Esther Perel-Urdu Version

Esther Perel-Urdu Version اس پیج کا مقصد ایسٹر پیریل کے افکار کو اردو زبان میں منتقل کرکے قارئین تک پہنچنا ہے۔

27/09/2024

اگر آپ زیادہ وقت الگورتھم کے عین مطابق گزارنا شروع کر دے تو آپ کی توقعات تبدیل ہو جائے گی اور آپ انہیں توقعات کو لے کر اپنے تعلقات میں کمال حاصل کرنا چاہیے گے جو آپ کی تناؤ، اختلاف اور تضاد کو حل کرنے میں مدد گار ثابت نہیں ہوگی۔

21/08/2024

تخلیقی صلاحیت نامعلوم کو جاننے کی ایک عملی مصروفیت ہے جس میں خطرہ مول لینا، تجسس، جستجو، دریافت، اور بھید شامل ہے۔

21/08/2024

میرے لیے آرزو ایک وجودی معاملہ ہے۔ جدید زندگی میں کسی چیز کو حاصل کرنے کی خواہش اپنی ذات کے خودمختار اظہار پر مبنی ہے ۔

30/07/2024

جب ہم شریک حیات کا انتخاب کرتے ہیں تو ہم ایک کہانی کا بھی انتخاب کرتے ہیں۔ پھر میں آپ سے پوچھتی ہوں کہ آپ مل کر کیسی کہانی لکھنے جا رہے ہیں ؟

20/01/2024

جب چھپانے کے لیے کچھ نہیں ہوتا تو پھر تجسس بھی ختم ہو جاتا ہے ۔

20/01/2024

ہم جتنا کسی پر اعتماد کرتے ہیں ہم اتنا ہی خطرہ مول لینے کی جرات کرتے ہیں ۔

26/12/2023
26/12/2023

محبت دو ستونوں پر قائم ہوتی ہے ۔ پہلی سپردگی اور دوسری خود مختاری ہے۔ ہماری ساتھ رہنے کی تمنا ہماری خلوت کی حسرت کے ساتھ چلتی ہے ۔

12/12/2023

کسی دوسرے انسان کے ساتھ تعلق سے بڑا کر زندگی میں معنی اور خوشی کوئی نہیں ہے ۔

05/12/2023

سپردگی کا عظیم سراب یہ ہے کہ ہم سمجھتے ہیں کہ ہمارے ساتھی ہم تک محدود ہیں۔

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Esther Perel-Urdu Version posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Esther Perel-Urdu Version:

Share