Hassan irfan Sultan

Hassan irfan Sultan Pak Hai "ALLAH" ki zaat jo hai MOHABBAT k Qabil

30/01/2026

اسلام و علیکم بھائی بہنوں مردانہ اور خواتین کے مسائل کا حل بے اولادی،کمزور سپرمز، ابتدائی ویریکوسل، پس سیلز ، فیلوپن ٹیوب بلاکیج ،PCOS, کا بغیر آپریشن کامیاب علاج، سرعت ، ذکاوت ، کمزوری سستی، لاغری، سے نجات
کے لئے تشریف لائیں ۔ یا اپنی رپورٹ واٹس اپ کریں۔ علاج مشورہ کے لئے مجھ سے رابطہ کریں Call Whatsapp03124426843

09/01/2026

چیلنجز زندگی میں اچھے ہوتے ہیں رکاوٹوں کا پتہ چلتا ہے, سنبھالنے والے ہاتھ کس کے ہیں, یہ بھی پتہ چلتا ہے

09/01/2026

ایسے لوگوں سے دور رہیں جن کی گفتگو کا موضوع دوسروں کی ذات ہو، کیونکہ آپ جب وہاں سے اٹھیں گے تو اگلا موضوع آپ ہوں گے۔

09/01/2026

یہاں جو کچھ ہے وہ یہیں رہے گا
لیکن یہاں کی چیزوں کو اپنا کہنے والے یہاں نہیں رہیں گے!!*

زندگی ایک سفر ہے منزل نہیں

09/01/2026

خوفِ آخرت کے بغیر تم کبھی بھی راہ تقویٰ نہیں پا سکتے چاہے تم عبادت و ریاضت میں جان لگا لو

09/01/2026

طاقت اپنے الفاظ میں پیدا کرو۔۔۔۔۔آواز میں نہیــں۔۔۔۔۔کیونکہ فصل بارش سے ہوتی ہے۔۔۔۔۔سیلاب سے نہیــں

09/01/2026

*اے اللہ!*
جو لوگ زندگی کی مشکلات میں پھنسے ہیں، جن کے دلوں میں مایوسی ہے، اور جو اندر سے ٹوٹ چکے ہیں، ان کے دلوں کو سکون اور ان کی زندگیوں میں خوشیاں بھر دے۔ اے رب کریم، تو ہی جانتا ہے ہمارے دل کی حالت، ہمیں نیک ہدایت، اپنی محبت اور اپنی رحمت سے نواز دے۔ ہمیں ہر مصیبت سے نجات دے، ہماری دعائیں قبول فرما، اور ہمیں اپنی رضا کے راستے پر چلنے کی توفیق دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!*

07/01/2026

دل اتنے لاڈلے نہیں رکھے ہم نے کہ نماز پڑھنے کو دل نہ چاہے تو اُس کی مان کر چھوڑ دیں کہ دل نہیں چاہتا نماز پڑھنے کو۔ ہمیں نہیں پسند وہ دل جو نمازوں کو چھوڑ دینے کا حوصلہ رکھتے ہوں۔ ایسے سرکش باغی دلوں پر سیاہی کی تہہ جمی ہوتی ہے جو نمازوں کو اہم نہیں جانتے۔ ھم اُس دل سے پناہ مانگتے ہیں جو ھمیں محبوب نمازوں کے جنازے اٹھانے پر مجبور کرے ۔

07/01/2026

پوچھا گیا `"صبر"` کیسے کرتے ہیں؟
جواب ملا...
*جب تمہاری آنکھیں آنسووں سے بھری ہوں مگر تمہاری زبان پہ شکوہ نہ ہو اور دل اس بات کی گواہی دے رہا ہو کہ اللہ جو کرتا ہے اسی میں ہماری بہتری ہے۔

07/01/2026

وقت مفت ہے لیکن یہ انمول ہے ، آپ اس کے مالک نہیں ہو سکتے لیکن آپ اسے استعمال کر سکتے ہیں۔ آپ اسے نہیں رکھ سکتے لیکن آپ اسے خرچ کر سکتے ہیں. ایک بار جب آپ اسے کھو دیں تو آپ اسے کبھی واپس نہیں کر سکتے

07/01/2026

اللہ کو بہت پسند ہے جب انسان ہزار گناہوں کے بعد بھی اس کی طرف رجوع کرتا ہے، ٹوٹی پھوٹی ہی سہی، لیکن اس سے معافی مانگتا ہے، کچی ہی سہی، لیکن اس سے توبہ کی درخواست کرتا ہے۔ یہ ٹوٹی پھوٹی اور کچی سی فریادیں بھی اللہ کو بہت پیاری لگتی ہیں، اور وہ معاف کر دیتا ہے۔

06/01/2026

سچائی اور اچھائی کی تلاش میں پوری دنیا گھوم لو

اگر وہ آپ میں نہیں تو کہیں بھی نہیں ہے

Address

Lahore

Telephone

+923244522216

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hassan irfan Sultan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram