حكمت

حكمت IBNE SINA HERBAL STORE
(3)

حكمت قدیمی نسخہ جات Herbal.nuskha Jaat مجرب نسخہ جات Whatsapp 0302330030303327000740
07/04/2026

حكمت
قدیمی نسخہ جات
Herbal.nuskha Jaat
مجرب نسخہ جات
Whatsapp
03023300303
03327000740

 #پاکستان کے کسی بھی  #شہر میں گھر بیٹھے منگوانے کے لیے ابھی رابطہ کریںWhatsApp 0302330030303327000740 طلاء جوگیصرف30 دن...
07/04/2026

#پاکستان کے کسی بھی #شہر میں گھر بیٹھے منگوانے کے لیے ابھی رابطہ کریں
WhatsApp
03023300303
03327000740
طلاء جوگی
صرف30 دن میں مردانہ کمزوری کا جڑ سے خاتمہ
پوری دنیا میں تہلکہ مچا دینے والا قدیمی نسخہ جو دےلائف ٹائم رزلٹ
میری کوشش ہوتی ہے کہ ہمیشہ مستند نسخہ جات بناوں جن کا زبردست رزلٹ ملے۔۔۔یہ طلاء کا نسخہ ۔۔۔جب بھی تیار کیا کبھی مایوس نہیں کیا۔۔۔مایوس سے مایوس اور کمزور سے کمزور گیا گزرے مریض نے جب بھی اس کو استعمال کیا تو ایک نئی جوانی سے سرشار ہوا۔۔۔صرف اور صرف 30 دن کے استعمال سے رگوں میں بجلی سی دوڑنے لگتی ہے۔۔۔جوانی کی امنگیں اور جوش لوٹ آتا ہے۔۔۔عضو خاص میں پتھر کی مثل سختی پیدا ہو جاتی ہے۔۔۔ایسے مریض جو کہ انتشار نام کی چیز سے بھی ناواقف ہو جاتے ہیں پہلی دفعہ استعمال کے بعد ہی اسکی افادیت کے قائل ہو جاتے ہیں۔۔عضو پر بنی ہوئی نیلی رگوں میں دوران خون کو بہتر کر کے عضو مخصوص کی کمزوری کو جڑ سے ختم کرتا ہے۔۔30 دن باپرہیز استعمال کرنے سے اتنی طاقت آجاتی ہے کہ سنبھالنا مشکل ہو جاتاہے۔۔تمام نقائص کو دور کرتا ہے۔۔کمزور پٹھوں کو مضبوط کر کے سختی پیدا کرتا ہے۔۔
کسی بھی قسم کا آبلہ یا دانے پیدا کیے بغیر کھوئی ہوئی طاقت کو واپس لاتا ہے۔۔۔مشت زنی کثرت ج**ع اور اغلام سے ہونے والی کمزوری چند یوم میں مکمل نیست ونابوت ہو جاتی ہے۔۔
۔۔نسخہ درج ذیل ہے۔۔
پارہ مصفی 1تولہ ھیرا ھینگ خالص 1 تولہ۔۔۔دونوں کو کسی پختہ کھرل میں 12 گھنٹے مسلسل کھرل کریں۔۔اتنا کہ پارا مکمل طور پر حل ہو جاے اور اس کی چمک باقی نہ رہے۔۔پھر دیسی گھی 100 گرام اورشیر مدار 100 گرام ملا کر آگ پر رکھیں۔۔۔جب شیر مدار گھی میں ختم ہو جاے تو اتار کر چھان کر قطرہ قطرہ مکس کریں۔۔۔اور زوردار ہاتھوں سے دو دن کھرل کریں جب اچھی طرح کھرل ہو جاے تو پھر شہد خالص 50 گرام ملا کر پھر کھرل کریں۔۔۔۔۔کل 40 گھنٹے کی رگڑائی کے بعد مکمل تیار ہے۔۔صرف 30 دن استعمال کریں۔۔۔اور کمزوریوں کو دور کریں زندگی بهر کے لیے
مردانہ کمزوری کا مستقل علاج
سنیاسی کیپسول
(.زکاوت حس۔دردیں.خیالات کی وجہ سے قطرے.تھکاوٹ.کمزوری۔ ٹائیمنگ.پیشاب کےقطرے.پیشاب کی جلن۔یا پیشاب کی ذیادتی۔۔۔منی کا پتلا پن.مشت زنی۔ ۔ھاتھ کانپنا۔مثانہ کی گرمی.نظر کی کمزوری۔۔۔ .زکاوت حس.اح**ام.اور شوگر کی وجہ سے مردانہ کمزوری.ڈھیلا پن.نیند کامسئلہ..دوسری بار ھمبستر ی ناممکن..خوف.گبھراھٹ.اعتماد
👍 ✍ 📂 💌
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ ⌲
WhatsApp
03023300303
03327000740
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

*🌹 امساکی کیپسول*🌹ھمبستری سےجلدفارغ ہونےوالےحضرات کےلئےنایاب نسخہ مردانہ قوت کی کمزوری عضو خاص میں طاقت نہ ہونا. عضو خاص...
07/04/2026

*🌹 امساکی کیپسول*🌹

ھمبستری سےجلدفارغ ہونےوالےحضرات کےلئےنایاب نسخہ

مردانہ قوت کی کمزوری عضو خاص میں طاقت نہ ہونا. عضو خاص کی تمام قسم کی کمزوری. کے لئے بہت بہترین چیز ہے اور۔
مردانہ قوت کی کمی، اعصابی کمزوری، جریان، سرعت انزال، مادہ منویہ کا پتلا پن کیلئے موثر، اعضاء رئیسہ کو طاقت دے کر قوت باہ کو بڑہاتا ہے

ھو الشافی۔۔

دار چینی 50. گرام
جائفل. 50 گرام
قرنفل. 50. گرام
جلوتری. 50. گرام
عقرقرحا. 60 گرام
کشتہ مرجان 15 گرام،
کشتہ بیضہ مرغ 15 گرام
کشتہ فولاد 15 گرام
چنتامڑی رس 15 گرام
پھلی ببول 50 گرام
سمندر سوکھ 25 گرام
اجوائن خراسانی 10 گرام
اصل السوس 25 گرام،
جواہرات اعلی،5 گرام
زعفران بے بی برابر 10 گرام

ترکیب تیاری

تمام ادویہ کو اتنا باریک سفوف بنائیں کہ میدہ کی شکل بن جائے لیکن کسی مشین سے نہ بنائے اس کے بعد 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں

مقدارخوراک

رات کو 1 کیپسول نیم گرم دودھ دو چمچ شہد ڈال کر روزانہ ایک ماہ استعمال کریں۔

حكمت
Whatsapp
03023300303
0332 7000740

معجون کستوری ممسکموصلی سفید،       50 گرامخولنجاں،              50 گراماسگندھ،              50 گرامثعلب مصری،        50 ...
07/04/2026

معجون کستوری ممسک

موصلی سفید، 50 گرام
خولنجاں، 50 گرام
اسگندھ، 50 گرام
ثعلب مصری، 50 گرام
مغز پنبہ دانہ، 40 گرام
عقرقرحا، 20گرام
تخم کونچ، 20گرام
گوند کیکر بریاں، 20 گرام
شقاقل مصری، 20 گرام
ستاور، 20 گرام
تالمکھانہ، 20 گرام
ثعلب پنجہ، 20 گرام
تخم اوٹنگن، 20 گرام
گوکھرو خورد 20 گرام
فلفل سیاہ، 20 گرام
زنجبیل، 20 گرام
الائچی خورد، 15 گرام
کستوری 1g
زعفران کشمیری، 5گرام
شہد خالص، تین گنا
ترکیب تیاری;
*تمام ادویات کو باریک سفوف کرلیں سفوف کرکے روغن زدر میں چرب کریں زعفران الگ عرق کیوڑہ میں کھرل کرکے شامل کریں ۔شہد میں ملا کر خوب اچھی طرح مکس کر لیں معجون کستوری ممسک تیار ہے
مقدار خوراک:
دس گرام صبح و شام نہار منہ ہمراہ نیم گرم دودھ،صرف ایک ماہ کافی ہے
فوائد:-
عام جسمانی واعصابی اور مردانہ کمزوری ختم کرتا ھے۔
عضو مخصوص کی لاغری ڈھیلا پن شہوت کی کمی دور کرتاھے ۔انتشار تناٶ سختی بے مثال پیدا کرتی ھے
سرعتِ انزال میں مکمل فائدہ کرتی ھے
امساک مکمل پیدا کرتی ھے ۔
زیابیطیس شوگر کی وجہ سے ھونے والی پٹھوں کی کمزوری اور قوت باہ کی کمی دور کرتی ھے
جسم سے سستی نقاہہت تھکاوٹ کودور کر تی ھے
یہ معجون شاھی ممسک کمزور مردوں کے لئے مزدہ حیات ہے۔ ہر قسم کی بے اعتدالیوں کے زمانے کی کمزوریوں کو رفع کرتی ہے۔مشت زنی اور کثرت ج**ع کے نتیجہ میں ھونے والی نامردی کا کامیاب علاج ھے ۔ خون اور مادہ تولید کی پیدائش کو بڑھاتی ہے۔ قوت باہ کے لئے مجرب ہے۔
اس کے استعمال سے
اعصابی کمزوری ختم ہوجائے گی۔کبھی جسمانی طاقت ختم نہیں ہوگی اور نہ جسم میں لرزہ(رعشہ)آئے گا۔
گھٹنے ، جوڑ،پٹھے ، دل و دماغ طاقت ور ھوجائیں گے۔ جوانی کی غلط کاریوں کی وجہ سے تمام پیدا شدہ نقائص اور کمزوری کا بہترین علاج ہے اعضائے رئیسہ و شریفہ کے تمام افعال درست ہو جاتے ہیں مادہ تو لید کی پیدا ئش بڑھ جاتی ہے اور رقت دور ہوجاتی ہے
حكمت
WhatsApp
03023300303
03327000740

حب لاجواب:-برگد کے پتے، ریش، نرم شاخ کا پانی پانچ کلوریش پیپل 100 گرام موچرس، موصلی سفید انڈیا، شقاقل، اوٹنگن، تال مکھان...
07/04/2026

حب لاجواب:-
برگد کے پتے، ریش، نرم شاخ کا پانی پانچ کلو
ریش پیپل 100 گرام
موچرس، موصلی سفید انڈیا، شقاقل، اوٹنگن، تال مکھانہ،سنگھاڑہ،کونچ،مغز بنولہ ہر ایک 70گرام ،
کشتہ قلعی در بھنگ، کشتہ صدف، کشتہ مرجان ہرایک 5 گرام، زعفران پانچ گرام، تریاق 3 گرام
رب برگد تیار کر کے باقی اشیاء کا سفوف شامل کریں ۔کشتہ جات شامل کرکے خوب مکس کریں
زعفران اور تریاق آخر میں ملائیں اور چنے برابر گولیاں بنا لیں۔1 گولی صبح و شام دودھ سے
سرعت انزال و جریان منی کے بہترین دوا ہے
مادہ منویہ کا گاڑھا کرتی ہے
جراثیم کی کمی کو چند دن میں پورا کرتی ہے
اورصاحب اولاد ہونے کے قابل بنا دیتی ہے
وقت خاص کی طوالت کے خواہش مند افراد کا ایک مستقل علاج ہے۔ذکاوت حس کا خاتمہ کرتی ہے ۔
حكمت
Whatsapp
03023300303
03327000740

لاجواب نسخہ۔موصلی سفید 50 گراماسگند ناگوری 50 گرامستاور 50 گرامکونچ کے بیج 100 گرامسونٹھ 100 گرامچھوارے 100 گرامبادام 50...
07/04/2026

لاجواب نسخہ۔

موصلی سفید 50 گرام
اسگند ناگوری 50 گرام
ستاور 50 گرام
کونچ کے بیج 100 گرام
سونٹھ 100 گرام
چھوارے 100 گرام
بادام 50 گرام
پستہ 50 گرام
الائچی سبز 30 گرام

طریقہ تیاری ...
چھواروں کی گڑک نکال لے اور کونچ کے بیج کو رات کو پانی میں بھگو دے صبح اس کے چھلکے کو اتار لے اس مغز کو باریک پیاز کی طرح کاٹ لے چند گھنٹے دھوپ میں رکھے پہر اس کو گرائینڈ کر لے اور باقی بہی تمام اجزا کا سفوف بنا کے مکس کر لے بس تیار ہے .

استعمال کا طریقہ ...
رات کو آدھا کلو دودھ لے اس میں ایک بڑا چمچ بھر کے ڈال کے آگ پر رکھ دے ہلکی آنچ پر ابالے چینی حسب ضرورت ڈال لے جب دودھ آدھا رہ جائے تو کھیر نما بنے گا مزے سے کھا لے کھانے کے ایک گھنٹہ بعد کھائے اور کھا کے آدھا گھنٹہ واک کرے .
فوائد ...
منی کو خوب گاڑھا کرے گا امساک خوب پیدا کرے گا ٹائمنگ بہال کرے گی سپرم کی کمی پوری ہو گی مردانہ طاقت جسمانی کمزوری پٹھوں کی کمزوری دماخی کمزوری اعصاب کو خوب طاقت دیتی ہے چستی پیدا کرتی ہے یہ دوا سستا اور لاجواب تحفہ ہے بنائے اور آزمائے .
حكمت
Whatsapp
03023300303
03327000740

موصلی سفید مزاج ترگرم مقدار خوراک تین تا 6 گرام خالی پیٹ ہمراہ دودھ استعمالات ۔۔۔۔مردانہ امراض کے لیے مشہور جڑی بوٹی ہے ...
07/04/2026

موصلی سفید
مزاج ترگرم
مقدار خوراک تین تا 6 گرام خالی پیٹ ہمراہ دودھ
استعمالات ۔۔۔۔
مردانہ امراض کے لیے مشہور جڑی بوٹی ہے ایسے مردانہ امراض جو۔ خشکی اور گرمی کی زیادتی سے ہوتے ہیں
یہ حرارت اور تیزابیت کو کم کرکے
مادہ منی کو وافر مقدار میں پیدا کرتی ہے
سپرمز کو مرنے سے بچاتی ہے اور ان کی تعداد میں بےپناہ اضافہ کرتی ہے
پس سیل کم کرتی ہے اور آر بی سی کو بھی کم کرتی ہے
#نوٹ
یہ بلغمی اور سرد مزاج والوں کے لیے شدید نقصان دہ ہے
لوبلڈپریشر اور شوگر والے مریض بھی استعمال نہ کریں

جب مردانہ ٹائمنگ 3 منٹ ہو جاے تو اس کا استعمال روک دیں

جنسی مسائل کے علاوہ بھی اس کے بےپناہ فوائد درج ذیل ہیں
یہ
خونی بواسیر
السرمعدہ
پیشاب کے راستے خون آنا جیسے عوارضات دور کرتی ہے
بدن کو موٹا کرتی ہے
دودھ کی پیداوار بڑھاتی ہے بچوں کو ڈبے والا دودھ پلانے کی بجاے ان کی ماؤں کو موصلی سفید دودھ کے ساتھ دیں
یہ پیشاب کی جلن ورم رحم اور نیند کی کمی کو دور کرتی ہے

نسخہ کیمیاء ، جوہر اکسیر اعظم کورسمردانہ کمزوری کےلیے ایک سب سے بہترین نسخہ حاضرِ خدمت ہے جس سے ہزار ہا لوگوں کو فائدہ ہ...
07/04/2026

نسخہ کیمیاء ، جوہر اکسیر اعظم کورس
مردانہ کمزوری کےلیے ایک سب سے بہترین نسخہ حاضرِ خدمت ہے جس سے ہزار ہا لوگوں کو فائدہ ہوا ہے۔ یہ ایک بار استعمال کرنے سے آپکو بہت زیادہ طاقت دے گا۔ اور نیچے لکھے ہوئے جملہ امراض کا خاتمہ کرتا ہے ۔
اس نسخہ سے ٹائمنگ اچھی خاصی بڑھ جاتی ہے کہ لمحہ زوجیت بھر پور لطف اندوز ہو کر گزرتا ہے ،اس لمحہ خاص میں پریشانی نہیں ہوتی ۔ دوسرا یہ کہ نفس میں بے حد سختی پیدا ہوجاتی ہے کہ نفسانی خواہشات پوری ہونے سے پہلے نفس نہیں ٹوٹتا۔ تیسرا یہ کہ قطروں کا %60 اسی میں علاج ہے۔ چوتھا یہ کہ کثرتِ اح**ام سے چھٹکارا مل جاتا ہے۔پانچواں یہ کہ ایک رات میں کم از کم 3 بار ہمبستری کرسکتے ہیں لیکن یاد رکھیں جب بھی ایک ہی رات میں 3 مرتبہ ہمبستری کرلیں تو اس کے 20 منٹ بعد ایک گلاس دودھ ضرور پی لیا کریں۔ ہربلسٹ محمد سلطان نورکلینک سے ہمارا نمبر زیرو تین سو چونتیس ستانوے اٹھتر چھ سو سولہ اور دوسرا زیرو تین سو پانچ اکیانوے گیارہ آٹھ سو اٹھانوے ہے اس کے علاؤہ کوئی اور نمبر لکھا ہوا ہو تو اس سے رابطہ نہ کریں
یہ دوا جوہر اکسیر اعظم کورس کے نام سے تیار کی جاتی ہے اور تیار کر کہ دی جائگی

سنگھاڑا ۔ 20 گرام
گوند کتیرا ۔ 20 گرام
ستاور ۔ 10 گرام
ﺗﻞ ﺳﻔﯿﺪ ۔ 20 ﮔﺮﺍﻡ
سلاجیت: 100 گرام
زعفران 30 گرام
ثلعب پنجہ 20 گرا
کالی سوغی 20 گرام
ﺛﻌﻠﺐ ﻣﺼﺮﯼ 30 ﮔﺮﺍﻡ
موصلی سفید 30 گرام
اسگندناگوری 20 گرام
کستوری کا نافا 1 گرام
امبر 10 گرام
جائفل 10 گرام

نوٹ: یہ نسخہ تیار کرنے کا طریقہ اور استعمال اس لیے نہیں لکھا جا رہا ہے کہ یہ نسخہ حکماء کے علاوہ کوئی دوسرا تیار نہیں کرسکتا کیونکہ یہ پیچیدہ
اور لمبے چوڑے مراحل سے گزرتا ہے
اسکے اجزا ببہت قیمتی اور نایاب ہوتے ہیں اور اصل اجزاء کا استعمال ضروری ہے ہم الحمد للہ تمام تر توجہ سے تیار کرتے ہیں اسی لیے لوگ استعمال کے بعد تعریف کرتے ہیں ۔
fans
حكمت
قدیمی نسخہ جات
Herbal.nuskha Jaat
مجرب نسخہ جات
Whatsapp
03023300303
03327000740

*حب ازارقی خاص* نہایت ہی کارآمد نسخہ جو کہ مندرجہ زیل امراض کےلئے عمدہ ترین ہےخاص طور پر اعصابی کمزوری کو ختم کر کے اعصا...
07/04/2026

*حب ازارقی خاص*
نہایت ہی کارآمد نسخہ جو کہ مندرجہ زیل امراض کےلئے عمدہ ترین ہے
خاص طور پر اعصابی کمزوری کو ختم کر کے اعصاب میں برقی طاقت پیدا کرتی ہے تھکے ہوئے اعصاب کے لیے کمزوری سستی کے لیے لاثانی ہے
لقوہ اور فالج کے لیے مفید ہے
دائمی قبض کو ختم کرتی ہے
خرابی معدہ و جگرکے لیے عمدہ ہے
ضعف دل دماغ کے لیے بہترین چیز ہے
ضعف باہ کے لئے کامل ہے اور یقیناً انہیں اوصاف کا مالک ہے

*ھوالشافی*
ازارقی مدبر دس تولہ ، زعفران چھے ماشہ ، جاوتری ایک تولہ ، فلفل سیاہ ایک تولہ ، دارچینی ایک تولہ ، الائچی کلاں چار تولہ ، جدوار خطائی پانچ تولہ ، زنجبیل دس تولہ ، برہمی بوٹی پانچ تولہ ، طباشیر دو تولہ ، مروارید چھے ماشہ ، کشتہ فولاد تین ماشہ

*ترکیب تیاری*
تمام ادویات کو سرمہ کی طرح باریک کر لیں اور پھر ایک پاؤ عرق گلاب جزب کرائیں جب گولی بنانے کے قابل ہو تو چنے کے برابر گولیاں گوند لیں شیشی میں محفوظ رکھیں

*ترکیب استعمال*
فالج لقوہ ضعف باہ ضعف اعصاب کے لیے دو گولی صبح دو گولی رات کو دودھ کے ساتھ
باقی امراض کےلئے ایک گولی صبح ایک گولی رات کو دودھ کے ساتھ
ان شاءلله فائدہ عظیم ہو گا
حكمت
قدیمی نسخہ جات
Herbal.nuskha Jaat
مجرب نسخہ جات
Whatsapp
03023300303
03327000740

*ﻣﻌﺪﮦ ﮐﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﭘﺮﺍﺑﻠﻢ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺍﮐﺴﯿﺮ*ھوالشافی!ﺳﻮﻧﻒ 10 ﮔﺮﺍﻡ ، ﻓﻠﻔﻞ ﺳﯿﺎﮦ 10 ﮔﺮﺍﻡ ، ﻓﻠﻔﻞ ﺳﻔﯿﺪ 10 ﮔﺮﺍﻡ ، ﺩﮬﻨﯿﮧ ﺧﺸﮏ 10 ﮔﺮﺍﻡ ، ﺯﯾﺮ...
07/04/2026

*ﻣﻌﺪﮦ ﮐﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﭘﺮﺍﺑﻠﻢ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺍﮐﺴﯿﺮ*
ھوالشافی!
ﺳﻮﻧﻒ 10 ﮔﺮﺍﻡ ، ﻓﻠﻔﻞ ﺳﯿﺎﮦ 10 ﮔﺮﺍﻡ ، ﻓﻠﻔﻞ ﺳﻔﯿﺪ 10 ﮔﺮﺍﻡ ، ﺩﮬﻨﯿﮧ ﺧﺸﮏ 10 ﮔﺮﺍﻡ ، ﺯﯾﺮﮦ ﺳﻔﯿﺪ 10 ﮔﺮﺍﻡ ، ﺯﯾﺮﮦ ﺳﯿﺎﮦ 10ﮔﺮﺍﻡ ، ﻣﮕﮭﺎﮞ 10 ﮔﺮﺍﻡ ، ﺍﻧﺎﺭ ﺩﺍﻧﮧ 10 ﮔﺮﺍﻡ ، ﺳﻮﻧﭩﮫ 10 ﮔﺮﺍﻡ ، ﭘﻮﺩﯾﻨﮧ ﺧﺸﮏ 10 ﮔﺮﺍﻡ ، ﻧﻮﺷﺎﺩﺭ 10 ﮔﺮﺍﻡ ، ﺳﻨﺎﺀﻣﮑﯽ 10 ﮔﺮﺍﻡ ، ﺭﯾﻮﻧﺪ ﺧﻄﺎﺋﯽ 10 ﮔﺮﺍﻡ ، ﺭﯾﻮﻧﺪ ﭼﯿﻨﯽ 10 ﮔﺮﺍﻡ ، ﻧﻤﮏ ﺳﯿﺎﮦ 10 ﮔﺮﺍﻡ ، ﮐﻠﻮﻧﺠﯽ 10 ﮔﺮﺍﻡ ، ﺗﺮﭘﮭﻼ 20 ﮔﺮﺍﻡ ، ﺍﻻﺋﭽﯽ ﮐﻼﮞ 10 ﮔﺮﺍﻡ ، ﺳﺖ ﻟﯿﻤﻮﮞ 10 ﮔﺮﺍﻡ ، ﺳﺖ ﺍﺟﻮﺍﺋﻦ 10 ﮔﺮﺍﻡ ، ﺳﺖ ﭘﻮﺩﯾﻨﮧ 10 ﮔﺮﺍﻡ

*ﺗﺮﮐﯿﺐ ﺗﯿﺎﺭﯼ:*
ﺳﺐ ﺍﺩﻭﯾﮧ ﮐﻮ ﺑﺎﺭﯾﮏ ﭘﯿﺲ ﮐﺮ ﺁﭘﺲ ﻣﯿﮟ ﮐﺮ ﺭﮐﮭﯿﮟ, ﺑﺲ ﻧﺴﺨﮧ ﺍﮐﺴﯿﺮ ﻣﻌﺪﮦ ﺗﯿﺎﺭ ﮬﮯ.

*ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ*
ﺗﯿﻦ ﻣﺎﺷﮧ ﺻﺒﺢ ﺍﻭﺭ ﺷﺎﻡ ﺑﻌﺪ ﺍﺯ ﻏﺬﺍ

*ﻓﻮﺍﺋﺪ*
ﺑﺪ ﮨﻀﻤﯽ ، ﺑﮭﻮﮎ ﮐﯽ ﮐﻤﯽ ، ﮐﮭﭩﮯ ﮈﮐﺎﺭ ، ﭘﯿﭧ ﺩﺭﺩ ، ﻗﮯ ، ﺟﯽ ﻣﺘﻼﻧﺎ ، ﭼﮑﺮ ، ﺍﭘﮭﺎﺭﮦ ، ﺳﯿﻨﮯ ﮐﯽ ﺟﻠﻦ ، ﮨﯿﻀﮧ ، ﺭﯾﺢ ﮐﯽ ﭘﺮﺍﻧﯽ ﺷﮑﺎیت ، ﺩﻝ ﮐﯽ ﺩﮬﮍﮐﻦ ، ﻣﺎﻟﯿﺨﻮﯾﺎ ، ﭘﺮﺍﻧﯽ ﻗﺒﺾ ، ﺍﻧﺘﮍﯾﻮﮞ ﺳﮯ ﻓﺎﺳﺪ ﻣﺎﺩﮮ ﮐﻮ ﻧﮑﺎﻝ ﮐﺮ ﭘﯿﭧ ﮐو ﭘﮭﻮﻟﻨﮯ ﺑﮍﮬﻨﮯ ﺳﮯ ﺭﻭﮐﺘﺎ ہے ، ﺍﺱ ﮐﺎ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﻧﺰﻟﮯ ﮐﯽ ﭘﯿﺪﺍﺋﺶ ﮐﻮ ﺭﻭﮐﺘﺎ ہے ، ﺗﭗ ﺩﻕ ﮐﮯ ﻣﺮﯾﻀﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﺩﯾﺘﺎ ہے ، ﺭﯾﺢ ﺍﻭﺭ ﻣﻌﺪﮦ ﮐﯽ ﺧﺮﺍﺑﯽ ﺳﮯ ﺟﻮ ﺟﺮﯾﺎﻥ ، ﺍﺣﺘﻼﻡ ﮬﻮﺗﺎ ﮬﮯ ﺍﺱ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺍﮐﺴﯿﺮ ﮬﮯ ﻣﻌﺪﮦ ﮐﮯ ﮔﯿﺲ ﺍﭘﮭﺎﺭﮮ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺟﻮ ﭘﺎﮔﻞ ﭘﻦ ﮬﻮﺗﺎ ہے ، ﺑﺨﺎﺭﺍﺕ ﮐﮯ ﺳﯿﻨﮯ ﺍﻭﺭ ﺩﻣﺎﻍ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﭼﮍﮬﻨﮯ ﺳﮯ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺷﺪﯾﺪ ﺩﮬﮍﮐﻦ ﺍﻭﺭ ﮬﺮ ﻭﻗﺖ ﺳﺮ ﺑﮭﺎﺭﯼ ﺭﮨﻨﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺷﺎﻓﯽ ﺍﺛﺮﺍﺕ ﺭﮐﮭﺘﺎ ہے
حكمت
Whatsapp
03023300303
03327000740

درد گردہامربیل 1 تولہ ۔گل داودی 6 ماشہ گلاس پانی میں ملا کر جوش دیں 2۔3 جوش کے بعد چھان کر پی لیں ہر قسم کے درد گردہ 15 ...
07/04/2026

درد گردہ

امربیل 1 تولہ ۔گل داودی 6 ماشہ گلاس پانی میں ملا کر جوش دیں 2۔3 جوش کے بعد چھان کر پی لیں ہر قسم کے درد گردہ 15 منٹ میں ٹھیک ہو جائے گا انشاءاللہ

انجیر سے بواسیر کا شافی علاج..بواسیر کے تین اہم اسباب ہیں۔1۔ پرانی قبض 2۔ تبخیر معدہ 3۔ اور کرسی نشینی (یعنی کرسی پر زیا...
07/04/2026

انجیر سے بواسیر کا شافی علاج..

بواسیر کے تین اہم اسباب ہیں۔

1۔ پرانی قبض 2۔ تبخیر معدہ 3۔ اور کرسی نشینی (یعنی کرسی پر زیادہ دیر بیٹھنا)

ان چیزوں سے مقعد کے آس پاس کی اندرونی اور بیرونی وریدوں میں خون کا ٹھہراؤ ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے وہ رگیں پھول کر مسوں کی صورت میں باہر نکل آتی ہیں اور پاخانہ کرتے وقت ان سے خون آتا ہے۔
ان تمام مسائل کا آسان حل انجیر ہے۔ انجیر پیٹ میں تبخیر ہونے ہی نہیں دیتی۔ انجیر قبض کو توڑ دیتی ہے۔ انجیر خون کی نالیوں سے سدے نکالتی ہے اور ان کی دیواروں کو صحت مند بناتی ہے۔
انجیر خون کی نالیوں میں جمی ہوئی غلاظتوں کو نکال سکتی ہے..

Address

DHA
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حكمت posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram