HOME Of Positive Thinking

HOME Of Positive Thinking Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from HOME Of Positive Thinking, Mental Health Service, Lahore.
(1)

30/04/2024
30/04/2024

ایمانداری
ذمہ داری کا دوسرا نام ہے
کیا میں ایماندار ہوں؟
میرا سوال، مجھ سے

28/09/2023

OCD

Writer: Farrukh Saeed
تحریر : فرخ سعید
Obssessive compulsive disorder:

بار بار وہم اور خیالات، ایک ہی کام کو کیے جانا

ہر انسان دوسرے کو اپنا احساس دلانے کی کوشش میں مصروف ہوتا ہے احساس بہت ضروری ہوتے ہیں احساس اپنی ہستی کو اسطرح جاننے کا نام ہے کہ آپ اپنے لیے اور دوسروں کے لیے انتہائی اہم ہو ورنہ اسکی بات، رشتہ تعلق داری اولاد کاروبار کمائ، اس کے لیے بے معنی ہو جاتی ہے عموما ڈپریشن اور خصوصا وہم OCD کی الجھن کا شکار انسان اپنی ذات کی لا متناہی سوچوں میں گم صم ہوتا ہے اس کو realization of sel responsibility نہین ہوتی اور وہ اپنے اپ کو ریلوے ٹرین کی بوگی کا مسافر سمجھتا ہے اور با بار ایک ہی آواز سنتا ہے ہر جگہ کو ایک ہی سٹیشن سمجھتا ہے اور لمحات اسکے لیے رک جاتے ہیں اور وہ ان ہی لمحات میں جو قید ہے وہ خیالات مین جیتا ہے اور اپنی عادات کو مسلسل اسی جگہ پر مرکوز رکھتا ہے جو اس کے لیے اسکے خیال میں بہت ضروری ہوتی ہین۔ وہ اس لمحے مین آزاد محسوس کرتا ہے اور اس کے علاوہ وہ ارد گرد کے ماحول میں اپنے آپ کو غلام سمجھتا ہے جس لمحہ کو وہ قید کر لیتا ہے اس مین اپنے آپ کو آزاد تصور کرتا ہے خوب کام کرتا ہے خوب ہاتھ دھوتا ہے، خوب صفائی کرتا ہے خوب زبان درازی کرتا ہے اور دوسرے کو خاطر میں لانے بغیر اپنے کام میں مشغول رہتا ہے وہ سوچتا ہے کہ وقت تھم گیا ہے اور یہ بہترین موقع ہے وہ بار بار ایک ہے راستہ ایک ہی منزل۔ ایک ہی پڑاو اور ایک ہی عادت پر زور دیتا ہے استعمال کرتا اسکا لاشعور قید ہے، غلام ہے اس ٹرین کی بوگی مین جس کو اس نے اپنے ذہن میں مسکن بنایا ہے وہ دوسروں کو آزاد سمجھتا ہے دوسروں کو اذیت پسند سمجھتا ہے وہ اپنے وجود کا احساس دلانے میں ناکام رہتا ہے اور اکثر اوقات اپنے آپ کو یہ کہتا کر تسلی دیتا ہے کہ مین کبھی ٹھیک نہین ہو سکتا کوئی مجھے ٹھیک کرکے تو دکھانے؟ اس کے دماغ کہ ایک حصے میں بننے والی تصوارتی اور تخیلاتی تصاویر اسکے دماغ کے دوسرے حصہ سے رابطہ کمزور کر دیتی ہین اور اس انسان کی شعوری طور پر سوچنے اور دلیل سمجھنے کی حس ختم ہو جاتی ہے اس کی تمام سوچییں اسکی ناک اور آنکھ کے connection ) ( mental layer ) مین جمع ہو جاتی ہیں اور اسکے شعوری سوچ اور فیصلہ سازی کی قوت ایک جگہ پر رک جاتی ہے اور وہ کبھی کبھی اس پر انجانے میں ہاتھ رکھ کر اپنی پریشانی کو دور کرنے کے لیے کوشش بھی کرتا ہے اس سے اسے سکون بھی محسوس ہوتا ہے۔۔
اگرچہ اس کے سن کر power of listening عمل کرنے کی حس کمزور پڑھ چکی ہوتی ہے تو وہ پہلے توجہ نہین کر پا رہا تھا۔۔

کیا یہ کہیں اپ کی کہانی تو نہیں جوں جوں اپ یہ فقرے پڑھتے جا رہے ہیں اور اندر کی اواز سن رہے ہیں اپ کی سننے کی حس دوبارہ بیدار ہو رہی ہے اپ کو realization ہو رہی ہے اپ کی اپنے وجود کی موجودگی کا احساس بڑھ رہا ہے اپ ابھی تک صرف اپنے آپکے اس غلامی کی ٹرین کا مسافر سمجھ رہے تھے مگر اپکے سوچنے، سمجھنے، سننے اور دیکھنے کی حس بیدار ہو چکی ہے۔ آپ کھڑکی سے باہر دیکھیے اپ بہت زیادہ فاصلہ طے کر آیے ہیں اپ کی دیکھنے اور دیکھ کر analyse کرنے کی صلاحیت بڑھ رہی ہے یہ ٹرین جیسے جیسے چلتی رکتی ہی رہے گی اللہ نے آپ کو توانائی ملتی جا رہی ہے اپ اٹھ سکتے ہیں اپنے وجود کو آزاد کر سکتے ہیں اپ ذمہ دار بن سکتے ہیں اپ دلیل سے قا ئل ہوتے ہین۔ آپ کے دماغ کے دونوں حصہ اب دوبارہ سے جڑ چکے ہیں۔ اپ کو اندر سے ایک انجانی خوشی محسوس ہو رہی ہے۔ آپ ٹرین کے اندر بھی آزاد تھے اور ٹرین سے باہر تو بالکل ہی آزاد ہیں
چھینکیں انا، تیز تیز سانس لینا اور اپنے تصور میں اپنے آپ کو خوش دیکھنا اپ کو مزید بہتری کی طرف لے جاء گی کیونکہ اپ کی سونگھنے کی حس طب olfactory sense جو کے سوچوں کے غبار کی وجہ سے بند ہو گئ تھی اب ٹھیک ہو رہین ہے۔ آپکے تمام حواس خمسہ ٹھیک چلنا شروع ہو گیے ہیں۔۔ لا شعور اور شور کا رابطہ بحال ہو رہا ہے۔۔
آپ آزاد اور ذمہ دار انسان ہیں
آزاد ہیں وہ اپنے وجود کا احساس دلانے میں بھی کامیاب ہیں۔۔



MINDLIFT LAHORE
03040919999
FB@
Farrukh MindScientist

Mental health service

25/09/2023

کتا جب اپنے مالک پر بھونکنا شروع کردے تو سمجھ جاہیں کہ اسکو ہڈی کسی اور نے ڈالی ہے
(پرانی کہاوت)

19/08/2023

سسرال والے بہت جابر ہیں مگر مین ایک کمزور انسان ہوں
Every one thinks that he is doing good to others but people are not good. It is your opinion. Opinion is not Fact.
People are also thinking the same about you. Both are wrong.
Did you ever tried to dig what is right or what is wrong? What is criteria of right or wrong.

*patience, gratefulness and dood mood is key to good relationship.*

Early morning getting up, offering prayers and not sleeping again.
Greeting with other members of home with good mood and preparing morning breakfast..
Sharining smiles and appreciating the efforts of people around you without displaying your own credit.

*Wrong actions*. Using " Why and No' words in communication" 'Why don't you work properly, why don't you eat food on the table. Why don't you come back home. Why don't you talk to me. Why you are not working. Why she herself is not getting up to work. Why you always blame me. I don't want to live with you any more.
Many people are in habit of stressinh upon their favours repeatedly. As we say " I told you before, it is only me who is doing it, you were forgetting, I reminded you, your parents do not do anything good to me."

Remove the triggering factor seek apology and start saying sorry but *be an assertive* not a weak silent. *You are not a rabbit 🐇 but you are a controlled 👹monster*. No energy around you is more powerful than you your self. You are most important person in your life. You should love yourself before you love others.

Only one action and one word can change your relationship.
Good mood, smiling face and saying *yes*. Yes, yes, yes.

04/05/2023

Micromanagement in our country has become a necessaity as we find unskilled and non determined employees? Your veiws

18/02/2023

سوشل میڈیا پر امیر سے نفرت دکھائی جاتی ہے اور غریب کو مظلوم بنا کر پیش کیا جاتا ہے _ کیا یہ مناسب بات ہے ؟ اسلام اور سوشل سائینس کی روشنی میں
ارا طلب کر رہا ہوں ؟؟

14/01/2023

If you are not learning Skills- you are stuck in past -
Clear your past age memories & You become vital

MINDLIFT

Address

Lahore
54000

Telephone

+923334641099

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HOME Of Positive Thinking posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to HOME Of Positive Thinking:

Share