ซื้อขาย เครื่องจักรเกษตรรถไถมือสอง

  • Home
  • Pakistan
  • Lahore
  • ซื้อขาย เครื่องจักรเกษตรรถไถมือสอง

ซื้อขาย เครื่องจักรเกษตรรถไถมือสอง Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ซื้อขาย เครื่องจักรเกษตรรถไถมือสอง, M-1 Lucky Centre Qurtaba Chowk Jail Road, Lahore.

03/02/2025

میری زندگی میں ایسی کوئی فوتگی نہیں آئی جس کے افسوس پر جائیں اور ۔۔۔۔۔۔۔
اے رب کریم تو سب پر اپنا فضل وکرم فرما۔ آمین

29/01/2025

یہ ویڈیو ہمارے پیارے نبی کریم محمد مصطفیٰ صلی الله علیه وآله وسلم کے بابرکت نام نامی اسم گرامی سے عقیدت کا ایک اظہار ہے۔

اللہ کریم ہمیں نبی کریم ﷺ کی سچی محبت و عقیدت عطا فرمائے اور ان کے بتائے ہوئے راستے پر چلنے کی توفیق دے۔ 💖✨💖
۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔

🌸 صباح الخیر 🌸السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!صبح بخیر 😊اللہ تعالیٰ آپ کے دن کو رحمتوں، خوشیوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔✨...
29/01/2025

🌸 صباح الخیر 🌸
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
صبح بخیر 😊
اللہ تعالیٰ آپ کے دن کو رحمتوں، خوشیوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔

✨ جو دعائیں دل میں ہیں، وہ پوری ہوں،
✨ جو مشکلات ہیں، وہ آسان ہوں،
✨ جو خواب ہیں، وہ حقیقت بن جائیں۔ آمین! 🤲

"اللہ پر بھروسہ رکھنے والے کبھی مایوس نہیں ہوتے۔"

-----------------🌹🌹🌹---------------

Usman Khalid (C.E.O)
Call & Online Payment (Jazz Cash, EasyPaisa, Nayapay & Raast ID)
📞 +92 307 4888 753
----------------------------------------

For more Details Please join on WhatsApp Numbers:
📞 +44 7547 319798
📞 +92 317 4506070

SignUp on Official Website
www.ukmarriagec.co.uk

Note : There is no branch in India.
Only Pakistani Muslim clients are being registered, in Pakistan and abroad.
----------------------------------------------------
ID: UKMCOfficial
➕4️⃣4️⃣7️⃣5️⃣4️⃣7️⃣3️⃣1️⃣9️⃣7️⃣9️⃣8️⃣
with

🌟 صباح النور 🌟السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!صبح بخیر 😊اللہ تعالیٰ آپ کے دن کو خوشیوں، برکتوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔✨...
28/01/2025

🌟 صباح النور 🌟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
صبح بخیر 😊
اللہ تعالیٰ آپ کے دن کو خوشیوں، برکتوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔

✨ جو خواب دل میں ہوں، وہ پورے ہوں،
✨ ہر دعا مقبول ہو،
✨ اور آپ کے راستے کی ہر رکاوٹ ختم ہو۔ آمین! 🤲

"محبت اور عزت کی بنیاد اللہ کے حکم پر چلنے میں ہے۔"

-----------------🌹🌹🌹---------------
Usman Khalid (C.E.O)
Call & Online Payment (Jazz Cash, EasyPaisa, Nayapay & Raast ID)
📞 +92 307 4888 753
----------------------------------------
For more Details Please join on WhatsApp Numbers:
📞 +44 7547 319798
📞 +92 317 4506070

SignUp on Official Website
www.ukmarriagec.co.uk

Note : There is no branch in India.
Only Pakistani Muslim clients are being registered, in Pakistan and abroad.
----------------------------------------------------
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

ID: UKMCOfficial
➕4️⃣4️⃣7️⃣5️⃣4️⃣7️⃣3️⃣1️⃣9️⃣7️⃣9️⃣8️⃣
with

🌟 صبح بخیر 🌟السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!اللہ تعالیٰ آپ کے دن کو خوشیوں، برکتوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔ 🌸✨ دل سے کی ...
25/01/2025

🌟 صبح بخیر 🌟

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

اللہ تعالیٰ آپ کے دن کو خوشیوں، برکتوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔ 🌸

✨ دل سے کی گئی ہر دعا قبول ہو،
✨ راستے کی ہر رکاوٹ دور ہو،
✨ اور آپ کی زندگی خوشیوں سے مہک اٹھے۔
آمین! 🤲

"ہر دن ایک نئی شروعات ہے، اسے خوشیوں سے بھریے۔" 💫

-----------------------------------
Usman Khalid (C.E.O)
Call & Online Payment (Jazz Cash, EasyPaisa, Nayapay & Raast ID)
📞 +92 307 4888 753

For more Details Please join on WhatsApp Numbers:
📞 +44 7547 319798
📞 +92 317 4506070
www.ukmarriagec.co.uk

Note: There is no branch in India.
Only Pakistani Muslim clients are being registered, in Pakistan and abroad.

--------------------------------------------------

.

Matrimonial - Website

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!  🌟 صباح النور 🌟 اللہ تعالیٰ آپکے دن کو خوشیوں، برکتوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔  ✨ جو نی...
23/01/2025

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
🌟 صباح النور 🌟

اللہ تعالیٰ آپکے دن کو خوشیوں، برکتوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔
✨ جو نیک خواب دل میں ہوں، اللہ کریم وہ پورے کرے،
✨ ہر نیک دعا مقبول ہو،
✨ اور آپکے راستے کی ہر رکاوٹ ختم ہو۔ آمین! 🤲
-------------------------------------
"محبت اور عزت کی بنیاد اللہ کے حکم پر چلنے میں ہے۔"
-------------------------------------
Usman Khalid (C.E.O)
Call & WhatsApp Numbers:
📞 +92 307 4888 753
📞 +44 7547 319798
📞 +92 317 4506070
www.ukmarriagec.co.uk
-------------------------------------
There is no branch in India.
Only Pakistani Muslim clients are being registered, in Pakistan and abroad.
-------------------------------------
with

22/01/2025

حال چال پوچھنے کا زمانہ گیا صاحب اب اگر انسان آن لائن دکھ جائے تو سمجھ لینا سب ٹھیک ہے اللہ تعالی ہم سب کو صحت و سلامتی کے ساتھ آن لائن رکھے آمین
۔۔
۔۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔-------------------------------------
Usman Khalid (C.E.O)
Call & WhatsApp Numbers:
📞 +92 307 4888 753
📞 +44 7547 319798
📞 +92 317 4506070
www.ukmarriagec.co.uk
-------------------------------------
There is no branch in India.
Only Pakistani Muslim clients are being registered, in Pakistan and abroad.
-------------------------------------
with

🌟 صباح النور 🌟السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!صبح بخیر 😊اللہ تعالیٰ آپ کے دن کو خوشیوں، برکتوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔✨...
22/01/2025

🌟 صباح النور 🌟

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
صبح بخیر 😊
اللہ تعالیٰ آپ کے دن کو خوشیوں، برکتوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔
✨ جو خواب دل میں ہوں، وہ پورے ہوں،
✨ ہر دعا مقبول ہو،
✨ اور آپ کے راستے کی ہر رکاوٹ ختم ہو۔
آمین! 🤲

"محبت اور عزت کی بنیاد اللہ کے حکم پر چلنے میں ہے۔"
-----------------------------------------
Usman Khalid (C.E.O)
Call & Online Payment (Jazz Cash, EasyPaisa, Nayapay & Raast ID)
📞 +92 307 4888 753
----------------------------------------
For more Details Please join on WhatsApp Numbers:
📞 +44 7547 319798
📞 +92 317 4506070
www.ukmarriagec.co.uk

There is no branch in India.
Only Pakistani Muslim clients are being registered, in Pakistan and abroad.

----------------------------------------------------
with

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہصبح بخیر! 😊اللہ تعالیٰ آپ کے دن کا آغاز اپنی بے پناہ رحمتوں اور فضل سے کرے۔آپ کے دل کو سک...
20/01/2025

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر! 😊

اللہ تعالیٰ آپ کے دن کا آغاز اپنی بے پناہ رحمتوں اور فضل سے کرے۔
آپ کے دل کو سکون، زندگی کو خوشیوں سے بھر دے، اور ہر مشکل کو آسان کرے۔
رب العزت آپ کو اپنے مقاصد میں کامیاب کرے، آپ کی صحت، رزق، اور عزت میں اضافہ کرے۔
آپ کے گھرانے کو امن و سکون اور محبت سے نوازے۔ آمین!

----------------------------------------
Usman Khalid (C.E.O)
Call & Online Payment (Jazz Cash, EasyPaisa, Nayapay & Raast ID)
📞 +92 307 4888 753
----------------------------------------
For more Details Please join on WhatsApp Numbers:
📞 +44 7547 319798
📞 +92 317 4506070
www.ukmarriagec.co.uk

There is no branch in India.
Only Pakistani Muslim clients are being registered, in Pakistan and abroad.

----------------------------------------------------
with

محترم والد صاحب!السلام علیکم ورحمته الله وبرکاتهِ، امید ہے آپ خیریت سے ہونگے، میرا خط آپ کو ایمان و صحت کی سلامتی میں مل...
19/01/2025

محترم والد صاحب!

السلام علیکم ورحمته الله وبرکاتهِ، امید ہے آپ خیریت سے ہونگے، میرا خط آپ کو ایمان و صحت کی سلامتی میں ملاہو گا اور آپ مجھے اپنی نیک دعاؤں میں یاد رکھتے ہوں گے۔

آپ نے سوال فرمایا کہ مجھے امریکہ کیسا لگا؟ تو عرض خدمت کچھ یوں ہے؛

یہاں درخت کم ہیں، زمین ہموار نہیں، موسم کا اعتبار نہیں، لڑکی وفادار نہیں، مذہب سے سروکار نہیں، خلوص سے ہمکنار نہیں، بدلنے کو تیار نہیں، وقت مددگار نہیں، حالات سازگار نہیں، خدا کا شکرگزار نہیں، غرض یہ کہ امریکہ کوئی شاہکار نہیں؂ 😊😊

مگر ان کی چند اچھی باتیں بھی ہیں؂ فضول یہاں تہوار نہیں، رسموں کا مینار نہیں، بیٹی کوئی بار نہیں، سڑک پر غبار نہیں، بھکاری کا دیدار نہیں، نلوں پر قطار نہیں، کوئی شخص بیکار نہیں، پابندی وقت دشوار نہیں، تعلیم لا معیار نہیں، ایجادات کا شمار نہیں، کوئی کسی سے خوار نہیں؂

البتہ ان کی چند چیزیں دل کو کھٹکتی ہیں، مثلاِ غذا مزیدار نہیں، کھانے میں اچار نہیں، گھی کا بگھار نہیں، قورمے میں تار نہیں، چوڑیوں کی جھنکار نہیں، اردو کا اخبار نہیں، داتا کا دربار نہیں، قائد کا مزار نہیں؂ 😊😊

فقط والسلام

آپ کا فرمانبردار
بیٹا
----------------------------------------
Usman Khalid (C.E.O)
Call & Online Payment (Jazz Cash, EasyPaisa, Nayapay & Raast ID)
📞 +92 307 4888 753
----------------------------------------
For more Details Please join on WhatsApp Numbers:
📞 +44 7547 319798
📞 +92 317 4506070
www.ukmarriagec.co.uk

There is no branch in India.
Only Pakistani Muslim clients are being registered, in Pakistan and abroad.

----------------------------------------------------
with

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہصبح بخیر! 😊اللہ تعالیٰ آج کا دن آپ کے لیے خوشیوں، سکون اور کامیابیوں کا باعث بنائے۔رب الع...
19/01/2025

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر! 😊

اللہ تعالیٰ آج کا دن آپ کے لیے خوشیوں، سکون اور کامیابیوں کا باعث بنائے۔
رب العالمین آپ کے تمام جائز ارادوں کو پورا کرے اور ہر پریشانی کو آسانی میں بدل دے۔
آپ کے رزق، صحت اور عزت میں بے شمار برکتیں عطا کرے۔ آمین!

----------------------------------------
Usman Khalid (C.E.O)
Call & Online Payment (Jazz Cash, EasyPaisa, Nayapay & Raast ID)
📞 +92 307 4888 753
----------------------------------------
For more Details Please join on WhatsApp Numbers:
📞 +44 7547 319798
📞 +92 317 4506070
www.ukmarriagec.co.uk

There is no branch in India.
Only Pakistani Muslim clients are being registered, in Pakistan and abroad.

----------------------------------------------------
with

16/01/2025

یوکے سم پر ھونے والا فراڈ اور دھوکہ-------------------------------------UKMC Official Social Media Accounts : / ukmarriageb : / ukmcoff...

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہصبح بخیر! 😊اللہ تعالیٰ آپکے دن کا آغاز رحمتوں اور برکتوں سے کرے، آپ کے دل کو سکون اور زند...
15/01/2025

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر! 😊

اللہ تعالیٰ آپکے دن کا آغاز رحمتوں اور برکتوں سے کرے، آپ کے دل کو سکون اور زندگی کو خوشیوں سے بھر دے۔
رب العزت آپکو ہر قدم پر کامیابی عطا کرے اور مشکلات کو آسانیوں میں بدل دے۔
آپکے رزق، صحت اور خوشحالی میں بے پناہ اضافہ کرے۔ آمین!

----------------------------------------
Usman Khalid (C.E.O)
Call & Online Payment (Jazz Cash, EasyPaisa, Nayapay & Raast ID)
📞 +92 307 4888 753
----------------------------------------
For more Details Please join on WhatsApp Numbers:
📞 +44 7547 319798
📞 +92 317 4506070
www.ukmarriagec.co.uk

There is no branch in India.
Only Pakistani Muslim clients are being registered, in Pakistan and abroad.

----------------------------------------------------
with

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہصبح بخیر! 😊اللہ تعالیٰ آپکے دل کو سکون، روح کو اطمینان اور زندگی کو خوشیوں سے بھر دے۔ ہر ...
14/01/2025

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر! 😊

اللہ تعالیٰ آپکے دل کو سکون، روح کو اطمینان اور زندگی کو خوشیوں سے بھر دے۔ ہر نیک کام میں کامیابی عطا کرے اور ہر مشکلوں کو آسانیوں میں تبدیل کر دے۔
رب کریم آپکے رزق حلال میں وافر کشادگی، صحت میں برکت، اور زندگی میں خوشحالی عطا کرے۔ آمین!

----------------------------------------
Usman Khalid (C.E.O)
Call & Online Payment (Jazz Cash, EasyPaisa, Nayapay & Raast ID)
📞 +92 307 4888 753
----------------------------------------
For more Details Please join on WhatsApp Numbers:
📞 +44 7547 319798
📞 +92 317 4506070
www.ukmarriagec.co.uk

There is no branch in India.
Only Pakistani Muslim clients are being registered, in Pakistan and abroad.

----------------------------------------------------
with

11/01/2025

آپ نے کبھی ان آیات پر غور کیا ؟

1. إِلَّا تَنفِرُوا يُعَذِّبْكُمْ عَذَابًا أَلِيمًا وَيَسْتَبْدِلْ قَوْمًا غَيْرَكُمْ وَلَا تَضُرُّوهُ شَيْئًا ۗ وَاللَّهُ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ ۔ ( سورۃ التوبہ 39)

اگر تم نہ نکلو گے تو اللہ تمہیں دردناک عذاب میں مبتلا کرے گا اور تمہاری جگہ اور لوگ پیدا کرے گا اور تم اسے کوئی نقصان نہیں پہنچا سکو گے، اور اللہ ہر چیز پر قادر ہے۔
------------------------
2. وَمَا يَعْلَمُ جُنُـوْدَ رَبِّكَ اِلَّا هُوَ۔ ( سورۃ المدثر 31)
آپ کے رب کے لشکروں کو اس کے سوا اور کوئی نہیں جانتا
------------------------

3. اُذِنَ لِلَّذِیْنَ یُقٰتَلُوْنَ بِاَنَّهُمْ ظُلِمُوْاؕ-وَ اِنَّ اللّٰهَ عَلٰى نَصْرِهِمْ لَقَدِیْرُ
جن مسلمانوں سے (خواہ مخواہ) لڑائی کی جاتی ہے ان کو اجازت ہے (کہ وہ بھی لڑیں) کیونکہ ان پر ظلم ہو رہا ہے۔ اور خدا (ان کی مدد کرے گا وہ) یقیناً ان کی مدد پر قادر ہے ( سورۃ الحج 39)

*اللہ کریم مظلوموں کی مدد کرنے کیلئے ہمارا محتاج نہیں ھے۔*

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہصبح بخیر! 😊دعا ہے کہ آپ کا دن خوشیوں، سکون اور کامیابیوں سے بھرپور ہو۔ اللہ پاک آپ کی ہر ...
10/01/2025

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر! 😊

دعا ہے کہ آپ کا دن خوشیوں، سکون اور کامیابیوں سے بھرپور ہو۔ اللہ پاک آپ کی ہر نیک خواہش کو پورا کرے اور زندگی میں آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین! 🌸

Usman Khalid
C.E.O, UK Marriage Consultant
Contact Numbers: +44 7780 230050, +92 307 4888753

Note:
There is no branch in India.
Registration is only for Pakistani Muslim clients, both in Pakistan and abroad.
------------------------------------------------

کومہ کی اہمیت  ایک رکشے پر کوئی بیٹھنا پسند نہیں کرتا تھا اس پر لکھا تھا آکھوتے چھڈ آواں ایک دن کسی نےپوچھنےکی جسارت ک...
09/01/2025

کومہ کی اہمیت
ایک رکشے پر کوئی بیٹھنا پسند نہیں کرتا تھا اس پر لکھا تھا
آکھوتے چھڈ آواں
ایک دن کسی نےپوچھنےکی جسارت کرلی کہ بھائی رکشے پر کیا لکھوایا ہے؟
رکشے والا بے چارہ ان پڑھ تھا بڑی معصومیت سے بولا میں نے لکھوایا تھا
آکھو ، تے چھڈ آواں“
تب سمجھ آیا ،،کومہ،، کی اہمیت کیا ہے ۔۔!! 😊🥰😂
کیا آپ کو کومہ کے بعد بھی سمجھ آئی؟ 🤔

----------------------------------------
Usman Khalid (C.E.O)
Call & Online Payment (Jazz Cash, EasyPaisa, Nayapay & Raast ID)
📞 +92 307 4888 753
----------------------------------------
For more Details Please join on WhatsApp Numbers:
📞 +44 7547 319798
📞 +92 317 4506070
www.ukmarriagec.co.uk

There is no branch in India.
Only Pakistani Muslim clients are being registered, in Pakistan and abroad.

----------------------------------------------------
with

دیوار چین اگر پاکستان میں ہوتی تو سردیوں میں ساری دیوار پر لنڈے کا مال ٹنگا ھوا ہوتا. 😊🥰😂۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔                     ...
09/01/2025

دیوار چین اگر پاکستان میں ہوتی تو سردیوں میں ساری دیوار پر لنڈے کا مال ٹنگا ھوا ہوتا. 😊🥰😂
۔
۔
۔۔

۔
۔
۔
۔
۔
۔

----------------------------------------
Usman Khalid (C.E.O)
Call & Online Payment (Jazz Cash, EasyPaisa, Nayapay & Raast ID)
📞 +92 307 4888 753
----------------------------------------
For more Details Please join on WhatsApp Numbers:
📞 +44 7547 319798
📞 +92 317 4506070
www.ukmarriagec.co.uk

There is no branch in India.
Only Pakistani Muslim clients are being registered, in Pakistan and abroad.

----------------------------------------------------
with

Address

M-1 Lucky Centre Qurtaba Chowk Jail Road
Lahore
54000

Telephone

+923074888753

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ซื้อขาย เครื่องจักรเกษตรรถไถมือสอง posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to ซื้อขาย เครื่องจักรเกษตรรถไถมือสอง:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Our Speciality

Paid Services

Well Settled Doctor, Engineer, CSP, Army Officer, Factory & Mill Owner Businessman, Landlord First, Second & Late Marriage Matrimonial Proposals From Pakistan, Arab Countries, UK, USA, Canada, Australia & European Nationality Holders