07/08/2025
🌞 گرمی اور پسینے کی شدت میں جلد کا خیال رکھنا کیوں ضروری ہے؟
گرمیوں میں پسینہ اور دھول مٹی جلد کے مسام بند کر کے چہرے پر دانوں اور مہاسوں کا سبب بنتے ہیں۔
اگر آپ کی جلد پر بار بار دانے نکلتے ہیں یا جلد چپچپی محسوس ہوتی ہے، تو یہ آپ کے جسم کا الرٹ سسٹم ہے! 🚨
😟 پریشان نہ ہوں!
ہم آپ کو دیں گے ایسے سادہ اور آزمودہ طریقے، جو جلد کو رکھیں صاف، تروتازہ اور دانوں سے پاک۔
📌 جلد کی مکمل تشخیص
📌 سکن کیئر پلان آپ کی جلد کے مطابق
📌 قدرتی اور محفوظ علاج
📅 آج ہی اپائنٹمنٹ بک کریں اور بہترین طبی مشورے حاصل کریں۔
📞 کال: 03041114262
💬 واٹس ایپ: 03458477000
💬 آپ کی جلد، آپ کا اعتماد — اس کا خیال رکھنا ہمارا کام ہے!