Sabzazar Hospital

Sabzazar Hospital A 100 bed, state-of-the-art, healthcare facility providing quality treatment free of cost to every patient.

Excellence in Healthcare for all to Please Allah Subhanahu Wa Ta’ala.

Bad English can Kill you by the Crocodile Bites
21/06/2023

Bad English can Kill you by the Crocodile Bites

31/05/2023
31/05/2023

نادرا موبائل ٹیم شناختی کارڈ فارم ب بنانے انڈس ہسپتال سبزہ زار آچکی ہے
دوست احباب کو بتائیں پوسٹ شیئر کریں
092-42-38900411

23/05/2023

بَیشتَر لوگ حاصِل اور لاحاصِل کے دائرُوں میں گُھومتے رہتے ہیں
کیونکہ اُن میں
ناقَدرِی حاصل اور حَسرَت لاحاصِل
کبھی ختم نہیں ہو سکتی

29/04/2023

یہ سٹینگ بوتل ہے
اس پر لکھا ہے کہ 12 سال سے کم عمر بچوں اور حاملہ عورتوں کو اسکا پینا منع ہے
مطلب نقصان دہ ہے ۔
اب آپ بتائیں
کوئی دوکاندار کسی بچے کو بتائے گا
کہ آپ کی عمر 12سال سے کم ہیں ھم اپ کو نہیں بیچ سکتے ہیں
ہر گز نہیں یا کسی دوکاندار نے اب تک کسی کو کہا ہو
کے یہ گھر لے جاتے وقت خیال کریں
کہیں بیمار عورتوں کو نہ پلائیں
یقینا ایسا کسی نے نہیں سوچا ہوگا
پہلے تو بہت سارے دوکاندارو کو خود اسکے متعلق معلوم نہیں ہوگا
اپنا اور اپنے بچوں کی صحت کا خیال ضرور رکھیں۔

29/04/2023

نادرا موبائل ٹیم شناختی کارڈ فارم ب بنانے انڈس ہسپتال سبزہ زار آچکی ہے
سہولت سے مستفید کرنے کیلیے دوست احباب کو بتائیں پوسٹ شیئر کریں
092-42-38900411

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sabzazar Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Sabzazar Hospital:

Share

Category