کی کمی کا سامنا ہو، ان کے لئے یہ نسخہ بہترین ہے۔
لیکن شرط یہ ہے کہ معدہ اور جگر مضبوط ہوں، کیونکہ مضبوط نظامِ ہضم ہی اس نسخے کے اثرات کو بڑھاتا ہے۔
---
🌿 اجزاء ☘️
📌 بہمن سرخ — 50 گرام
📌 شقاقل مصری — 50 گرام
📌 ناگر موتھا — 50 گرام
📌 دار چینی — 30 گرام
📌 خولنجاں — 50 گرام
📌 بکھڑا — 90 گرام
📌 اسگندھ — 90 گرام
📌 ستاور — 60 گرام
📌 موصلی سفید — 90 گرام
📌 ثعلب مصری — 30 گرام
📌 جنسنگ کورین — 10 گرام
📌ثعلب پنجہ — 50 گرام
📌 جنکو بائیلوبا — 3 گرام
📌 زعفران کشمیری — 10 گرام
📌 لونگ — 20 گرام
📌 عقرقرحا ایرانی — 20 گرام
📌 زرانج اکبری — 10 گرام
📌 لاجونتی — 80 گرام
📌 مصطگی رومی — 20 گرام
📌 تخم پیاز — 50 گرام
📌 پھول مکھانے — 90 گرام
📌 مغز چلغوزہ — 150 گرام
📌 اخروٹ گری — 150 گرام
📌 بادام گری — 150 گرام
---
⚒️ طریقہ تیاری
1. تمام اجزاء اصلی اور اعلیٰ کوالٹی کے لیں۔
2. جو چیزیں نمی والی ہوں، انہیں دھوپ میں اچھی طرح خشک کر لیں۔
3. تمام اجزاء کو ہاون دستہ میں باریک کوٹ لیں، مشین استعمال نہ کریں۔
4. مغزیات کو الگ پیس کر بعد میں شامل کریں۔
5. آخر میں سب کو اچھی طرح مکس کرکے کسی صاف، خشک اور ہوادار برتن میں محفوظ کر لیں۔
---
🥛 ⬅️طریقہ استعمال
صبح و شام: 8 سے 12 گرام (تقریباً ایک بڑا چمچ)
کھانے کے ایک گھنٹہ پہلے یا بعد
نیم گرم خالص دودھ کے ساتھ
---
⚠️ نوٹ:
یہ نسخہ صرف ان لوگوں کے لئے مفید ہے جن کا معدہ اور جگر مضبوط ہے۔