19/09/2025
پاکستان کے میڈیکل شعبہ میں ہر روز نئی ٹیکنالوجی متعارف ہو رہی ہے۔ اگرچہ ہمارا اپنا ملک بدقسمتی سے خود کوئی ٹیکنالوجی نہیں بنا رہا لیکن خوش قسمتی یہ ہے کہ پاکستان دوسرے ممالک سے کسی طرح سے پیچھے بھی نہیں ہے۔۔
"( 3D CBCT * Digital Dental Imaging Technology*)
نے خاص طور پر پاکستان کی ڈینٹل ایکسرے کی تاریخ بدل کر رکھ دی ہے۔۔۔مریض اور ڈاکٹر دونوں کا کام اسان کر دیا ہے۔مریض کی تکلیف کی نوعیت اور تشخیص اتنی اسان کبھی بھی نہیں تھی۔ایک ایکسرے نے مریض کے دانتوں کی تمام تکالیف کو ڈاکٹر کے سامنے بالکل شیشے کی طرح واضح کر دیا ہے۔مریض کو ڈینٹسٹ کے پاس کئی بار آنا پڑتا تھا۔مگر اب ایسا نہیں ہے۔یہ ٹیکنالوجی پاکستان میں متعارف کرانے کا اعزاز کارڈیکس موجودہ موجودہ مڈ سٹی ہسپتال جیل روڈ لاہور کو حاصل ہے۔پاکستان بھر سے ڈاکٹر ز اپنے مریضوں کو یہاں اس ٹیکنالوجی سے استفادہ حاصل کرنے کے لیے بھیجتے ہیں۔۔ مڈ سٹی ہسپتال ایسے تمام ڈاکٹر ز اور مریضوں کا شکر گزار ہے جنہوں نے استفادہ حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ ان لوگوں کو ہماری اس سہولت اور ٹیکنالوجی کے بارے اپنے تمام احباب اور ڈاکٹرز کو بھی بتایا۔۔ آپ بھی اس ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔۔فون نمبرز۔ 03018498784
03214857971
042111643289 Ext 313