Rahmat DawaKhana

Rahmat DawaKhana Rahmat Dawakhana is a traditional clinic. Further details on WhatsApp
https://wa.me/+923187362779

Rahmat Dawakhana is a traditional clinic in which patients are treated by herbal medicines.

06/02/2025
22/02/2023

Assalamualaikum

***Brain Diseases, Depression, Anxiety, Stress.***Brain diseases, also known as neurological disorders, are conditions t...
16/01/2023

***Brain Diseases, Depression, Anxiety, Stress.***
Brain diseases, also known as neurological disorders, are conditions that affect the functioning of the brain. They can affect a person's ability to think, feel, and move. Depression, anxiety, and stress are examples of brain diseases that can affect a person's mental health.
Depression is a mood disorder characterized by persistent feelings of sadness, hopelessness, and a loss of interest in activities.
Anxiety is a feeling of worry, nervousness, or fear that can be mild or severe. Stress is a response to a challenging or demanding situation, and it can also lead to physical and emotional symptoms.
All three of these conditions can have a significant impact on a person's quality of life, and they often require treatment such as therapy, medication, and lifestyle changes to manage.
**Treatment**
Treatment for psychological disorders such as depression, anxiety, and stress typically includes a combination of therapy and medication.

Cognitive behavioral therapy (CBT) is a type of talk therapy that can be effective in treating depression, anxiety, and stress. It helps individuals understand and change negative thought patterns and behaviors that contribute to their condition.

Another form of therapy that is used to treat these disorders is called psychodynamic therapy. This type of therapy helps individuals understand and work through unconscious emotions, thoughts, and behaviors that may be contributing to their condition.

Antidepressant medication can be used to treat depression, and anti-anxiety medication can be used to treat anxiety. These medications can take several weeks to start working and are usually used in conjunction with therapy.

Other forms of treatment include:

Mindfulness-based therapies, such as mindfulness-based stress reduction (MBSR) and mindfulness-based cognitive therapy (MBCT), which can help individuals manage their symptoms by learning to focus on the present moment.
Electroconvulsive therapy (ECT) is a medical treatment that can be used to treat severe depression and other mental health conditions when other treatment options have not been successful.
It's also important to note that lifestyle changes, such as getting regular exercise, eating a healthy diet, getting enough sleep, and avoiding drugs and alcohol, can also help manage symptoms of depression, anxiety, and stress.

It's important to consult with a mental health professional to determine the best course of treatment for an individual's specific needs and circumstances.
I'm a Herbal Practitioner, from Lahore Pakistan. Contact me for your treatment.
WhatsApp:+923187362779
https://wa.me/+923187362779

07/01/2023

***The Importance of Herbal Medicines***
Herbal medicines are an important part of traditional healthcare systems and have been used for centuries to treat a variety of health conditions. There is a growing body of scientific evidence supporting the use of herbal medicines for the treatment of various health conditions, and many people use herbal remedies as a natural alternative to conventional pharmaceutical drugs.
There are several potential benefits of herbal treatment:
Natural: Herbal remedies are made from plants and other natural substances, so they are often considered to be more natural and less synthetic than traditional medications. This can make them more appealing to people who are looking for more natural options for their healthcare.
Fewer side effects: Many herbal remedies have fewer side effects than traditional medications, making them a good option for people who are sensitive to medications or who experience unpleasant side effects from traditional drugs.
Holistic approach: Many herbal remedies are used as part of a holistic approach to healthcare, which means they are used in combination with other therapies and lifestyle changes to address the whole person, rather than just targeting specific symptoms.
Wide range of uses: Herbal remedies can be used to treat a wide range of health conditions, including digestive issues, respiratory problems, stress, anxiety, and insomnia.
Accessibility: Herbal remedies are often more accessible and affordable than traditional medications, especially in parts of the world where access to healthcare is limited.
It's always a good idea to speak with a healthcare professional before starting any new treatment.
Contact me on WhatsApp:
https://wa.me/+923346313143

11/12/2022

اطباء سے التماس
زیادہ تر لوگ نسخہ مانگتے ہیں علاج کرنے کا نہیں کہتے یہ طریقہ بالکل غلط ہے کہ آپ خود کیسے معالج بن گئے۔مریض اگر نقصان اٹھائے گا تو نسخہ بتانے والے کو اچھے الفاظ کے ساتھ یاد نہیں کرے گا۔
کیونکہ ایک ہی مرض میں بعض اوقات جاری شدہ دوا کو بند کرکے دوسری دوا تجویز کرنا بہت ضروری ہوتا ہے اگر ایسا نہ کریں تو مرض بڑھ جائے گا۔
بعض اوقات ایک دوا کو کچھ عرصہ استعمال کروا کر بند کروانا ضروری ہوتا ہے اگر ایسا نہ کریں تو فائدے کی بجائے نقصان ہونا شروع ہو جاتا ہے۔
اطباء و حکماء سے التماس ہے کہ سوشل میڈیا پر ٹوٹکے بتانا بند کریں۔
ٹوٹکے علاج نہیں ہیں یہ ٹوٹکےمعالج اور مریض دونوں کے لیے نقصان دہ ہیں۔
ہر مریض کو اس کی موجودہ کیفیت کے مطابق دوا تجویز کرنا ہوتی ہے، اور بعض اوقات ایک ہی مرض میں کیفیت تبدیل ہوجاتی ہے اور بعض اوقات کئی بار ایک مریض کی کیفیت تبدیل ہوجاتی ہے اسے ہر بار نئی کیفیت کے مطابق دوا تجویز کرنی ہوتی ہے اگر ہر مرتبہ مریض کو اس کی موجودہ کیفیت کے مطابق دوا نہ دی جائے تو علاج ممکن نہیں بلکہ ناکامی ہو گی، اب آپ خود فیصلہ کرلیں کہ مریض کے لیے کونسی بات بہتر ہے مستقل علاج یا جز وقتی ٹوٹکے جن سے سوائے بدنامی کے اور کچھ حاصل نہیں ہوگا کیونکہ مریض کو بجائے آرام ملنے کے اس کی تکلیف میں اصافہ ہوگا اور وہ آپ کو اچھے الفاظ سے یاد نہیں کرے گا۔
اس سے ہم تو بدنام ہو ہی رہے ہیں بلکہ اس عظیم فن کو جس پر ہمارے بزرگوں نے صدیاں محنت کر کے ہمارے حوالے کیا اس کو بھی بدنام کر رہے ہیں بلکہ دوسروں کو اُسے بدنام کرنے کا موقع بھی فراہم کر رہے ہیں۔
خدا را۔۔۔!
لوگوں کو علاج کی طرف لائیں اور اپنی ذمہ داری احسن طریقے سے نبھائیں۔
ہربل میڈیسن بھی ایک دوا ہے کوئی مذاق نہیں ۔۔۔۔۔!!!
اس کا غلط استعمال نقصان دے سکتا ہے۔
اب آپ خود فیصلہ کریں کہ یہ ٹوٹکے کتنے نقصان دہ ثابت ہوسکتے ہیں۔
٭٭٭٭٭
خدانخواستہ اگر آپ کسی مرض میں مُبتلا ہیں۔۔۔!
تو مُجھ سے میرے درج ذیل واٹس ایپ نمبر رابطہ کریں۔ ان شاءاللہ آپ کا مرض دیکھ کر اُس کا مسئلہ سمجھ کر اس کا علاج کیا جائے گا۔ اور اس کی دوا نہایت کارگر ثابت ہوگی۔ ان شاء اللہ آپ کو فائدہ ہوگا۔ (حکیم اعجاز حسین)
Contact me on WhatsApp:

04/12/2022

جب ہم کھانا کھا لیتے ہیں۔ تو ایک انزائمHCL معدے میں پیدا ہوتا ہے اس کے بعد معدے کا ماحول ایسڈک یعنی تیزابی ہو جاتا ہے ،کیونکہ خوراک کو ہضم ہونے کے لیے کافی گرمی کی ضرورت ہوتی ہے اگر مطلوبہ ماحول دستیاب نہ ہو تو ہماری خوراک ہضم نہیں ہوگی اور معدے میں پڑی رہے گی یہ تصور غلط ہے کہ معدے میں گرمی ہو گئی ہے اس لیے کوئی بیماری ہو گئی ہے اس لئے کھانے کے بعد کوشش کرنی چاہیے کہ زیادہ مقدار میں پانی یا ٹھنڈے مشروبات سے پرہیز کیا جائے تاکہ غذا اچھی طرح ہضم ہو جائے۔
کھانا کھانے کے بعد معدے میں جو خاص قسم کا کیمیکل پیدا ہوتا ہے جو اس کو ہضم کرنے کے لیے انزائم کا کام کرتا ہے جو معدے کو مطلوبہ گرمی فراہم کرتا ہے۔ یہ معدے کی وہ ضروری گرمی اور تیزابیت ہے جو غذا کو ہضم کرنے کے لیے بہت ضروری ہے۔
عوام نے کھانے کے فوراً بعد چائے پینے کا جو رواج بنا لیا ہے وہ اُس مطلوبہ گرمی کی ضرورت کو پُورا کرنے کے لیے ایک مصنوعی طریقہ ہے، لیکن اس سے معدے کا نظام انہضام بُری طرح متاثر ہوتا ہے اور مطلوبہ انزائم کی پیدا ئش کو کم کر دیتا ہے(اگر چائے کی بہت زیادہ کثرت کی جائے تو بعض حالتوں میں یہ انزائم بالکل بند ہو سکتا ہے)، جس سے یہ چائے ایک ضرورت بن جاتی ہے اور نظام انہضام مسلسل متاثر ہوتا رہا ہے اور بہت سارے اجزاء ضائع ہو جاتے ہیں جیسے کیلشئیم وغیرہ۔
اور جب یہ عادت ایک طویل عرصے تک چلتی ہے تو معدہ ضروری انزائم کو پیدا کرنے کا عمل چھوڑ چکا ہوتا ہے۔ضرورت اس بات کی ہے کہ لوگوں میں شعور بیدار کیا جائے کہ
1۔ کھانے کے دو گھنٹے بعدچائے پئیں۔
2۔ معدے کی گرمی سے کھانا ہضم ہوتا ہے۔
3۔ نارمل تیزابیت کوئی مسئلہ نہیں ہے، لیکن اگر تیزابیت جسم میں ٹھہر جائے یا جمع ہونا شروع ہو جائے اور اُس کی مطلوبہ مقدار خارج نہ ہو تو مختلف قِسم کے اَمراض پیدا ہوجاتے ہیں۔ مثلاً
1۔جوڑوں کا دَرد
2۔ہائی بلڈ پریشر
3۔دلِ دھڑکن کا تیز ہونا
اور اگر یہ زیادہ لمبے عرصے تک چلے تو ہارٹ اٹیک تک کا باعث بن سکتا ہے۔
جو تیزابیت نقصان دہ ہے آپ اس کو اپھارہ کے ساتھ تشبیہہ نہیں دے سکتے، جو لوگ پھکی کھا لینے کو مسئلے کا حل سمجھتے ہیں ان کو مزید جاننے کی ضرورت ہے کہ اپھارہ کیا ہے؟
فائدہ مند تیزابیت کون سی ہے؟
معدے کی گرمی کھانا ہضم کرنے کے لیے کیونکر فائدہ مند ہے؟
اور نقصان دہ تیزابیت کیا ہے؟
ان مسائل کا حل کوئی جز وقتی ”جگاڑ“ نہیں ہے ان کے لیے باقاعدہ اپنی صحت کو سمجھنے اور پھر ہر دور میں پیش آمدہ مسئلے کو حل کرنا ضروری ہے۔
بلکہ ان سب سے پہلے ہمیں یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ ہر موسم اور موقعے کے مطابق ہم کیا احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور کس طرح کا کھانا کب کھائیں اور کس قسم کے موسم یا حالات میں کن چیزوں سے پرہیز اور گریز کریں تو خود کو موذی امراض سے محفوظ رکھا جا سکتا ہے۔
٭٭٭٭٭
خدانخواستہ اگر آپ کسی مرض میں مُبتلا ہیں۔۔۔!
تو مُجھ سے میرے درج ذیل واٹس ایپ نمبر رابطہ کریں۔ ان شاءاللہ آپ کا مرض دیکھ کر اُس کا مسئلہ سمجھ کر اس کا علاج کیا جائے گا۔ اور اس کی دوا نہایت کارگر ثابت ہوگی۔ ان شاء اللہ آپ کو فائدہ ہوگا۔ (حکیم اعجاز حسین)
Contact me on WhatsApp:

14/11/2022

پندرہ سال پہلے ٹی وی پر اشتہار آتا تھا کہ یہ دو گولیاں پانی میں مکس کر کے پی لیں تو بخار ختم ہو جاتا ہے پھر ڈینگی بخار آیا اور بلڈ پلیٹ لیٹس کا مسئلہ ہو گیا تومشورہ آگیا کہ یہ دو گولیاں مکس کر کے نہ پئیں اس سے خون پتلا ہو جاتا ہے بلکہ اس کے متبادل دوسری گولی 💊 کھائیں اس کے ساتھ خون گاڑھا ہوگا تو طبیعت ٹھیک ہو گی۔
اب یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ اتنی ہیوی میڈیسن بنانے کی ضرورت ہی کیا تھی کہ انسان کی بلڈ کیمسٹری کو فوراً اور اتنی تیزی کے ساتھ تبدیل کردے ؟ خون پتلا کرنے والی کے ساتھ بھی موت وابستہ تھی اور خون گاڑھا کرنے والی گولی بھی ہارٹ اٹیک کا مسئلہ بنا گئی جس کی زد میں بہت سے لوگ آ کر فوت ہو گئے تو کیا یہ میڈیسن ہیں یا پھر انسانی صحت کے خطرناک دشمنوں کا کوئی کاروبار؟
کیا ان گولیوں سے انسان کی قوت مدافعت مضبوط ہوئی یا کمزور ہوئی؟
کیا انسانیت کے اَمراض کا حل اب ”ہربل ٹچ“ میں رہ گیا ہے؟
ـــ-----------------------------
خدانخواستہ اگر آپ کسی مرض میں مُبتلا ہیں
تو مُجھ سے میرے درج ذیل واٹس ایپ نمبر رابطہ کریں۔ ان شاءاللہ آپ کا مرض دیکھ کر اُس کا مسئلہ سمجھ کر اس کا علاج کیا جائے گا۔ اور اس کی دوا نہایت کارگر ثابت ہوگی۔ ان شاء اللہ آپ کو فائدہ ہوگا۔ (حکیم اعجاز حسین)
Contact me on https://wa.me/+923187362779

Address

Bumbiyaan Stop, Toheeed Road, Khokhar Town Lahore
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 10:00 - 23:00
Tuesday 10:00 - 23:00
Wednesday 10:00 - 23:00
Thursday 10:00 - 23:00
Friday 10:00 - 23:00
Saturday 10:00 - 23:00

Telephone

+923187362779

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rahmat DawaKhana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Rahmat DawaKhana:

Share

Category