10/01/2024
( ہومیوپیتھیک آزمودہ نسخے )
Top Medicine for Lack of libido in women
( عورتوں میں لذت ج**ع کی کمی)
1-: سیپیا ( Sepia) اس میں مجامعت سے نفرت کے ساتھ لطف اندوز نہیں ہوتی ۔۔۔
2-: کاسٹیکم ( Casticum) اس دوا میں عورت میں جنسی خواہش بہت کمزور ہونے کے ساتھ لطف اندوز بھی نہیں ہوتی ۔۔۔
3-: بربرس ول ( Berberis v) اس دوا میں عورت کو ج**ع کے وقت لطف کا احساس نہیں ہوتا ۔۔۔
4-: ڈامیانہ ( Damiana )اگر عورت میں جنسی خواہش بلکل ختم ہو چکی ہو تو اس دوا سے ٹھیک ہو جائے گی ۔۔۔