20/07/2015
TIBB o SIHAT: - #1
برسات کا موسم اور احتاوطی تدابیر
پانی ابال کر پیئں
پھلوں کو دھو کر کھائیں تا کہ گرد وغبار اور زہریلا مصالحہ اتر جائے
اوس میں نہ سوئیں اگر سونا پڑے تو چادر وغیرہ سے جسم کو ڈھانپ کر سوئیں
بغیر شدید بھوک کھانا نہ کھائیں بلکہ
اگر بخار کی کیفیت ہو تو کھانا بند کر دیں صرف چائے کی پتی کا قہوہ گرم گرم چسکیاں لے کر پئیں
آرام کریں اورجسم کو گرم رکھنے کی کوشس کریں
سر لپیٹ کر پنکھے کے سے ذرا ہٹ کر آر
TIBB o SIHAT: - #2
جوٹھی پیاس (پیٹ بھرا ہوا ہو اور منہ خشک ہو نے)پر چائے کی پتی کا گرم گرم قہوا چسکیاں لے کر پیئں
زیادہ ٹھنڈا پانی اور ٹھنڈے مشروبات (کوک سپرائٹ ،جوس ،ملک شیک وغیرہ ) سے سختی سے پرہیز کریں ،کیونکہ انکی زیادتی سے شوگر ،ٹائیفیڈ بخار،بدہضمی،موشن ،ہیضہ، تخمہ وغیرہ لاحق ہو سکتی ہیں
TIBB o SIHAT: - #3
اگر خدانخواستہ ایسی کوئی کیفیت خصوصا ہیضہ ہو جائے تو
لونگ ایک چٹکی،دار چینی ایک چٹکی،پودینہ ایک چٹکی ،پانی ایک گلاس کا قہوا بنا کرگرم گرم چسکیاں لگا کر پئیں،سادہ یا ٹھنڈا پانی اور جوس ہرگز ہرگز نہ پلائیں۔
بطور دواء : لونگ ،دارچینی،کالی مرچ،انار دانہ ہم وزن لے کر باریک سفوف بنا کر ایک ایک چٹکی ہر پانچ منٹ بعد زبان پر رکھ کر چوسیں۔
ان شاءاللہ شفا ہو گی
منجانب:حکیم ابو بکر عبداللہ
مدنی بیت الحکمت