The Balanced Life

The Balanced Life j

کیا مشکل آن پڑی ہے ان خاندانوں پہ جو قتل کرتے ہوئے خوف محسوس نہیں کرتے …
21/07/2025

کیا مشکل آن پڑی ہے ان خاندانوں پہ جو قتل کرتے ہوئے خوف محسوس نہیں کرتے …

مجھےتو یہ ایسی لگی تصویر۔۔۔۔🙄                                      ᩣシ    ゚                                              ...
20/07/2025

مجھےتو یہ ایسی لگی تصویر۔۔۔۔🙄





ᩣシ ゚








شیتل اور زرک تیری محبت کو سلام ۔۔۔۔آپ نے محبت کی بنیاد پر نکاح کیا  حلال راستہ چُنا، کسی کا دل نہیں دکھایا، کسی قانون کی...
20/07/2025

شیتل اور زرک تیری محبت کو سلام ۔۔۔۔
آپ نے محبت کی بنیاد پر نکاح کیا
حلال راستہ چُنا، کسی کا دل نہیں دکھایا، کسی قانون کی خلاف ورزی نہیں کی۔ مگر اُن کا قصور بس اتنا تھا کہ انہوں نے "پسند" سے شادی کی۔
اور زیادہ تر غیرت کے ٹھیکیداروں کی غیرت کو پسند سے نکاح کبھی برداشت نہیں رہا۔

دعوت پر بلایا گیا، مگر یہ کھانے کی نہیں، مارنے کی دعوت تھی۔
چٹیل میدان، قافلہ گاڑیاں، 19 مرد —5 لوڈڈ بندوقیں — اور بیچ میں دو بے بس انسان۔۔۔
شیتل، ہاتھ میں قرآن لیے، خود قتل گاہ کی جانب بڑھی، اُس کے لبوں پر التجا نہیں تھی، رحم کی درخواست نہیں تھی، صرف ایک جملہ:

"صرف گولی مارنے کی اجازت ہے۔۔۔"

اور پھر 9 گولیاں — ایک عورت کی محبت، وقار، وجود، سب کچھ چھین لیا گیا۔

پھر زرک کی باری آئی — 18 گولیاں — تاکہ غیرت کا توازن برقرار رہے۔
کیسی عدالت تھی یہ، جس میں جرم محبت تھا اور سزا موت؟

جہاں باپ، بھائی، چچا، ماموں سب مل کر اپنی ہی بیٹی، بہن، بھتیجی کو قتل کرتے ہیں اور پھر راضی نامہ نامی کاغذ سے سب دھو ڈالتے ہیں۔

کیا کسی نے سوال کیا کہ:

اگر قرآن اُس کے ہاتھ میں تھا تو تمہارے ہاتھ میں بندوق کیوں تھی؟
اگر وہ "بے غیرت" تھی، تو تم نے غیرت کا ثبوت کس عمل سے دیا؟

شیتل مر گئی۔۔۔ مگر وہ ہزاروں سوال چھوڑ گئی۔
اور شاید کل کوئی اور شیتل، کسی اور زرک کے ساتھ اُسی میدان میں کھڑی ہو، اُسی پگڑی کے نیچے انصاف مانگے، اور پھر مٹی میں دفن کر دی جائے۔

سوال صرف یہ ہے:
کیا غیرت کے نام پر قتل کرنے والوں کی غیرت، صرف
نکاح کرنے والوں کے لئے کیوں جاگتی ہے اس کا حق تو انہیں ان کا خالق بھی دیتا ہے

اور اگر یہی غیرت کسی بیٹے کی حرام کاری پر نہیں جاگتی،
کسی زانی کو سر عام شریعت اسلامیہ کے تحت کوڑے نہیں مارے جاتے تو پھر یہ غیرت نہیں۔۔۔ یہ بزدلی ہے۔

سورۃُ النِّساء میں یہ واضح طور پر لکھا ہوا ہے۔۔۔۔!

"فَلَا تَعْضُلُوهُنَّ أَن يَنكِحْنَ أَزْوَاجَهُنَّ إِذَا تَرَاضَوْا بَيْنَهُم بِالْمَعْرُوفِ"
ترجمہ:
"پس تم اُن (عورتوں) کو نہ روکو کہ وہ اپنے شوہروں سے نکاح کر لیں، جب کہ وہ آپس میں معروف طریقے سے راضی ہو جائیں۔

منڈی بہاوالدین میں بیرون ملک بھیجنے والا ٹھگ! 13افرادکو یونان پہنچانے کا جھانسہ دیکر کراچی سے بذریعہ ہوائی جہاز سیالکوٹ ...
20/07/2025

منڈی بہاوالدین میں بیرون ملک بھیجنے والا ٹھگ! 13افرادکو یونان پہنچانے کا جھانسہ دیکر کراچی سے بذریعہ ہوائی جہاز سیالکوٹ لایا اور ڈالے میں ڈال کر ترپال سے ڈھانپ کر جلالپور جٹاں سے ہوتے ہوئے دریائے چناب کے کنارے چوپالہ لے گیا، وہاں اتار کر انہیں اشارے سے بتایا کہ وہ سامنے یونان ہے کشتی کے ذریعے تمہیں وہاں پہنچایا جائیگا آپ تھوڑی دیر یہاں رکیں میں تم سب کیلئے کھانا لے کر آتا ہوں،

انہیں بٹھا کر وہ خود رفو چکر ہوگیا ساری رات وہ دریا کے کنارے بیٹھے رہے صبح ایک ٹرالی والا ریت بھرنے کے لیے آیا تو انہوں نے بتایا کہ ہم پاکستانی ہیں اور دریا عبور کرکے یونان داخل ہونا چاہتے ہیں ٹرالی والے نے بتایا میں بھی پاکستانی ہوں اور یہ ٹرالی بھی پاکستانی ہے یہ کوئی باڈر نہیں ہے دریائے چناب ہے

پہچان درکار ہے لوکیشن کوٹ گلہ ْتلہ گنگ
19/07/2025

پہچان درکار ہے لوکیشن کوٹ گلہ ْتلہ گنگ

19/07/2025

بڑے روڈ، انڈر پاسز اور پلوں کے منصوبوں میں چھپی کرپشن،
صرف تیز بارش کے بعد ہی بےنقاب ہوتی ہے۔

19/07/2025

*🚨🔥بھارت کی جانب سے آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران تقریباً 3.5 سے 4.5 لاکھ کیوسک پانی دریائے جہلم میں چھوڑنے کا اعلان کیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں دریائے جہلم میں پانی کی سطح میں مزید اضافہ متوقع ہے۔ متعلقہ ادارے ممکنہ خطرے کے پیش نظر ہنگامی اقدام کر رہے ہیں۔*
نوٹ: جہلم اور متعلقہ علاقوں کے واٹس اپ گروپس میں فوری شیئر کریں تاکہ وہاں کے لوگ کسی ممکنہ خطرے سے خبردار رہ کر اپنا بچاؤ کر سکیں

Father with his 5 daughters 🥰
08/06/2025

Father with his 5 daughters 🥰

08/06/2025

فریج کے اوپر والے خانے کی تصویر بھیجو

جانوروں کے شانے کی ہڈیبہت سے لوگ جانتے ہونگے کہ قصائی جب گوشت اتارتا ہے تو شانے کی ہڈی کو توڑ کر پھینکتا ہے کیونکہ ٹوٹی ...
08/06/2025

جانوروں کے شانے کی ہڈی

بہت سے لوگ جانتے ہونگے کہ قصائی جب گوشت اتارتا ہے تو شانے کی ہڈی کو توڑ کر پھینکتا ہے کیونکہ ٹوٹی ہوئی ہڈی کسی کام کی نہیں لیکن ثابت ہڈی کالا جادو کرنے والوں کے بہت کام کی ہے کیونکہ کہا جاتا ہے یہ ہڈی کالے جادو کے لئے استعمال ہوتی ہے اسی لئے قصائی حضرات جو اس بات سے باخبر ہیں وہ اسے توڑ کر پھینکتے ہیں تاکہ کالا جادو کرنے والے کسی کو نقصان نہ پہنچا سکے اس لئے آپ بھی یہ خیال رکھیں کہ اگر کوئی قصائی اسے ثابت چھوڑ دے تو اسے کہا جائے کہ اسے توڑ کر پھینکو۔ جزاک اللہ خیراً کثیرا ۔

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Balanced Life posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share