Dr Sajjad Jhamat

Dr Sajjad Jhamat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr Sajjad Jhamat, Doctor, 23 civic center 5th Floor , office #509, Barkat Market, Lahore.

1۔ گیسٹرائیٹس یعنی معدہ کی سوزش 2۔ معدہ کی درد 3۔ متلی ہونا 4۔  معدہ کی دائمی سوزش5۔  بدہضمی رہنا6۔  معدہ کی دائمی درد ی...
19/03/2021

1۔ گیسٹرائیٹس یعنی معدہ کی سوزش
2۔ معدہ کی درد
3۔ متلی ہونا
4۔ معدہ کی دائمی سوزش
5۔ بدہضمی رہنا
6۔ معدہ کی دائمی درد یں
7۔ متلی
8۔ معدہ میں گیس کیوجہ سے سوزش
9۔ معدہ کا سخت پن
10۔ بار بار قے آنا
11۔ سیاہ پاخانا
12۔ السر
13۔ معدہ میں گیس

یہ الیکٹرو پیتھی کی میڈیسن ہے استعمال کریں مسئلہ حل ہو جائے گا۔یہ تمام مسئلے حل ہو جائیں گئے۔
C15 30x
C10 30x
S10 30x
S1 200x

Homeopathy in History...In 1877, Dr. Adolph Lippe (one of homeopathy's greatest prescribers) made the following statemen...
22/02/2021

Homeopathy in History...

In 1877, Dr. Adolph Lippe (one of homeopathy's greatest prescribers) made the following statement regarding an epidemic of malignant smallpox:

"It was my duty to attend, some five years ago, a very large number of cases of malignant smallpox, then raging as an epidemic in this city [Philadelphia]. Many prominent persons came under our care; we never made any external application; came out of the epidemic with flying colors, not a case pitted. Our reliance was Hahnemann’s teachings, and having followed them consistently for forty years, and having no hesitation in confessing that whatever mistakes we have made, were caused by a neglect to apply carefully all of our fundamental principles and the master’s injunctions to the cure of the sick."

❣ہمبستری ❣ہمبستری کا مطلب ھے میاں بیوی دونوں ایک وقت میں ایک دوسرے کے ساتھ اپنی جنسی خواہش کی تکمیل کریں دونوں مل کر ایک...
07/02/2021

❣ہمبستری ❣

ہمبستری کا مطلب ھے میاں بیوی دونوں ایک وقت میں ایک دوسرے کے ساتھ اپنی جنسی خواہش کی تکمیل کریں دونوں مل کر ایک ساتھ یا پھر پہلے مرد بیگم کو شہوت سے مالا مال کرے اور خود پہ کنٹرول رکھے اسکے بعد جب بیگم تیار ھو جائے اسکے بعد اپنی لگام ڈھیلی چھوڑ دے تاکہ عورت کے ساتھ ہی مرد بھی ہمبستری کی لذت حاصل کر سکے مگر مرد ہمیشہ سے ہمبستری کا مطلب یہ سمجھتا آیا ھے ایک بستر پہ اپنا کام مکمل کریں ساتھ بیوی ضرور ھونی چاھئیے تاکہ ہمبستری کا حق پوڑا کیا جا سکے ۔

مرد حضرات سے التمساس ھے کہ غور سے اس تحریر کو پڑہیں اور سمجھ سمجھ کر بھی ناسمجھی دیکھاتے جائیے کسی نے کیا کہنا ھے مرد کو !مگر اللہ دیکھ رہا ھے وہ اس حق کو پامال کرنے والوں سے سخت حساب لیتا ھے فکر نہ کریں کوئی بچ نہیں پائے گا ۔

ہمبستری کا مطلب یہ نہیں مرد کو بھوک لگی بیوی پکری ہمبستری ھو گئ ۔آخر ہمبستری کا مطلب ھے کیا ۔۔؟
اسکا مطلب ھے مرد نے بھی ہر صورت اپنی ذوجہ کا ازدواجی حق ادا کرنا ھے بیوی نے شوہر کو ٹائم دیا مگر شوہر اپنی چاہت کا ٹائم پورا ھوتے ساتھ ہی سائڈ پلٹ کر خواب غفلت میں مصروف ھو گیا اور بچاری بیوی کو ایکٹو کر کے اسے جنسیت کی لذت دیئے بغیر ساری رات جلتا ھوا چھوڑ کر پرسکون نیند کے مزے لیتا رہا ۔ حوش کیجئے کیا آپ نے بیوی کا ازدواجی حق پورا کیا ۔۔؟ ؟
نہیں ! بلکہ بیگم کو تکلیف دے کر خود چل پرے سیکس مرد کی ضرورت ھے اسی طرح عورت کو بھی سیکس کی بھوک لگتی ھے مگر وہ بول نہیں پاتی چڑچڑی اور غصے میں رہنا شروع کر دیتی ھے ۔ شوہر سے ازدواجی حقوق کے بارے میں سختی سے پوچھ گچھ کی جائے گی یہ شوہر پر فرض ھے وہ ٹائم کی کمی مصروفیت کے باوجود بھی اذدواجیت کے حقوق پورے کرے ورنہ عذاب الہی سے بچ نہیں سکے گا ۔

ہمبستری مرد و عورت کے ایک ساتھ کئے گئے جنسی عمل کا نام ھے ناکہ عورت کو صرف غسل کرنے کے سوا کچھ حاصل نہ ھو ۔
اس وجہ سے بھی عورت حاملہ نہیں ھو پاتی پہلے عورت فارغ ھو اسکے بعد مرد تب حمل ٹھہرنے کے چانسز بڑھ جاتے ہیں اگر حمل کی ضرورت نہیں بھی ھے تب بھی عورت سیکس کی بھوک رکھتی ھے اسکی بھوک ہمبستری میں ہی پوری کرنا مرد پہ لازم ھے ناکہ صرف اسے اپنے لئے استعمال کیا جائے اللہ اللہ تے خیر سلا ساڈا تے کم ھو گیا بیگم جائے بھاڑ میں ۔۔۔

اللہ پاک حقوق اللہ معاف کر دے گا مگر بندوں کے حقوق کسی صورت معاف نہیں کرے گا دنیا میں بھی تکلیف پائے گا اور آخرت میں تو الٹا لٹکا کر چھترول ھونی ہی ھے ۔۔

اسی طرح خواتین بھی اپنے مردوں کے حقوق پورا کریں شادی کے بعد سب سے زیادہ حق شوہر کا ھوتا ھے ماں باپ بھی پیچھے رہ جاتے ہیں اور یہ حق اللہ نے دیا ھے لیکن بہت سی خواتین والدین کو شوہر پہ برتری دیتی ہیں انکا حساب بھی سخت انداز میں ھو گا وہ بھی دنیا میں تکلیف پائیں گیں اور آخرت میں بھی عذاب بھگتیں گیں انگلش سیکھ جانے سے قانون انگریزوں کے نہیں اللہ ہی کے چلتے آئے ہیں اور قیامت تک چلتے رہیں گے تعلیم یافتہ خواتین آپے سے باہر ھونا چھوڑ دیں انکی اعلی تعلیم دنیا میں مقام دے گی مگر کچھ دن کیلئے ۔ جب شوہر عزت دینے والا ھو تو آنا اور والدین کی وجہ سے گھر خراب کرنے والی خواتین اپنی ذات میں بے وقوفی کی چلتی پھرتی مثال ھوتی ہیں ۔

اور جو شوہر حضرات سال وسال دوسرے ممالک میں کمائی کیلئے جاتے ہیں خود سہیلیاں سے انجوائے کرتے ہیں بیوی کو بھوکا مارتے ہیں اگر انکی بیوی کو صرف پیسہ چاھئیے ھو تو والدین بیٹیوں کو پیسے دے سکتے ہیں نکاح کا مطلب بیٹی کی جنسی ضرورت کو حلال طریقے سے پورا کروایا جائے جو ساس سسر بیٹوں کی کمائی پہ رج کھا رھے ہیں اور بہو شوہر کے جسم کیلئے بھوکی ترپ رہی ھے وہ شوہر سب سے بڑا عذاب کا مستحق ھو گا اسکے ساتھ اسکے والدین بھی جن کو بہو نہیں کام والی چاھئیے تھی بہو کے ساتھ اسکا شوہر بھی رہتا ھے تاکہ جنسی بھوک ختم کی جائے ایسی لڑکیاں جب شوہر سے دوری کو برداشت نہیں کر سکیں گیں تو لازما باہر منہ ماریں گیں قصور وار مرد ھوا یہ زمہ داری اللہ نے اسکو دی تھی جس نے اپنا اذدواجی فرض پورا نہیں کیا ایسی لڑکیوں کو خلاح لے لینی چاھئیے جنکے شوہر باہر جا کر سوائے پیسے کے بیوی کو کچھ دینے کے لائق نہیں سمجھتے ۔۔

اللہ پاک مرد و عورت دونوں کو بھلائی کی ہدایت دے آمین ۔

🦴عضو 🦴جن مردوں کو عضو بڑا کرنے کی فکر سکون نہیں لینے دے رہی انکے لئے ایک مفت مشورہ ھے چاہے عمل کیجئے یا حکیموں ڈاکڑوں پہ...
07/02/2021

🦴عضو 🦴

جن مردوں کو عضو بڑا کرنے کی فکر سکون نہیں لینے دے رہی انکے لئے ایک مفت مشورہ ھے چاہے عمل کیجئے یا حکیموں ڈاکڑوں پہ پیسہ ذائع کریں گے مگر نتیجہ کچھ بھی نہیں ملے گا ۔

جسم کی نشونما بچپن سے ھوتی ھے اچھی خوراک جس میں دودھ ۔دہی۔گوشت ۔ دیسی گھی ۔قیمہ ۔ فروٹس ۔ اور ناشتہ صبح سویرے کھانا اپنے ٹائم پہ اسکے ساتھ باہر کی خوراک بلکل بند خاص کر بوتلیں جنک فوڈ سے بچنا ۔ پہلے لوگ بوتلیں مہمانوں کے آنے پہ منگواتے تھے آج پیدا ھوا بچہ دودھ سے زیادہ بوتلوں کا خواہش مند بنا دیا جاتا ھے قصور والدین کا ھے جو آج اپنے بچوں کی جسمانی حالت بچپن میں ہی خراب کرتے جا رھے ہیں ۔ مرد ھو یا عورت جسم کی ساخت کیلئے بچپن کی اچھی خوراک بہترین رزلٹ دیتی ھے جوانی میں اگر کہا جائے کہ ساخت کو دوائیوں سے بدلا جائے چھوٹے کو بڑا اور بڑے کو چھوٹا کیا جائے تو یہ خود کو دھوکا دینے والی بات ھے جو آج دیا جا رہا ھے ۔ عضو کا سائز جتنا بن چکا وہ اتنا ہی رھے گا ہاں مگر اسکو مضبوط اور سڈول بنانے کیلئے عمل کیا جا سکتا ھے ۔

🕳1_ناف میں روزانہ گری یا سرسوں کا تیل لگائیں اور یہ عادت ھونی چاھئیے ۔

🕳2_چائے بوتلیں بلکل بند کیجئے دوپہر کھانے میں کچی پیاز لیمن جوس ڈال کر کھانا عادت بنائیں ۔

🕳3_اپنے پاوں کے تلووں پہ روزانہ 15 منٹ سرسوں کے تیل سے مساج کرنا عادت بنائیں ۔

🕳4_یہ سوچنا چھوڑ دیں کہ عضو کا سائز چھوٹا ھے جب آپ خود کو یہ میسج دیتے ہیں قدرتی کشش کا قانون اسی بات پہ عمل کرتا چلا جاتا ھے کیونکہ یہ خالص جزبہ اپکے دل سے نکلتا ھے ۔

🕳5_ ڈرائی فروٹس بادام ۔ اخروٹ ۔خوبانی ۔کھجور ۔روزانہ اپنے ناشتے میں شامل کیجئے ۔

🕳6_ صبح اٹھتے ساتھ دہی ادھا کلو اور پانی ادھا کلو چمچ سے مکس کیجئے اور آنکھ کھلتے ساتھ پی جائیے اسکے ادھے گھنٹے کے بعد ہی کچھ ناشتہ کیجئے ۔

🕳7_اپنے عضو کا شکریہ ادا کیجئے کہ اسکی وجہ سے آپ بچے پیدا کرنے کے لائق بنے ہیں اسکی وجہ سے آپ مکمل مرد کہلائے جاتے ہیں یہ الفاظ روزانہ 2 ٹائم اسے دل سے شکریہ کے طور پر کہئیے ۔ یہ مذاق نہیں ھے ایک میڈیٹیشن ھے ۔

🕳8_خود کو پاک رکھیں اگر مرد اور عورت ناپاکی میں ٹائم گزارتے ہیں اس وقت جناتی شیطانی مخلوق شرم گاہوں سے کھیلنا شروع کر دیتی ھے کیونکہ ناپاکی میں جسم ایسی خوشبو چھوڑتا ھے جسے فیرامونز کہتے ہیں اس فیرامونز کی کشش شیطانی مخلوق کو کھینچتی ھے اور یہ مخلوق عضو اور وجائنا میں خرابی پیدا کرکے جان چھورتے ہیں اسکے ساتھ ساتھ گندے دوست آپکی عقل شکل جسامت سب کھا پی جائیں گے اور آپ اکیلے روتے رہ جائیں گے ۔

FROZEN SHOULDERAlso known as adhesive capsulitis, is a condition characterized by stiffness and pain in your shoulder jo...
27/01/2021

FROZEN SHOULDER

Also known as adhesive capsulitis, is a condition characterized by stiffness and pain in your shoulder joint.
Signs and symptoms typically begin gradually, worsen over time and then resolve, usually within one to three years.

Your risk of developing frozen shoulder increases if you're recovering from a medical condition that prevents you from moving your arm such as a stroke or a mastectomy.

Symptoms
Frozen shoulder typically develops slowly, and in three stages. Each stage can last no. Of months.

Freezing stage
Frozen stage
Thawing stage

CAUSES.
The bones, ligaments and tendons that make up your shoulder joint are encased in a capsule of connective tissue. Frozen shoulder occurs when this capsule thickness and tightens around the shoulder joint, restricting its movement.

RISK FACTORS

Age and s*x
Reduced mobility
Rotator cuff injury
Broken arm
Stroke
Recovery from surgery
Systemic diseases
Dibetes
Hyperthyroidism
Hypothyroidism
Cardiovescular disease
TB
Parkinson's disease

Homeopathic Medicine

Ferr met 30c
Rhus tox 30c
Ruta 30c
Causticum 30
Calc phos 30
Mag carb 30
Syphillnnum 10m as an intercurrent remedy

Along with homeopathic medicines, some shoulder exercises should be recommended for complete recovery.

Above medicines keep in mind only after complete homoeopathic case taking and propee repertorisation, when your remedial totality matches with the totality of symptoms of the patients.

اسلام علیکم دوستو ہومیوپیتھی کا مطلب ہے علاج بالمثل جسے جرمن فزیشن ڈاکٹر ہانیمن نے انیسویں صدی میں متعارف کروایا اس میں ...
27/01/2021

اسلام علیکم دوستو ہومیوپیتھی کا مطلب ہے علاج بالمثل جسے جرمن فزیشن ڈاکٹر ہانیمن نے انیسویں صدی میں متعارف کروایا اس میں دوا قلیل مقدار میں استعمال کی جاتی ہے جو بیماری جیسی علامات پیدا کر سکتی ہے یہ معلوم نہیں تھا کہ یہ کیسے کام کرتی ہے لیکن اب سائنسی ترقی نے اس کی افادیت کو تسلیم کرلیا ہے اور ایلوپیتھک کی میڈیکل کتابوں میں اس کا ذکر آنے لگا ہے۔ہومیوپیتھی میں جو دوائیں استعمال ہوتی ہیں ان کو کو پودوں جڑی بوٹیوں معدنیات اور دوسری اشیاء سے حاصل کرکے تیار کیا جاتا ہے یہ دوائی جسم کے مدافعتی نظام کو تحریک دے کر جسمانی بیماریوں کا علاج کرتی ہے درست ہومیوپیتھی نسخہ وہی ہوتا ہے ہے جس میں ایک وقت میں صرف ایک دوا کا استعمال کروایا جاتا ہے ۔اور علامات کی تبدیلی کے ساتھ بعض اوقات تبدیل کیا جائے۔ ہو میو پیتھک طریقہ علاج کے ذریعے ۔ نہ صرف روزمرہ بیماریوں کا علاج کیا جاتا ہے بلکہ دمہ اور جوڑوں کے درد جیسے مزمن امراض کا مستقل علاج ہوتا ہے ۔ ہومیوپیتھک طریقہ علاج کو سمجھنے کے لیے آئیے ہم ایک تقابلی جائزہ لیتے ہیں فرض کریں ایک مریض قبض کے ساتھ ایلوپیتھک ڈاکٹر کے پاس آتا ہے ہے تو ڈاکٹر اس کو ایسا کیمیکل یعنی دوا دے گا جو آنتوں کی حرکت کو بڑھا کر قبض کو وقتی طور پر ٹھیک کردے گا ۔ لیکن جسم کو جیسے ہی معلوم ہوگا . کہ اس کے اندر ایک ایسا کیمیکل آ رہا ہے ہے جو آنتوں کی حرکت کو بڑھا رہا ہے تو جسم کا مدافعتی نظام اس اسکے خلاف کام کرنے لگے گا اور نتیجے میں مریض کو دوبارہ قبض ہو جائے گی ۔ اور مریض دائمی دوا کے استعمال پر مجبور ہوجائے گا لیکن اگر یہی مریض ہومیو ڈاکٹر کے پاس آتا ہے تو وہ اس کو بلمثل دوا دیتا ہے یعنی قبض کے مریض کو قبض کرنے والی دوا دی جاتی ہے لیکن اس کی مقدار اتنی کم رکھی جاتی ہے کہ جسم کو صرف یہ پیغام مل جائے کہ اس میں قبض کرنے والی دوا داخل ہو چکی ہے لہذا جسم کا اپنا مدافعتی نظام جو کسی وجہ سے سست ہو چکا تھا اب متحرک ہوکر قبض کو درست کر دے گا اور یہ اثر مستقل ہوگا ۔
Homeopathytreatment

The physicians high and only mission is to restore the sick to health, to cure, as it is termed.Dr.Hanneman
27/01/2021

The physicians high and only mission is to restore the sick to health, to cure, as it is termed.
Dr.Hanneman

🏆🥇*ایسڈ فاس۔ Acid Phos*🥇🏆✍️🌐*تحریر۔ ڈاکٹر سجاد جٹ*🌐❇️👇🔑کی پوائنٹ۔ Key Point🏮👈شوگر کے مرض کی اعلی دوا🏮👈جسمانی کمزوری۔ تھک...
22/01/2021

🏆🥇*ایسڈ فاس۔ Acid Phos*🥇🏆

✍️🌐*تحریر۔ ڈاکٹر سجاد جٹ*🌐

❇️👇🔑کی پوائنٹ۔ Key Point

🏮👈شوگر کے مرض کی اعلی دوا
🏮👈جسمانی کمزوری۔ تھکاوٹ۔ اعصابی درد
🏮👈بالوں کا سفید ھونا اور گرنا
🏮👈مریض۔ انتہائی مایوس اور لاپروا
🏮👈حافظہ کمزور۔ پست ہمت

❇️👇اہم علامات۔ Main Symptoms

🏮👈جسم سے رطوبتوں کا ضائع ھونا اور ان رطوبتوں کے ضائع ھونے کی وجہ سے اعصابی کمزوری ھو جانا اس دوا کے زمرے میں آتا ھے۔
🏮👈مثلاً۔ کثرت ج**ع و مشت زنی سے مادہ منویہ کا ضائع ھو جانا۔
🏮👈شوگر کے مرض کی وجہ سے دودھیا پیشاب میں البومن۔ پروٹین کا ضائع ھو جانا۔ اسی لئے یہ شوگر کی اوّل درجہ کی دوا مانی جاتی ھے۔
🏮👈مریض کو رات کو پیشاب کی بار بار حاجت ھوتی ھے دن میں بھی پیشاب زیادہ آتا ھے۔
🏮👈مریض کثرت ج**ع اور پیشاب کی زیادتی کی وجہ سے کمزور اور لاغر۔
🏮👈مریض بدحواس۔ گم سم۔ اور غنودگی میں رھتا ھے۔
🏮👈مگر جب اس مریض سے بات کی جائے یا جگایا جائے تو مریض ھوش میں آجاتا ھے۔
🏮👈کھانا کھانے کے بعد معدہ پر بوجھ
🏮👈بڑے بڑے دست۔ اسہال آئیں جن سے مریض کو سکون محسوس ھو اور کمزوری نہ ھو۔
🏮👈*نوٹ*۔ ایسڈ فاس 1x سے 3x کھانا کھانے کے درمیان استعمال کرنے سے زیادہ بہتر رزلٹ ملتے ہیں

🏮👈پوٹینسی۔ 1x-30-200

📚*میرا مقصد آسان ہومیوپیتھی*📚

*بارہ نمکیات کو بطور دوا کے استعمال کرنے کے لئے خصوصی علامات* ====================👈 *١۔ کلکیریا فلور:* 👇یہ دوا غدودوں، و...
22/01/2021

*بارہ نمکیات کو بطور دوا کے استعمال کرنے کے لئے خصوصی علامات*

====================

👈 *١۔ کلکیریا فلور:* 👇

یہ دوا غدودوں، وریدوں، گلٹیوں میں مفید ہے جن میں پتھر کی طرح سختی پائی جائے۔

اس کے علاوہ بواسیر کے مسوں اور بھگندر میں بھی مفید پائی گئی ہے۔

پستانوں کے نمایاں نہ ہونے، پستانوں پر گانٹھیں، سخت گلہڑ، موتیا بند، کان بہنے کی مزمن شکایت۔

*خوراک:* ٣ ایکس سے ٣٠ ایکس۔

👈 *٢۔ کلکیریا فاسفوریکا:* 👇

یہ غیر نامیاتی مرکب اسہال، ہیضہ، کمی خون، ٹائیفائیڈ، کمزور کرنے والی بیماریاں، بچوں کا سوکھا پن، دانت نکالنے کے ایام کی تکلیف، وزن کی کمی، ہڈیوں کے امراض، ہڈیوں کی کمزوری یا ٹیڑھا پن، ٹوٹی ہوئی ہڈی کا نہ جڑنا، موسم کی تبدیلی سے پیدا ہونے والی تکلیف خاص طور پر جوڑوں کا درد۔

*خوراک:* ٣ ایکس سے ١٢ ایکس۔

👈 *٣۔ کلکیریا سلفوریکا:* 👇

جلدی امراض، مزمن بواسیر، وریدی تکالیف، سینے کے امراض میں فائدہ مند ہے، پیپ اور مواد کا نکلنا، گاڑھے زرد رنگ کے اخراجات اور پھوڑے پھنسی میں بہت مفید ہے۔

*خوراک:* ٣ ایکس، ٦ ایکس، ١٢ ایکس۔

👈 *۴۔ فیرم فاس:* 👇

تمام حاد امراض میں فیرم فاس مفید ہے۔

التہاب اور سوزش میں فیرم فاس کی افادیت بہت کار آمد ہے۔

چمکدار جریان اور کمی خون میں بہت فائدہ مند ہے۔

دافع بخار بھی اس دوا کی خاصیت ہے۔

*خوراک:* ٣ ایکس، ٦ ایکس۔

👈 *۵۔ کالی میور:* 👇

نمونیہ کا دوسرا درجہ، نزلہ، زکام، کھانسی میں بہت مفید ہے۔

کالی میور کے مریض کی زبان سفید یا میلی جڑ سے شروع ہو کر ساری زبان ہوتی ہے۔

تمام سوزش میں خاص طور پر کان اور آنکھ کی سوزش میں مفید ہے۔

*خوراک:* ١ ایکس سے ٦ ایکس۔

👈 *٦۔ کالی فاسفوریکم:* 👇

تمام اعصابی اور دماغی امراض کے لیے مفید ہے۔

اس دوا کی تمام تکالیف تمام اخراجات بدبودار ہوتے ہیں۔

👈 *٧۔ میگنیشاء فاس:* 👇

ہر قسم کے درد بالخصوص شکم کا درد، رحم کا درد اور تشنجی کھانسی کے لئے مفید ہے۔

اس دوا کے مریض کو دبانے، گرمی اور ٹکور سے آرام آتا ہے۔

یہ دوا تشنج اور اعصابی امراض میں بہت فائدہ مند پائی جاتی ہے۔

*خوراک:* ٣٠ ایکس۔

👈 *٨۔ نیٹرم میور:* 👇

اس دوا کی سب سے بڑی علامت نمک کی خواہش ہے۔

پتلے اخراج از قسم نزلہ، زکام، نوبتی بخار، جلدی امراض میں نیٹرم میور فائدہ مند ہے۔

اس دوا کی خصوصی علامت قبض، سر درد، پیاس۔

تکالیف میں شروعات صبح ١٠ بجے سے ١١ بجے تک۔

گرمی کے موسم میں اور گرمی سے علامات کا زیادہ ہونا اس دوا کی خاص علامت ہے۔

*خوراک:* ١٢ ایکس، ٣٠ ایکس۔

👈 *٩۔ نیٹرم فاس:* 👇

یہ دوا نظام ہضم کی خرابی کو دور کرتی ہے۔

جوڑوں کے درد میں مفید ہے۔

نظام ہضم کی خرابی کو اس وقت دور کرتی ہے جب کہ کھٹی بو، کھٹا ذائقہ اور تیزابیت کے آثار موجود ہوں۔

زبان اور تالو کے پچھلے حصوں پر زرد سنہری تہہ موجود ہو۔

یہ دوا یرقان، درد جگر، صفراء، درد سر، چھوٹے جوڑوں کے درد اور وجع المفاصل میں مفید ہے۔

*خوراک:* ١ ایکس، ٢ایکس، ٣ایکس۔

👈 *١٠۔ نیٹرم سلفوریکم:* 👇

یہ غیر نامیاتی نمک امراض ملیریا، جگر اور صفراء کی زیادتی کے لئے مفید ہے۔

اس نمک کے مریض کی تکلیف کی علامات میں مرطوب موسم اور دلدلی جگہوں پر اضافہ ہوتا ہے۔

سوزاک اور صفراء کے اخراج کا سنہری مائل ہونا اس دوا کی حاجت کا ثبوت ہے۔

زبان پر سبزی مائل تہہ یا بھورے رنگ کی تہہ کا ہونا اس دوا کی حاجت کا ثبوت ہے۔

زبان پر سبزی مائل تہہ یا بھورے رنگ کی تہہ کا ہونا اور منہ کا ذائقہ کڑوا ہونا بھی اس نمک کی ضرورت کی غمازی کرتا ہے۔

ذیابیطس کے بارے میں بایو کیمک کی کتاب کے مصنفین لکھتے ہیں کہ:

*It has won laurels in the cure of Diabetes.*

ذیابیطس کے علاوہ جریان خون کو یہ نمک روکتا ہے۔

👈 *١١۔ کالی سلفوریکم:* 👇

ہر قسم کے التہاب اور سوزش کا علاج۔

تمام تکالیف میں گرمی سے اضافہ۔

کھلی اور ٹھنڈی ہوا میں آرام۔

اخراج رطوبت کا رنگ زرد۔

دردوں کا مقام بدلنا اور شام کو علامات کی شدت میں اضافہ۔

جہاں *پلساٹیلا* فیل ہو جائے وہاں اس دوا کا استعمال فائدہ بخش ہے۔

*خوراک:* ٦ ایکس، ١٢ ایکس، ٣٠ ایکس۔

👈 *١٢۔ سلیشیا:* 👇

یہ غیر نامیاتی مرکب جلدی امراض، پرانے زخم، خناریزی تکلیف، قوت باہ کی کمزوری اور کثرت بول کے لئے مفید ہے۔

خصوصی علامات میں پاوُں پر شدید بدبودار پسینہ، سر کو ٹھنڈی ہوا سے تکلیف اور لیٹنے سے آرام، چاند کے ابتدائی ایام میں تکلیف میں زیادتی ہوتی ہے۔

*خوراک:* چھوٹی طاقت میں پیپ کا اخراج کرتی ہے اور زیادہ پوٹینسی میں زخم کو بھرتی ہے۔

#بایوکیمک
بایوکیمک بارہ نکمیات (ادویات) اور ان کی مرکزی علامات:

1. کالی فاس =
ہر قسم کے اعصابی اور دماغی امراض۔

2. نیٹرم فاس =
نظام ہضم کی خرابی اور جوڑوں کے درد۔

3. فیرم فاس =
ہر قسم کے حاد امراض، التہابی یا سوزشی تکالیف۔

4. میگنیشیا فاس =
ہر قسم کے شدید درد برائے شکم و رحم، اعصابی درد اور تشنجی کھانسی۔

5. کلکیریا فاس =
ہیضہ، ٹائیفائیڈ، اسہال، خون کی کمی اور بچوں کے دانت نکلنے کے زمانہ کی تکالیف۔

6. کالی میور =
نزلہ، زکام، کھانسی اور نمونیہ کا دوسرا درجہ۔

7. نیٹرم میور =
نزلہ زکام کا پتلا اخراج، نوبتی بخار اور امراض جلد۔

8. کالی سلف =
ہر قسم کے نزلی و سوزشی امراض کا آخری درجہ۔

9. نیٹرم سلف =
امراض جگر، ملیریا اور صفراء کی زیادتی۔

10. کلکیریا سلف =
امراض جلد، پرانی بواسیر، وریدی امراض اور امراض صدر۔

11. کلکیریا فلور =
متورم و بڑھے ہوئے غدود، وریدیں، گلٹیاں اور بواسیری مسے۔

12. سلیشیا =
امراض جلد، پرانے زخم، خنازیر، قلت باہ اور کثرت بول۔

نوٹ:- اگر آپ ہومیوپیتھک ڈاکٹر نہیں ہیں، تو پلیز سیلف میڈیکیشن کی بجائے اپنے معالج کے مشورہ سے ادویات استعمال کریں۔ شکریہ۔

Homeopathic First Aidبخار ،بےچینی ،بار بار پیاس ،بدہضمی، غذا کا زہر، جلن، وبائی نزلہ زکام، *آرسینکم*تمام اندرونی چوٹیں، ...
15/01/2021

Homeopathic First Aid
بخار ،بےچینی ،بار بار پیاس ،بدہضمی، غذا کا زہر، جلن، وبائی نزلہ زکام، *آرسینکم*
تمام اندرونی چوٹیں، تھکن دکھن، نیل پڑ جانا،کچلا جانا صدمہ وغیرہ *آرنیکامونٹانا*
مسلسل متلی و قے، غشی، سرخ چمکدار خون کا بہنا، ترکھانسی، ملیریا بخار، *اپیکاک*
ہرقسم کا غم جدائی زہنی صدمہ، بے ہوشی، ہسٹریا،ٹھنڈی آہیں بھرنا، *اگنیشیا*
بے ہوشی، غنودگی، مدہوشی، نیند نا آنا، پیشاب کی بندش، صدمہ *اوپیم*
تمام ابتدائی تکالیف، کھانسی ،بخار،خوف،سرد خشک ہوا کے بداثرات *ایکونائٹ*
حیض کی دقت اور کمی، بیکری والی مرغن غذا سے بدہضمی اور رونے والا مزاج *پلسٹیلا*
بلڈ پریشر کم ہونا، خوف اوراسہال، ہوائی حملوں کا ڈر، سردرد، نظر کی کمزوری، *جلسیمیم*
بھیگ جانے یا موچ آنے کے باعث ہر قسم کے جوڑوں اور کمر کے درد، *رہسٹاکس*
ہڈی ٹوٹنا، آنکھ پر چوٹ لگنا *سمفائٹم*
بدہضمی ،اپھارا،غشی ،نقاہت، جسم سرد اور پیلا، آکسیجن کی کمی، دم گھٹے، *کاربو ویج*
ہرقسم کے زخموں پر لگانے کے لیے جل جائے، کٹ جائے، کریم یا لوشن لگائیں *کیلنڈولا*
ہیضہ، ٹھنڈے پسینے، جسم سرد، قے، نقاہت، شدید چوٹ، صدمہ *کیمفر*
ہرقسم کے پھنسی پھوڑے، پرانے زہریلے زخم، خون کی خرابی، *گن پاؤڈر*
ہرقسم کاسرخ جریان خون، نکسیر اور حیض وغیرہ میں.. *ملی فولیم*
ہرقسم کا کان درد اور ورم، بہرہ پن خصوصاً جو دھماکے کے باعث ہو *مولیئن آئل*
ہچکی، تشنج، حیض پر درد، ہرقسم کے درد جو خصوصاً گرمائش سے کم ہوں.. *میگ فاس*
سیاحی مائل خون کا اخراج کہیں سے بھی ہو، خونی بواسیر *ہیمامیلس*
آشوبِ چشم، ہرقسم کی آنکھوں کی تکالیف، جلن دار پانی بہے *یوفریزیا*

💠*فیرم پکریکم۔Ferrum Picric*💠ایک طاقتور اور انوکھی میڈیسن ✍️🌐*تحریر۔ ڈاکٹر سجاد جھمٹ*🌐❇️👇🔑کی پوائنٹ۔ Key Point ♻️👈یہ دوا...
15/01/2021

💠*فیرم پکریکم۔Ferrum Picric*💠
ایک طاقتور اور انوکھی میڈیسن

✍️🌐*تحریر۔ ڈاکٹر سجاد جھمٹ*🌐

❇️👇🔑کی پوائنٹ۔ Key Point

♻️👈یہ دوا دوسری ہومیوپیتھک میڈیسن کی ہیلپنگ میڈیسن ہے جو دوسری میڈیسن کی معاون اور ساز گار سمجھی جاتی ہے
♻️👈کسی بھی جسمانی عضاء کا حد سے زیادہ استعمال جس کی وجہ سے وہ عضاء اپنا کام چھوڑ دے یہ دوا مفید ہے
♻️👈مثلاً۔ سخت جسمانی محنت کے بعد جسم کا بے جان ہو جانا
♻️👈زیادہ بولنے یا تقریر کرنے کی وجہ سے گلے کا خراب ہو جانا۔
♻️👈کثرتِ ج**ع کے بعد نامردی ہو جانا اور غدہ مذّی کا بڑھ جانا۔

❇️👇اہم علامات۔ Main Symptoms

♻️👈اس دوا کی کچھ اہم اور عجیب و غریب علامات ہیں جو اس کو ایک خاص اور یونیک میڈیسن بناتی ہیں

♻️👈نمبر1. خون کے سفید سیل WBC بہت زیادہ اضافہ ہو جانا
♻️👈نمبر 2. منسز آنے سے پہلے اور شریانوں کی تنگی کی وجہ سے بہرہ پن ہو جانا
♻️👈نمبر 3. دانتوں کا اعصابی درد جو کانوں اور آنکھوں تک جائے کانوں میں بجلی کی ہائی وولٹیج تاروں جیسی سائیں سائیں کی آوازیں آئیں۔
♻️👈نمبر 4. ہاتھ مسّوں سے بھرے ہوئے ہوں
♻️👈اس کے علاوہ۔ یہ دوا مہکوں۔ پھوڑے پھنسیوں اور ناک منہ مقعد کی خشکی راتکو پیشاب کا بار بار درد کے ساتھ آنا کیلئے بھی مفید ہے مثانہ جیسے بھرا ہوا ہے
♻️👈ہاضمہ خراب زبان گندی کھانے کے بعد سر درد

♻️👈پوٹینسی۔ 2x-3x-30

✍️🌐*تحریر۔ ڈاکٹر سجاد جھمٹ*🌐

السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُهجمعہ مبارکاے رب ہم تیرا شکر ادا کرتے ہیں اور تجھ سے اپنے صغیرہ کبیرہ...
15/01/2021

السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه
جمعہ مبارک
اے رب ہم تیرا شکر ادا کرتے ہیں اور تجھ سے اپنے صغیرہ کبیرہ گناہوں کی معافی مانگتے ہیں ہم سب کو معاف فرما اور اپنی رحمت سے ہم سب کو بخش دے بےشک تو ہی بخشنے والا مہربان ہے، تمام بیماروں کو صحت و تندرستی عطا فرما، ہمیں جسمانی و روحانی تندرستی عطا فرما، ہماری مشکلات و پریشانیوں کو ختم فرما، ہمیں آسانیاں عطا فرما اور جمعہ کے دن دورد پاک اور سورت کہف سورہ یٰسین پڑھ کر والدین دوست احباب جو وفات پا گے ہیں ان کی مغفرت فرماے ،ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور جو بیمار ہیں انکو صحت عطا فرما اور ہم کو مرتے وقت کلمہ طیبہ پڑھنے کی مدفن جنت البقہیع میں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا پڑوس عطا فرمائے اللہ پاک ‎ میری دعا قبول فرما
آمین

Address

23 Civic Center 5th Floor , Office #509, Barkat Market
Lahore
54000

Telephone

+923134185000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Sajjad Jhamat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category