Herbal Medicine Company

Herbal Medicine Company We are One of the Leading Natural Products Manufacturers in Pakistan. We are Engaged in Promoting Healthy Living Since Seven Decades.

عرق النساء:-دار چکنا۔  1 تولہرسکپور۔  1 تولہہینگ خالص۔ 1 تولہفلفل گرد۔  1 تولہفلفل دراز۔  1 تولہعقر قرحا۔  1 تولہتمام اج...
08/03/2026

عرق النساء:-
دار چکنا۔ 1 تولہ
رسکپور۔ 1 تولہ
ہینگ خالص۔ 1 تولہ
فلفل گرد۔ 1 تولہ
فلفل دراز۔ 1 تولہ
عقر قرحا۔ 1 تولہ
تمام اجزاء کو باریک کرکے آب گھیگوار میں 12 گھنٹے سات روز کھرل کر کے چنے برابر گولیاں بنائیں
استعمال:- ایک گولی روزانہ دودھ کے ساتھ استعمال کریں
خوراک میں دودھ گھی مکھن زیادہ کھائیں
فوائد:-
درد عرق النساء کو بہت مفید ہے۔ وجع المفاصل ، خنازیر ، آتشک ، رسولی ، ناسور ، بھگندر کے ورم کیلئے اکسیر ہے

20/01/2026

بڑھاپے میں پیشاب کا اخراج
بڑھاپے میں بہت سے جسمانی افعال آہستہ آہستہ کمزور ہو جاتے ہیں۔ ایک عام مسئلہ پیشاب کی بے ضابطگی ہے۔ اس حالت کا انسان کے خود اعتمادی اور معیار زندگی پر گہرا اثر پڑتا ہے۔ مناسب معلومات، دیکھ بھال اور علاج کے ساتھ، اس پر بڑی حد تک قابو پایا جا سکتا ہے۔

وجوہات
بوڑھے لوگوں میں پیشاب کا اخراج کئی وجوہات کی وجہ سے ہوسکتا ہے، جیسے:

1. پٹھوں کی کمزوری - مثانے اور پیشاب کی نالی کے پٹھے عمر کے ساتھ کمزور ہو جاتے ہیں۔

2. پروسٹیٹ کے مسائل - مردوں میں پروسٹیٹ کا بڑا ہونا پیشاب کے بہاؤ کو روکتا ہے۔

3. ہارمونل تبدیلیاں - عورتوں میں، ہارمونز میں کمی کی وجہ سے رجونورتی کے بعد پیشاب کی نالی کی طاقت کم ہوجاتی ہے۔
4. اعصابی نظام کی بیماریاں - پارکنسنز، فالج اور الزائمر جیسی بیماریاں مثانے کے کنٹرول کو متاثر کرتی ہیں۔
5. دائمی قبض - طویل مدتی قبض مثانے پر دباؤ بڑھاتی ہے۔
6. ادویات - ہائی بلڈ پریشر، ذیابیطس، یا دماغی بیماریوں کے لیے کچھ ادویات بھی رساو کو بڑھا سکتی ہیں۔

علامات
* کھانستے، چھینکنے یا ہنستے وقت پیشاب کا ٹپکنا
*اچانک، پیشاب کرنے کی شدید خواہش اور اس پر قابو نہ پانا
*رات کو بار بار پیشاب آنا۔
* مثانے کو مکمل طور پر خالی نہ کرنا
* بار بار پیشاب کرنے کی خواہش

روک تھام
1. شرونیی مشقیں (کیگل مشقیں) - پیشاب کی نالی کے پٹھوں کو مضبوط کرتی ہے۔
2. سیال کنٹرول - ضرورت سے زیادہ کیفین یا الکحل سے پرہیز کریں۔
3. باقاعدہ معمول - مقررہ وقت پر پیشاب کریں اور مثانے کو مکمل طور پر خالی کریں۔
4. **قبض کو روکیں** – فائبر سے بھرپور غذا کھائیں اور کافی پانی پئیں۔
5. **وزن کو کنٹرول میں رکھیں** - زیادہ وزن پیٹ کے نچلے حصے پر دباؤ بڑھاتا ہے۔
6. **حفظان صحت** – انفیکشن سے بچنے کے لیے جنسی اعضاء کو صاف رکھیں۔

ہومیوپیتھک علاج
ہومیوپیتھی میں کئی علاج ہیں جو بڑھاپے میں پیشاب کے رساؤ کو کنٹرول کرنے میں مدد کرتے ہیں۔

1. **کاسٹیکم** –
* کھانسی یا چھینک کے وقت پیشاب کا آنا
* رات کو ضرورت سے زیادہ رساو۔

2. **سیپیا** –
*خواتین میں رحم یا مثانے کی کمزوری کی وجہ سے رساؤ۔
* تھکاوٹ اور افسردگی کے ساتھ علامات۔

3. **جیلسیمیم** –
* پیشاب کو کنٹرول کرنے میں دشواری۔
* اعصابی کمزوری کی وجہ سے رساو۔

4. **پلسیٹیلا** –
* خواتین میں ہارمونل تبدیلیوں کی وجہ سے بار بار پیشاب آنا
* دن میں زیادہ پریشانی، رات کو کم۔

5. **ایکوسیٹم** –
* بوڑھے لوگوں میں بار بار پیشاب کرنے کی خواہش۔
* پیشاب کرنے کے بعد بھی مثانہ خالی محسوس نہیں ہوتا۔

6. **بینزوک ایسڈ** -
* بدبو دار پیشاب اور رساؤ سے تکلیف۔

**نوٹ** – کسی تجربہ کار ہومیوپیتھ سے مشورہ کرنے کے بعد ہی فرد کی مجموعی حالت اور علامات کی بنیاد پر علاج کا انتخاب کریں۔

نتیجہ
بڑھاپے میں پیشاب کا اخراج ایک عام لیکن پریشان کن مسئلہ ہے۔ اسے مناسب طرز زندگی، باقاعدہ ورزش، خوراک اور ہومیوپیتھک علاج سے کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔ زندگی کے اچھے معیار کو برقرار رکھنے کے لیے بروقت طبی مشورہ لینا ضروری ہے۔
♦️✿✿نوٹ
پوسٹ شئیرنگ مفید معلومات و مفاد عامہ ایجوکیشنل پرپوز کے لیے ہے، جو اظہار کیا گیا ہے مریض کے لیے مخصوص طبی مشورے کا متبادل نہیں ہے۔، برائے مہربانی صحت کے مسائل کے کسی بھی علاج کے لیے اپنے ہیلتھ فزیشن سے رجوع کریں

HERBAL MEDICINE COMPANY

Infertility is just a fever if you have good consultant then you have good treatment It's not big issue     ***mia
13/11/2025

Infertility is just a fever if you have good consultant then you have good treatment
It's not big issue



***mia

12/11/2025

All kind of Infertility and Varicocele Treatment Available with Guaranteed


Call now to connect with business.

11/11/2025

Infertility
Varicocele
these are not big issues
come and join us for best Treatment


*پھیپھڑوں کی کمزوری بلغم یا خون آنے، شدید کھانسی اور سگریٹ نوشی کے اثرات کا مستقل علاج* ھوالشافی۔،۔اصل السوس  10گرام سوم...
04/11/2024

*پھیپھڑوں کی کمزوری بلغم یا خون آنے، شدید کھانسی اور سگریٹ نوشی کے اثرات کا مستقل علاج*
ھوالشافی۔،۔
اصل السوس 10گرام
سوم کلپا 10گرام
گل زوفا 10گرام
گل بنفشہ 10گرام
برگ بانسہ 10گرام
خشخاش 10گرام
سرطان نہری 10گرام ۔
تمام اجزاء کو رات کو موٹا موٹا کوٹ کر 2 لیٹر پانی میں بھگو دیں۔ صبح ہلکی آنچ پر پکائیں جب آدھا لیٹر رہ جائے تو اتار کر ٹهنڈا ہونے پر محفوظ کر لیں۔
مقدار خوراک۔۔ ۔۔
3 چمچ صبح دوپہر شام کھانے سے پہلے آدھا کپ نیم گرم پانی میں ملا کر استعمال کریں۔۔

میں اور میرا دوست "مرزا" ونڈو شاپنگ کے بعد ایک جگہ کولڈ ڈرنک پی رہے تھے، تب اس نے مجھ سے کہا "دیکھ لو استاد جی یہ بوتل ب...
04/11/2024

میں اور میرا دوست "مرزا" ونڈو شاپنگ کے بعد ایک جگہ کولڈ ڈرنک پی رہے تھے، تب اس نے مجھ سے کہا "دیکھ لو استاد جی یہ بوتل بس کاربن ڈائی آکسائڈ ملا پانی ہی تو ہے، وہی کاربن ڈائی آکسائڈ جو ہم ہر وقت سانس کے ذریعے نکالتے رہتے ہیں، اور اسی کاربن ڈائی آکسائڈ نے دنیا میں آلودگی اور گلوبل وارمنگ کا "رولا" بھی ڈالا ہوا ہے."

میں نے کہا "ہاں سب کولڈ ڈرنکس میں کاربن ڈائی آکسائڈ اور پانی کا مکسچر شامل ہوتا ہے، کاربن ڈائی آکسائڈ اور پانی کے ملنے سے "کاربونک ایسڈ" بنتا ہے۔ اسی لیے تو انہیں"کاربونیٹڈ ڈرنکس" کہا جاتا ہے۔ پھر کاربن ڈائی آکسائڈ اور پانی کے مکسچر میں چینی اور مختلف فلیورز شامل کرکے یہ ساری کولڈ ڈرنکس بنائی جاتی ہیں۔

تو جب پانی اور کاربن ڈائی آکسائڈ ملتی ہے تو کاربونک ایسڈ بنتا ہے
CO₂+H₂O↔H₂CO₃

لیکن یہ ریکشن صرف کولڈ ڈرنکس میں نہیں ہو رہا۔ بلکہ یہ ہمارے جسم اور ہماری زندگی کا ایک ضروری ترین ریکشن ہے جو ہر وقت ہمارے جسم میں ہو رہا ہے۔

تو ہمارے جسم میں ہوتے ہیں پروٹینز جو جسم کے ہر چھوٹے بڑے کام میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ پروٹینز "پی ایچ" کے لیے بہت حساس ہوتے ہیں۔ "پی ایچ" کیا ہوتی ہے اس پر میں علیحدہ سے تحریر لکھ چکا ہوں، ابھی کے لیے یہ سمجھ لیں کہ پی ایچ "ہائیڈروجن آئنز" (H+) کی مقدار بتاتی ہے۔ یعنی ایک محلول میں کتنے ہائیڈروجن آئنز ہیں۔

اگر ہمارے جسم یا خون میں بہت زیادہ ہائیڈروجن آئنز ہوں تو ہمارے پروٹینز متاثر ہوں گے اور اگر ہائیڈروجن آئنز ضرورت سے کم ہوں تو تب بھی یہی صورتحال ہوگی۔ اس لیے خون میں ہائیڈروجن آئنز کی مقدار ایک خاص رینج میں ہی رہنی چاہیے۔ یعنی خون کی پی ایچ ایک خاص رینج میں رہنی چاہیے۔

اگلی بات یہ ہے کہ ہمارے جسم کا ہر خلیہ ہی کاربن ڈائی آکسائڈ پیدا کر رہا ہے، اور یہ کاربن ڈائی آکسائڈ خون میں حل ہوتی ہے اور خون کے راستے پھیپھڑوں میں پہنچ کر سانس کے ذریعے باہر خارج ہو جاتی ہے۔ آگے جو "کھیل" میں سمجھانے جا رہا ہوں، وہ سارا خون میں ہی ہوتا ہے۔

تو خون تقریباً 50 فیصد سے زیادہ پانی پر مشتمل ہے۔ سو جب خون میں موجود پانی اور کاربن ڈائی آکسائڈ ملتے ہیں تو کاربونک ایسڈ بنتا ہے، جیسا کہ اوپر والی مساوات میں دیکھایا ہے۔ لیکن کاربونک ایسڈ زیادہ تر ایسڈز کی طرح اپنی ہائیڈروجن آئنز خارج کر دیتا ہے، اور پیچھے بچی کاربونیٹ آئنز بھی علحیدہ ہو جاتی ہیں کچھ اس طرح

CO₂+H₂O↔H₂CO₃↔H₂CO₃↔H⁺+HCO₃⁻

اس طرح کاربن ڈائی آکسائڈ کے ذریعے ہم خون میں ہائیڈروجن آئنز کا ایک لیول بنائے رکھتے ہیں، یعنی خون کی پی ایچ برقرار رہتی ہے۔ یہ پورا نظام ایک "Buffer" کی طرح کام کرتا ہے۔ یعنی یہ اپنے اندر آنے والی تبدیلی کو ایک حد تک روکتا بھی ہے۔

جیسے فرض کریں کہ میرے جسم میں ہائیڈروجن آئنز کی کمی ہوگئی ہے جس سے میرے اہم پروٹینز نے کام چھوڑ رہے ہیں۔ میرے دماغ نے خون کی پی ایچ میں اس تبدیلی کو نوٹ کیا اور کاربن ڈائی آکسائڈ کے خروج کو کم کیا۔ جس سے زیادہ کاربن ڈائی آکسائڈ میرے خون میں رہ ہر کاربونک ایسڈ اور پھر ہائیڈروجن آئنز بنائے گی۔ ساتھ ہی گردوں نے بھی ہائیڈروجن آئنز کے خروج کو کم کیا۔ تاکہ خون میں ہائیڈروجن آئنز کا لیول بڑھے۔

اسکے الٹ، اگر میرے خون میں ہائیڈروجن آئنز کا اضافہ ہوگیا تو تب کام آئیں گی ہماری وہ "کاربونیٹ آئنز" (HCO₃⁻) ۔ اضافی ہائیڈروجن آئنز ان کاربونیٹ آئنز کے ساتھ مل کر کاربونک ایسڈ بنا دیں گی

H⁺+HCO₃⁻ ↔H₂CO₃

پھر یہ کاربونک ایسڈ دوبارہ سے "ٹوٹ" کر پانی اور کاربن ڈائی آکسائڈ بنا دیتا ہے۔ پانی کا تو کوئی مسلہ نہیں۔ جبکہ کاربن ڈائی آکسائڈ پھیپھڑوں کے ذریعے خارج ہوجاتی ہے۔

H₂CO₃ ↔ CO₂+H₂O

یہ ریکشن کس سمت چلے گا یعنی کون سی چیز سے کون سی چیز بنے گی یہ فیصلہ ان سب چیزوں کی مقدار کرتی ہے۔ یعنی اگر ہائیڈروجن آئنز کم ہوں گے تو انہیں زیادہ کرنے کے لیے ریکشن ہوگا، اور اگر ہائیڈروجن آئنز زیادہ ہوں گے تو انہیں کم کرنے کی طرف ریکشن چلے گا۔ یہاں پر انزئمز بھی اہم کردار ادا کریں گے۔

کافی بور کردیا نا یہ فضول کیمسٹری پڑھا کر ؟ لیکن اس کیمسٹری میں تھوڑی سی گڑبڑ انسان کو ہسپتال اور پھر ہسپتال سے قبرستان تک بھی پہنچا دیتی ہے۔

یہ ساری تقریر سننے کے بعد مرزا صاحب نے کہا "استاد جی اب مزید سر نہ کھاؤ"۔ تو میں نے کہا "پُتر بوتلوں کے پیسے توں نے ہی دینے ہیں

پھر اس نے جو جواب دیا وہ یہاں نہیں بتا سکتا۔۔۔
دی ڈرگ اڈیکٹ

Health Tips
09/10/2024

Health Tips

11/04/2024

Eid Mubarak to All

28/08/2023

Understanding Azoos***mia: Causes, Diagnosis, and Treatment

Introduction

Azoos***mia is a condition characterized by the absence of s***m in a man's ej*****te. It is a significant factor contributing to male infertility, affecting approximately 1% of the male population. Infertility can be a challenging issue for couples seeking to start a family, and understanding the causes, diagnosis, and treatment options for azoos***mia is essential for those facing this condition.

I. Types of Azoos***mia

Azoos***mia can be categorized into two main types:

Obstructive Azoos***mia: In this type, the te**es produce s***m normally, but a physical obstruction prevents the s***m from reaching the ej*****te. Common causes of obstructive azoos***mia include congenital abnormalities, infections, or previous surgeries that block the s***m ducts.

Non-Obstructive Azoos***mia: This type occurs when the te**es do not produce s***m or produce them in insufficient quantities. It is often due to underlying medical conditions or genetic factors, such as hormonal imbalances, testicular failure, or genetic disorders.

II. Causes of Azoos***mia

Azoos***mia can have various causes, including:

Genetic Factors: Some genetic conditions, such as Klinefelter syndrome, Y-chromosome microdeletions, or chromosomal abnormalities, can result in non-obstructive azoos***mia.

Infections: Infections like mumps or sexually transmitted infections can cause inflammation in the reproductive system, potentially leading to obstructive azoos***mia.

Hormonal Imbalances: Hormonal issues, such as low levels of testosterone or high levels of prolactin, can disrupt s***m production.

Exposure to Toxins: Environmental factors, like exposure to radiation, certain chemicals, or toxins, can negatively affect s***m production.

Prior Surgeries: Surgical procedures like vasectomy or hernia repairs can cause obstructive azoos***mia if complications arise.

Autoimmune Disorders: Some autoimmune conditions mistakenly target and damage s***m-producing cells in the te**es.

III. Diagnosis

Diagnosing azoos***mia involves a comprehensive evaluation, including:

Medical History: A detailed medical history helps identify potential risk factors and underlying causes.

Physical Examination: A physical examination can reveal physical abnormalities that may contribute to obstructive azoos***mia.

Semen Analysis: A seminal fluid analysis is crucial to confirm the absence of s***m. Multiple samples are often required to rule out intermittent azoos***mia.

Hormone Testing: Blood tests can assess hormone levels, including follicle-stimulating hormone (FSH), luteinizing hormone (LH), and testosterone, to identify hormonal imbalances.

Genetic Testing: Genetic tests may be conducted to detect chromosomal abnormalities or specific gene mutations.

Imaging Studies: Ultrasound or other imaging techniques can help identify obstructions or structural abnormalities.

IV. Treatment Options

The treatment of azoos***mia depends on its type and underlying causes:

Obstructive Azoos***mia:

Surgical Repair: In cases where a physical obstruction is identified, surgery can correct the blockage and restore s***m flow.
Assisted Reproductive Techniques (ART): In some cases, s***m can be retrieved directly from the te**es or epididymis for use in in vitro fertilization (IVF).
Non-Obstructive Azoos***mia:

Hormone Therapy: Hormone replacement therapy may help correct hormonal imbalances.
S***m Retrieval: If s***m production is minimal, s***m can be retrieved through testicular s***m extraction (TESE) or percutaneous epididymal s***m aspiration (PESA) for use in ART.
Donor S***m: In cases where no s***m can be retrieved, couples may consider using donor s***m for conception.
Lifestyle Changes: Adopting a healthy lifestyle, including managing stress, maintaining a balanced diet, and avoiding exposure to harmful environmental factors, can improve overall reproductive health.

Conclusion

Azoos***mia is a complex condition that can be emotionally challenging for couples hoping to conceive. However, with advancements in medical technology and the right medical care, many individuals with azoos***mia can achieve their dream of parenthood. Seeking early diagnosis and appropriate treatment options tailored to the specific type and cause of azoos***mia is crucial in overcoming this condition and building a family. Consulting with a reproductive specialist is the first step toward understanding and managing azoos***mia effectively.

***mia
***miaawareness

***mCount


***mAnalysis

***mia
***mCount
***mHealth
***miaWarrior



***mTest
***mia (TTC = Trying to Conceive)

***miaFight

***mFreeze

Female infertility refers to the inability of a woman to conceive or carry a pregnancy to term after a year or more of r...
18/02/2023

Female infertility refers to the inability of a woman to conceive or carry a pregnancy to term after a year or more of regular, unprotected sexual in*******se. It can be caused by a variety of factors, including hormonal imbalances, damage to the fallopian tubes or uterus, age-related decline in fertility, and lifestyle factors such as excessive alcohol consumption or smoking. Infertility can also be a result of medical conditions such as Polycystic O***y Syndrome (PCOS) or endometriosis. Treatments for infertility may include medications, lifestyle changes, and assisted reproductive technologies like in vitro fertilization (IVF).

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Herbal Medicine Company posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Herbal Medicine Company:

Share

Category