
29/07/2025
حافظ آباد کی عوام کیلئے سابقہ وزیراعظم عمران خان ، سابقہ وزیراعلی عثمان بزدار اور سابقہ ایم این اے شوکت علی بھٹی کی کاوش سے یہ ہسپتال 400 بیڈ کیلئے منظور کیا گیا تھا لیکن اب سینئر صوبائی وزیر محترمہ مریم اورنگ زیب صاحبہ کی حافظ آباد آمد کے موقع پر سائرہ افضل تارڑ نے اُنکو ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال کی بیڈز کی تعداد کے بارے میں خصوصی طور پر آگاہ کیا ٬محترمہ مریم اورنگزیب صاحبہ نے DHQ حافظ آباد کا دورہ کیا اور صورتحال کا جائزہ لیا٬ جس پر فوری طور پر عملدرآمد کرتے ہوے 325 بیڈز کی سہولت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا